Post Tagged with: "Catalan"

کیٹالان: دیو ہیکل عام ہڑتال‘ ایک معیاری جست

کیٹالان: دیو ہیکل عام ہڑتال‘ ایک معیاری جست

|تحریر: آرتورو روڈریگویز؛ ترجمہ: ولید خان| گزشتہ دن کی عام ہڑتال کیٹالونیا کی سیاسی صورتحال میں ایک نئی معیاری جست ہے۔ پچھلے چار دنوں سے پرامن مظاہرین کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے احتجاج کر رہا ہے جس کی پاداش میں انہیں بدترین ہسپانوی اور کیٹالونی […]

October 21, 2019 ×
کیٹالان: ریپبلکن تحریک آگے بڑھ رہی ہے؛ انقلابی قیادت وقت کی اہم ضرورت!

کیٹالان: ریپبلکن تحریک آگے بڑھ رہی ہے؛ انقلابی قیادت وقت کی اہم ضرورت!

|تحریر: آرتورو روڈریگوئز، ترجمہ: اختر منیر| اینگلز نے 1873ء میں لکھا تھا کہ ”بارسلونا نے دنیا کے کسی بھی شہر سے زیادہ مورچہ بند لڑائیاں دیکھی ہیں“۔ کل بارسلونا نے اپنی روایت دوبارہ زندہ کر دی۔ مختلف ریپبلکن اور جمہور پسند تنظیموں نے پورے کیٹالونیا میں سیاسی قیدیوں کو ملنے […]

October 17, 2019 ×
اسپین : کیٹالان آزادی ریفرنڈم کی سالگرہ کے موقع پر عوامی مظاہرے

اسپین : کیٹالان آزادی ریفرنڈم کی سالگرہ کے موقع پر عوامی مظاہرے

|تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: اختر منیر| ایک سال قبل یکم اکتوبر کو ہونے والا کیٹالونیا کی آزادی کا ریفرنڈم کیٹالونیا اور سپین کی پوری ریاست میں سیاسی حالات کا محور بن گیا تھا۔ عوام انتہائی تیزی سے سیاسی میدان میں داخل ہونے لگے جسے ہم ’’ریپبلکن اکتوبر‘‘ کے نام سے […]

October 11, 2018 ×
کیٹالان: 21 دسمبر کے جبری انتخابات اور جمہوریہ کی جدوجہد

کیٹالان: 21 دسمبر کے جبری انتخابات اور جمہوریہ کی جدوجہد

|اعلامیہ: ریولوسیو، ترجمہ: ولید خان| مندرجہ ذیل اعلامیہ عالمی مارکسی رجحان کے کیٹالان سیکشن کے کامریڈز نے جاری کیا ہے۔ اس میں 21 دسمبر کے ’’غیر قانونی اور زبردستی مسلط کردہ‘‘ کیٹالان کے انتخابات میں کامریڈز کی CUP کے لئے حمایت، 1978ء کے ریاستی سیٹ اپ کی شدید مخالفت اور […]

December 14, 2017 ×
ہسپانوی ریاست کی دھمکیاں اور کیٹالان حکومت کا تذبذب

ہسپانوی ریاست کی دھمکیاں اور کیٹالان حکومت کا تذبذب

|تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: ولید خان| ہسپانوی حکومت نے کیٹالان کی حکومت 16 اکتوبر، پیر کے دن صبح 10:00 بجے کی ڈیڈ لائن کو دی تھی تاکہ وہ واضح کریں کہ آزادی کا باقاعدہ طور پر اعلان کر دیا گیا ہے یا نہیں۔ پچھلے ہفتے بھیجی گئی یہ جواب طلبی، […]

October 17, 2017 ×
کیٹالونیا کے آزادی ریفرنڈم پر عالمی مارکسی رجحان (IMT) کا اعلامیہ

کیٹالونیا کے آزادی ریفرنڈم پر عالمی مارکسی رجحان (IMT) کا اعلامیہ

ذیل میں ہم عالمی مارکسی رجحان کے سپین میں جاری بحران کے حوالے سے جاری کیا گیا اعلامیہ شائع کر رہے ہیں۔ کیٹا لان کا آزادی ریفرنڈم فرانکو آمریت کا تسلسل 1978ء کی ردانقلابی ہسپانوی حکومت کو چیلنج کرتا ہے۔ عالمی مارکسی رجحان کیٹالان کے عوام کے حق خودارادیت کی […]

September 28, 2017 ×
کیٹالونیا کے آزادی ریفرنڈم پر جبر کے خلاف عوامی بغاوت

کیٹالونیا کے آزادی ریفرنڈم پر جبر کے خلاف عوامی بغاوت

|تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: ولید خان| کیٹالونیا پارلیمنٹ کے یکم اکتوبر کو آزادی ریفرنڈم کے فیصلے کے بعد ہسپانوی ریاست ننگے جبر پر اتر آئی ہے۔ اس جبر کی شدت میں آئے دن اضافہ ہو رہا ہے اور ان ہتھکنڈوں سے واضح ہو رہا ہے کہ 1978ء کا آئین کتنا […]

September 22, 2017 ×
پیڈرو سانچیز

اسپین: سوشلسٹ پارٹی کا بحران۔۔ دائیں بازو کی حکومت کیلئے راہ ہموار

تحریر: |جارج مارٹن، ترجمہ: ولید خان| 3اکتوبر2016ء ہسپانوی سوشلسٹ پارٹی (PSOE) کے بحران کا آغاز پارٹی قائد پیڈرو سانچیز(Pedro Sanchez) کے خلاف کُو سے شروع ہوا اور اب ہفتے کے اختتام پر باغیوں کی فیصلہ کن جیت کے بعد بحران حل ہونے کی طرف جا رہا ہے۔ اس کی وجہ سے […]

October 9, 2016 ×
میریانو راخوٗے، پیپلزپارٹی کا لیڈر

سپین کے انتخابات: حکمرانوں کے لئے زہر کا پیالا

تحریر:|جارج مارٹن اور آرٹیورو راڈرگیز| ترجمہ: |یاسر ارشاد| 26 جون کو ہسپانوی انتخابات پولرائزیشن اور توقعات سے بھرپور ماحول میں منعقد ہوئے۔ یہ انتخابات مہینوں پر محیط سیاسی تعطل، جس میں کوئی بھی پارٹی حکومت بنانے میں کامیاب نہیں ہو سکی، کے بعد ہوئے۔ زیادہ تر سروے رپورٹس میں یہ […]

June 29, 2016 ×