Post Tagged with: "Crisis of Capitalism"

غزہ کو کچلنے کی ناکام کوشش اور اسرائیل کا مستقبل

غزہ کو کچلنے کی ناکام کوشش اور اسرائیل کا مستقبل

|تحریر: حمید علی زادے، ترجمہ: ولید خان| فی الحال غزہ میں خاموشی ہے۔ پندرہ مہینوں کے بعد ایک جنگ بندی معاہدہ ہو چکا ہے جس کے بعد اسرائیلی ریاست کے ہاتھوں ہزاروں فلسطینیوں کی مسلسل نسل کشی اور فلسطینی علاقے کی مکمل تباہی رک چکی ہے۔ انگریزی میں پڑھنے کے […]

January 26, 2025 ×
کینیڈا: وزیر اعظم مستعفی لیکن بحران جاری ہے!

کینیڈا: وزیر اعظم مستعفی لیکن بحران جاری ہے!

|تحریر: جول برگمین، ترجمہ: ولید خان| کینیڈا پر نو سال حکمرانی کے بعد ٹروڈو حکومت منہدم ہو چکی ہے۔ کینیڈا کا زیر عتاب وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو مستعفی ہو چکا ہے۔ اس کے ساتھ اس نے 24 مارچ تک پارلیمنٹ میں چھٹی کرا دی ہے تاکہ لبرل پارٹی ایک نیا […]

January 10, 2025 ×
امریکہ: ہیلتھ انشورنس کمپنی کے سربراہ کے قاتل کا منشور

امریکہ: ہیلتھ انشورنس کمپنی کے سربراہ کے قاتل کا منشور

|تحریر: مارکسزم کے دفاع میں |   ہم ذیل میں ہاتھ سے لکھا ہوا 262 الفاظ پر مشتمل، ایک مختصر سا منشور شائع کر رہے ہیں، جو مبینہ طور پر لویجی مینجونی کی گرفتاری کے وقت اس کے پاس تھا۔ ہم اسے مکمل طور پر یہاں اس لیے شائع کر […]

January 9, 2025 ×
امریکہ: پنپتی طبقاتی نفرت کا اظہار، ہیلتھ انشورنس کمپنی کے سربراہ کا قتل

امریکہ: پنپتی طبقاتی نفرت کا اظہار، ہیلتھ انشورنس کمپنی کے سربراہ کا قتل

|تحریر: مارک رحمان، ترجمہ: فرحان رشید| بدھ کی صبح امریکیوں کے دن کا آغاز اس خبر سے ہوا کہ یونائیٹڈ ہیلتھ کیئر کے سی ای او، برائن تھامسن، کو مین ہٹن (Manhattan) ہوٹل کے باہر ایک منصوبہ بند حملے میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ ملک کے سرمایہ […]

January 6, 2025 ×
شام: اسد کی آمریت کا انہدام اور سامراجی گماشتوں کا راج!

شام: اسد کی آمریت کا انہدام اور سامراجی گماشتوں کا راج!

|تحریر: حمید علی زادے، ترجمہ: علی عیسیٰ| شام کی حکومت کا تختہ الٹ چکا ہے۔ بشار الاسد ملک سے فرار ہو گیا ہے۔ اس کی فوج نے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔ یعنی شامی حکومت کو شکست فاش ہو چکی ہے۔ جیلوں پر قبضہ کر کے ہزاروں قیدیوں کو رہا کر […]

December 18, 2024 ×
پارہ چنار: 17 بچوں سمیت 32 افراد علاج اور دوائی نہ ملنے کی وجہ سے جاں بحق

پارہ چنار: 17 بچوں سمیت 32 افراد علاج اور دوائی نہ ملنے کی وجہ سے جاں بحق

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، خیبرپختونخوا| کرم پارہ چنار میں علاج اور دوائیاں نہ ملنے کی وجہ سے 17 بچوں سمیت 32 افراد جاں بحق ہو گئے۔ یاد رہے کہ پارہ چنار پشاور مین شاہراہ پچھلے 68 دنوں سے سیکیورٹی خدشات کی بنا پر ڈپٹی کمشنر کے حکم پر بند کر […]

December 17, 2024 ×
کرم: داستان بربریت کی ذمہ دار ریاست کیوں اور کیسے؟

کرم: داستان بربریت کی ذمہ دار ریاست کیوں اور کیسے؟

|تحریر: زلمی پاسون| 21نومبر کو خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کے ایک واقعے میں موقع پر خواتین سمیت 44 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب پشاور سے پاڑہ چنار جانے والی مسافر گاڑیوں کے ایک قافلے پر مندوری کے […]

