Post Tagged with: "Communism"

محنت کشوں میں انقلابی اسٹڈی سرکل کیسے منظم کیا جائے؟

محنت کشوں میں انقلابی اسٹڈی سرکل کیسے منظم کیا جائے؟

(تحریر: آفتاب اشرف) محنت کش طبقے کی ہر اول پرتوں کو کمیونسٹ نظریات سے روشناس کراتے ہوئے انہیں منظم کرنا انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے اہم ترین فرائض میں سے ایک ہے۔ اس مقصد کے لیے ملکی سطح پر فیکٹریوں، ملوں، عوامی اداروں اور مزدور بستیوں میں محنت کشوں پر مشتمل […]

January 25, 2025 ×
میں نے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کیوں جوائن کی؟

میں نے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کیوں جوائن کی؟

|تحریر: وریشہ خان، لاہور| میں نے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی ممبرشپ لینے میں کافی دیر کی تھی، میں کمیونزم کے نظریات کے بارے میں کافی پہلے سے جانتی تھی۔ کیونکہ میرا تعلق ایک سیاسی خاندان سے ہے اور میرے خاندان کے کافی ممبر لال سلام تنظیم کے ممبر تھے۔ میرے […]

January 1, 2025 ×
انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی تاسیسی کانگریس کی تصویری جھلکیاں

انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی تاسیسی کانگریس کی تصویری جھلکیاں

مؤرخہ 7 اور 8 دسمبر 2024ء کو لاہور میں انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا تاسیسی اجلاس منعقد کیا گیا۔ جس میں ملک کے طول و عرض سے سینکڑوں مارکس وادی کارکنان، محنت کشوں اور طلبہ نے شرکت کی اور انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے قیام کا اعلان کیا۔ انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی […]

December 11, 2024 ×
محنت کش طبقے کا حق حکمرانی، دلائل کیا ہیں؟

محنت کش طبقے کا حق حکمرانی، دلائل کیا ہیں؟

|تحریر: آفتاب اشرف| حاوی دانش کے مطابق سماج پر حق حکمرانی صرف سرمایہ دار طبقے اور اس کے نمائندوں کو حاصل ہے چاہے وہ سیاستدان ہوں یا سول و فوجی ریاستی افسر شاہی۔ ایسا اس لیے ہے کیونکہ پاکستان میں سرمایہ دارانہ نظام رائج ہے جس میں دولت پیدا کرنے […]

November 30, 2024 ×
اداریہ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا قیام! ایک تاریخی قدم

اداریہ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا قیام! ایک تاریخی قدم

اس ملک کی سیاسی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے قیام کی شکل میں عبور ہونے جا رہا ہے۔ آنے والے عرصے میں ابھرنے والی انقلابی تحریکوں اور عوامی بغاوتوں کے حوالے سے یہ ایک اہم پیش رفت ہے۔ یہاں کوئی بھی ایسی سیاسی قوت موجود […]

November 20, 2024 ×
’کیا آپ کمیونسٹ ہیں؟‘، دو دن کے اندر سینکڑوں نے انقلابی کمیونسٹ پارٹی جوائن کرنے کی درخواست دے دی!

’کیا آپ کمیونسٹ ہیں؟‘، دو دن کے اندر سینکڑوں نے انقلابی کمیونسٹ پارٹی جوائن کرنے کی درخواست دے دی!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی| ستمبر کے مہینے میں ہم نے ملک کے مختلف شہروں میں انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے سٹیکرز لگانا شروع کیے۔ ان میں سے ایک سٹیکر پر لکھا تھا ”کیا آپ کمیونسٹ ہیں؟“۔ اس کے علاوہ باقیوں پر کمیونسٹوں کے مطالبات و مقاصد لکھے تھے۔ ہم نے ایک […]

October 13, 2024 ×
”بند کمرے کا انتہائی پڑھا لکھا دانشور“: لینن بمقابلہ بھگوڑا کاؤتسکی

”بند کمرے کا انتہائی پڑھا لکھا دانشور“: لینن بمقابلہ بھگوڑا کاؤتسکی

|تحریر: مارکسزم کے دفاع میں، ترجمہ: عرفان منصور| یہ 1918ء کا زمانہ ہے اور نوزائیدہ روسی سوویت جمہوریہ کو حملوں، تخریب کاری اور بغاوت کا سامنا ہے۔ شاہ پرست، جاگیردار، سرمایہ دار اور سامراجی، روسی مزدوروں اور کسانوں کی انقلابی فتح پر آگ بگولہ ہیں۔ وہ اسے کچلنے پر تُلے […]

