Post Tagged with: "CPI (M)"

بھارت: خواتین پر جبر کا خاتمہ سوشلزم کے ذریعے ہی ممکن ہے

بھارت: خواتین پر جبر کا خاتمہ سوشلزم کے ذریعے ہی ممکن ہے

|تحریر: ایس کماراسامی، ترجمہ: سرخا رام| 29 ستمبر بروز منگل دہلی ہسپتال میں ایک دلت خاتون دم توڑ گئی، جس کو اتر پردیش کے ضلع ہتھ رس میں چار مردوں نے اجتماعی زیادتی اور اذیت کا نشانہ بنایا تھا۔ اس واقعے سے ملک بھر کی عوام میں شدید غصّہ پھیل […]

October 20, 2020 ×
ہندوستان: عام انتخابات میں مودی کی کامیابی ایک نئی طبقاتی کشمکش کا آغاز کرے گی!

ہندوستان: عام انتخابات میں مودی کی کامیابی ایک نئی طبقاتی کشمکش کا آغاز کرے گی!

|تحریر: آدم پال، ترجمہ: ولید خان| ہندوستان کے حالیہ عام انتخابات میں مودی کی قیادت میں عوام دشمن اور انتہا پسند بی جے پی کی دیو ہیکل کامیابی نے پوری دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ کانگریس کے بعد بی جے پی دوسری پارٹی ہے جو دو مرتبہ تسلسل سے […]

June 7, 2019 ×
ہندوستان: عام انتخابات اور مودی کی مزدور دشمن پالیسیاں

ہندوستان: عام انتخابات اور مودی کی مزدور دشمن پالیسیاں

|تحریر: لوئی تھامس، ترجمہ: ولید خان| اس وقت ہندوستان میں عام انتخابات جاری ہیں جن کے حتمی نتائج کا اعلان 23 مئی کو کیا جائے گا۔ پورے ہندوستان میں 90 کروڑ افراد اگلے پانچ سالوں کے لئے قومی اسمبلی (لوک سبھا)کا انتخاب کریں گے۔ المیہ یہ ہے کہ اس وقت […]

May 7, 2019 ×
ہندوستانی کسانوں کی تباہ حال زندگی اور حالیہ لانگ مارچ

ہندوستانی کسانوں کی تباہ حال زندگی اور حالیہ لانگ مارچ

چھ روزہ مارچ کی قیادت آل انڈیا کسان سبھا (AIKS) نے کی جس میں کسانوں نے ممبئی کے مرکزی علاقوں سے گزرتے ہوئے صوبائی اسمبلی (ودیا بھون) کا گھیراؤ کر لیا۔ 12 مارچ کو کسانوں کے مطالبات منظور کرنے کی حکومتی یقین دہانی پر احتجاجی مظاہرے کا خاتمہ کر دیا گیا

March 26, 2018 ×
کشمیر: بغاوت کی آگ؛ جو بجھائے نہ بنے

کشمیر: بغاوت کی آگ؛ جو بجھائے نہ بنے

تحریر: |یاسر ارشاد| گزشتہ ایک ہفتے سے بھارتی مقبوضہ کشمیر میں بغاوت کی ایک نئی لہر امڈ آئی ہے۔ بھارتی قابض فوج کا وحشیانہ جبر تاحال اس بغاوت کو مزید بھڑکانے کا باعث بن رہا ہے۔ بغاوت کی اس تازہ لہر کا فوری موجب حزب المجاہدین کے نوجوان کمانڈر برہان […]

July 20, 2016 ×
ہندوستان میں طلبہ تحریک: اب زندانوں کی خیر نہیں!

ہندوستان میں طلبہ تحریک: اب زندانوں کی خیر نہیں!

تحریر: |یاسر ارشاد| گزشتہ تین ماہ سے ہندوستان کی طلبہ تحریک میں آنے والی نئی اٹھان ملک کے طول وعرض اور دنیا بھر کے طلبہ پر زبردست اثرات مرتب کر رہی ہے۔ ہندوستانی طلبہ کی یہ تحریک پچھلے25سال میں ابھرنے والی سب سے بڑی تحریک ہے۔ اگرچہ تحریک اس وقت […]

April 28, 2016 ×