December 3, 2024 ×
سرمایہ دارانہ میڈیا کے سفید جھوٹ!(قسط نمبر 3)

سرمایہ دارانہ میڈیا کے سفید جھوٹ!(قسط نمبر 3)

دوسری قسط پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں یکم نومبر 2024ء کو ڈان، ایکسپریس ٹریبیون اور دیگر سرمایہ دارانہ میڈیا پر ایک خبر شائع ہوئی جس میں بتایا گیا تھا کہ پاکستان کی معیشت نے رواں مالی سال 2025ء کی پہلی سہ ماہی میں پچھلے 24 سالوں میں پہلی دفعہ […]

November 26, 2024 ×
ٹرمپ، پاکستان اور نیا عہد

ٹرمپ، پاکستان اور نیا عہد

|تحریر: آدم پال| امریکی انتخابات میں ٹرمپ کی بھاری اکثریت کے ساتھ کامیابی نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر کے حکمران دانتوں میں انگلیاں دبائے امریکہ میں آئے اس سیاسی زلزلے کو دیکھ رہے ہیں اوراس کے اثرات کا جائزہ لے رہے ہیں۔ […]

November 24, 2024 ×
ٹرمپ کی فتح: اسٹیبلشمنٹ کے منہ پر زور دار تھپڑ!

ٹرمپ کی فتح: اسٹیبلشمنٹ کے منہ پر زور دار تھپڑ!

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: ولید خان| امریکی صدارتی انتخابات کا حیران کن نتیجہ موجودہ صورتحال میں تیز طرار اچانک تبدیلیوں اور جھٹکوں کا آئینہ دار ہے۔ آخری لمحے تک میڈیا مبصرین ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے تھے کہ انتخابات میں کچھ فرق کے ساتھ ہیرس ہی فاتح ہو گی۔ […]

November 10, 2024 ×
ٹرمپ ازم کیا ہے؟

ٹرمپ ازم کیا ہے؟

|تحریر: برائس گورڈن، ترجمہ: ولید خان| امریکیوں کو یہ سننے کی عادت پڑ چکی ہے کہ ہر انتخاب ”ہماری زندگیوں کا اہم ترین (انتخاب) ہے“۔ اس سال دونوں امیدواروں نے ایک قدم آگے بڑھ کر یہ بحث عام کر دی ہے کہ یہ انتخابات امریکی تاریخ کے اہم ترین انتخابات […]

November 5, 2024 ×
امریکی الیکشن: ٹرمپ کی مقبولیت کا راز کیا ہے؟

امریکی الیکشن: ٹرمپ کی مقبولیت کا راز کیا ہے؟

|تحریر: راب سیول، ترجمہ: ولید خان| چند دنوں بعد منعقد ہونے والے انتخابات کے دونوں امیدوار اس وقت برابر کھڑے ہیں اور آپ حکمران طبقے کی پریشانی کو واضح طور پر دیکھ سکتے ہیں جن میں سے زیادہ تر بے لگام ٹرمپ کی مخالفت کرتے ہیں۔ لیکن اس کا اسٹیبلشمنٹ […]

November 1, 2024 ×
پاکستان کی دیوالیہ معیشت کا بڑھتا بحران!

پاکستان کی دیوالیہ معیشت کا بڑھتا بحران!

|تحریر: ولید خان| وزارت برائے معاشی امور نے پارلیمنٹ کو بتایا ہے کہ پچھلے پانچ سالوں میں جولائی 2018ء سے جون 2023ء تک ریاست نے 57.27 ارب ڈالر بیرونی قرضہ حاصل کیا۔ ابھی ان اعداد و شمار میں آئی ایم ایف کا کوئی قرضہ شامل نہیں۔ اس وقت پاکستان ان […]

October 30, 2024 ×
جنریشن Zیا جنریشن انقلاب؟

جنریشن Zیا جنریشن انقلاب؟

|تحریر: ثناء اللہ جلبانی| ہمیشہ سرمایہ دار حکمران طبقے کی طرف سے یہ پروپیگنڈا کیا جاتاہے کہ پیسہ کچھ بھی کروا سکتا ہے؛ پیسوں والے ارب پتی و کھرب پتی اور ان کے مفادات کی حفاظت کرنے والے ریاستی ادارے سب سے زیادہ طاقتور ہیں۔ اس سے یہ نتیجہ نکالا […]

October 19, 2024 ×