October 1, 2024 ×
انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی تعمیر

انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی تعمیر

برانچ کیا ہوتی ہے؟ برانچ، انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا سب سے بنیادی یونٹ ہے۔ پارٹی کے نظریات سے متفق تین سے چار افراد اپنے علاقے، فیکٹری یا کیمپس پر ایک نئی برانچ یا cell کا آغاز کر سکتے ہیں۔ اس وقت پارٹی کی درجنوں برانچیں ملک کے طول و عرض […]

September 12, 2024 ×
انقلابی تحریکوں کا عہد اور کمیونسٹ نظریات کی ضرورت

انقلابی تحریکوں کا عہد اور کمیونسٹ نظریات کی ضرورت

|تحریر: آدم پال| آج پوری دنیا سرمایہ دارانہ نظام کے زوال کے عہد سے گزر رہی ہے۔ ہر جانب حکمران طبقے کی جانب سے مسلط کردہ تباہی، بربادی اور بربریت کے مناظر نظر آتے ہیں۔ دوسری جانب حکمران طبقات کے خلاف ابھرتی عوامی بغاوتیں اور انقلابات نظر آتے ہیں جن […]

September 7, 2024 ×
انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے پاس عوامی مسائل کا کیا حل ہے؟

انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے پاس عوامی مسائل کا کیا حل ہے؟

|تحریر: آفتاب اشرف| سوشلسٹ انقلاب کے بعد کا پاکستان کیسا ہو گا؟ انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے پاس پاکستان کو در پیش غربت، مہنگائی، بیروزگاری، پسماندگی، لاعلاجی، ناخواندگی، بے گھری، بیرونی و داخلی قرضہ جات، جابر نیم نو آبادیاتی ریاستی ڈھانچے، زرعی مسئلے، ماحولیاتی تباہی، قومی جبر اور صنفی جبر جیسے […]

September 1, 2024 ×
مشرق وسطیٰ: جنگ کے دہانے پر، ایک کمیونسٹ تجزیہ

مشرق وسطیٰ: جنگ کے دہانے پر، ایک کمیونسٹ تجزیہ

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: ولید خان| ”جب قائدین امن کی بات کرنی شروع کر دیں تو عوام کو معلوم ہو جاتا ہے کہ جنگ شروع ہونے والی ہے۔“ (برتولت بریخت) یہ گفتگو کا ایک حصہ تھا جو کوئی بھی انجانے میں سن لے اور پھر دوبارہ اس طرف اس کا […]

August 27, 2024 ×
پاکستان: مظلوم اقوام کی تحریکیں اور کمیونسٹ نظریات

پاکستان: مظلوم اقوام کی تحریکیں اور کمیونسٹ نظریات

|تحریر: فضیل اصغر| اس وقت پاکستان میں ایک ہی وقت میں مختلف مظلوم اقوام کے عوام اپنے حقوق کے لیے عظیم الشان جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ان میں بلوچ، پشتون، گلگت بلتستان کے عوام اور ’آزاد‘ کشمیر کے عوام شامل ہیں۔ اسی طرح دیگر مظلوم اقوام میں بھی ریاستی […]

August 26, 2024 ×
میں نے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کیوں جوائن کی؟

میں نے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کیوں جوائن کی؟

|تحریر: ارسلان دانی| 90ء کی دہائی میں جنم لینے والی نسل جو طالبانائزیشن کے دور میں پروان چڑھی اور جوان ہونے کے بعد اپنے مستقبل کے لیے پر تول رہی تھی وہاں ہم نوجوان نوکریوں کی مدد سے بہتر زندگی کی امید کے سہارے مستقبل کے لیے پُر امید تھے۔ […]

August 26, 2024 ×
اداریہ: وقت کی پُکار! انقلاب اور کمیونزم

اداریہ: وقت کی پُکار! انقلاب اور کمیونزم

آج اس سماج کے آگے بڑھنے میں سب سے بڑی رکاوٹ امیر اور غریب پر مبنی طبقاتی تقسیم ہے۔ آج دنیا میں جتنی دولت پیدا ہوتی ہے اور جتنے وسائل موجود ہیں ان کا صرف ایک چھوٹا حصہ استعمال کر کے پوری دنیا سے غربت، بھوک، بیماری، لاعلاجی اور ناخواندگی […]

August 6, 2024 ×