Post Tagged with: "BDA"

بلوچستان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی انتظامیہ کی جانب سے احتجاج کرنے اور دیگر وجوہات کی بنا پر 18 مزدور برطرف

بلوچستان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی انتظامیہ کی جانب سے احتجاج کرنے اور دیگر وجوہات کی بنا پر 18 مزدور برطرف

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| بلوچستان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی میں 18 کے قریب مزدوروں کو ملازمت سے جبری طور پر برطرف کر دیا گیا ہے۔ برطرف کیے گئے ملازمین میں 10 ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاج کرنے کی پاداش میں برطرف کیا گیا اور اس سے زیادہ […]

September 12, 2020 ×
کوئٹہ: بی ڈی اے ملازمین کا ریگولرائزیشن اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف  دھرنا جاری!

کوئٹہ: بی ڈی اے ملازمین کا ریگولرائزیشن اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف دھرنا جاری!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کنٹریکٹ اور پروجیکٹ ملازمین کے ریگولرائزیشن اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف ادارے کو مکمل طور پر بند کرکے احتجاجی دھرنا دیے ہوئے ہیں۔ احتجاجی دھرنے میں سینکڑوں محنت کش رمضان کے باوجود صبح 8 بجے سے سہہ […]

May 14, 2019 ×
کوئٹہ: بی ڈی اے ملازمین کا ریگولرائزیشن اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ!

کوئٹہ: بی ڈی اے ملازمین کا ریگولرائزیشن اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| کوئٹہ پریس کلب کے سامنے بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا کنٹریکٹ اور پروجیکٹ ملازمین کے ریگولررائزیشن اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا ۔ احتجاجی مظاہرے میں سینکڑوں کے قریب محنت کشوں نے شرکت کی جنہوں نے مختلف نعروں پر […]

April 26, 2019 ×
کوئٹہ: بلوچستان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے محنت کشوں کی جدوجہد رنگ لے آئی‘ 772 محنت کش مستقل!

کوئٹہ: بلوچستان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے محنت کشوں کی جدوجہد رنگ لے آئی‘ 772 محنت کش مستقل!

ہم ریڈورکرزفرنٹ کی جانب سے بلوچستان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے تمام محنت کشوں کے جدوجہد کو سراہتے ہوئے سُرخ سلام پیش کرتے ہیں اور ان کو مستقل ہونے پر مبارکباد دیتے ہیں۔

February 23, 2018 ×
کوئٹہ: بی ڈی اے کے محنت کشوں کا عدم مستقلی اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

کوئٹہ: بی ڈی اے کے محنت کشوں کا عدم مستقلی اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

|رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ، کوئٹہ| بی ڈی اے کے محنت کشوں کا ملازمین کی عدم مستقلی اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف گذشتہ روزمورخہ 2جنوری کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین بی ڈی اے کے دفتر سے ایک منظم اور پرجوش نعروں کیساتھ ریلی کی شکل میں […]

January 3, 2018 ×

کوئٹہ: بی ڈی اے اور سی اینڈ ڈبلیو کے ملازمین تنخواہوں سے محروم، احتجاج کی دھمکی

بلوچستان حکومت کا ملازمین کے ساتھ ناروا سلوک جاری ہے۔ بی ڈی اے اور سی اینڈ ڈبلیو کے ملازمین اپنی تنخواہوں سے مسلسل بنیادوں پر محروم ہیں اور کئی ماہ کی تنخواہیں عدم ادائیگی کا شکار ہیں۔

January 7, 2017 ×
بلوچستان ڈویلیپمنٹ اتھارٹی کے احتجاجی محنت کشوں کو پولیس گرفتار کرتے ہوئے

کوئٹہ: بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی پر امن ریلی پر پولیس کا بہیمانہ تشدد، متعدد گرفتار

رپورٹ:| RWFکوئٹہ| کل مورخہ 22جون کو بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی(BDA) کے ملازمین کی اپنی تنخواہوں اور اپ گریڈیشن کے حق میں نکالی جانے والی پر امن ریلی پر پولیس تشدد کے نتیجے میں کئی ملازمین شدید زخمی ہوگئے اور متعدد کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز BDAکے […]

June 23, 2016 ×