Post Tagged with: "For A General Strike in Pakistan"

کوئٹہ: یومِ مئی پر احتجاجی ریلیوں اور جلسوں  کا انعقاد!

کوئٹہ: یومِ مئی پر احتجاجی ریلیوں اور جلسوں کا انعقاد!

|رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ، بلوچستان| یکم مئی یعنی مزدور ڈے کے موقع پر کوئٹہ میں احتجاجی ریلیوں، جلسوں اور سیمینار کا شاندار انعقاد ہوا۔ مرکزی احتجاجی ریلی کا آغاز کوئٹہ ریلوے اسٹیشن سے ہوا جہاں پر مختلف ٹریڈیونینز کے محنت کش جمع ہونا شروع ہوئے۔ مختلف ٹریڈ یونینز کے محنت کشوں نے […]

May 3, 2019 ×
پشاور: یوم مئی پر ریلوے محنت کشوں کی ریلی

پشاور: یوم مئی پر ریلوے محنت کشوں کی ریلی

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، پشاور| یکم مئی 2019ء کے موقع پر ریلوے ورکرز یونین پشاور کی جانب سے ایک ریلی کا اہتمام کیا گیا جس میں ریڈ ورکرز فرنٹ نے بھرپور شرکت تھی۔ یہ ریلی صبح 11 بجے پشاور ریلوے سٹیشن سے نکلی اور پریس کلب پر ختم ہوئی۔ ریلی […]

May 2, 2019 ×
فیصل آباد: یوم مئی پر ریڈ ورکرز فرنٹ کی احتجاجی ریلی

فیصل آباد: یوم مئی پر ریڈ ورکرز فرنٹ کی احتجاجی ریلی

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، فیصل آباد| فیصل آباد میں یوم مئی کے موقع پر ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے چوک کچہری بازار تا ضلع کونسل ہال تک ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں پیپسی کولا فیکٹری فیصل آباد اورپاور لومز کے ورکرز نے بھرپور شرکت کی۔ مذکورہ ریلی ریڈ ورکرز […]

May 2, 2019 ×
راولاکوٹ: یومِ مئی پر احتجاجی ریلی اور جلسۂ عام

راولاکوٹ: یومِ مئی پر احتجاجی ریلی اور جلسۂ عام

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، راولاکوٹ| شہدائے شکاگو کی جدو جہد کو خراج تحسین پیش کرنے اور آج کے عہد میں مزدور تحریک کو آگے بڑھانے کے لئے ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام راولاکوٹ میں ایک احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کے شرکا نے ملک گیر عام ہڑتال […]

May 2, 2019 ×
کوئٹہ: بالشویک انقلاب کی 101 ویں سالگرہ کے موقع پر نجکاری کیخلاف سیمینار! 

کوئٹہ: بالشویک انقلاب کی 101 ویں سالگرہ کے موقع پر نجکاری کیخلاف سیمینار! 

|رپورٹ:ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| 30 اکتوبر کو سی اینڈ ڈبلیو کمپلیکس کے لیبر ہال میں ریڈورکرزفرنٹ اور پروگریسیو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام بالشویک انقلاب کی 101 ویں سالگرہ کے موقع پر نجکاری کیخلاف سیمینار کا انعقاد ہوا۔ اس سیمینار کے انعقاد میں پی ڈبلیو ڈی ایمپلائز یونین نے خصوصی […]

October 31, 2018 ×
راولاکوٹ: یوم مئی پر ریڈ ورکرز فرنٹ کی ریلی اور جلسہ

راولاکوٹ: یوم مئی پر ریڈ ورکرز فرنٹ کی ریلی اور جلسہ

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر| راولاکوٹ میں یکم مئی کو RWF اور PYA کی جانب سے اجتماعی ریلی نکالی گئی جس میں محنت کشوں اور نوجوانوں نے شرکت کی۔ ریلی کا آغاز احاطہ کچہری سے ہوا۔ ریلی میں مہنگائی، بیروزگاری، ٹھیکیداری، سرمایہ داری کے خلاف شدید نعرہ بازی کی گئی۔ […]

May 5, 2018 ×
دادو: یوم مئی پر ریلیاں اور تقریبات، ریڈ ورکرز فرنٹ کی شمولیت

دادو: یوم مئی پر ریلیاں اور تقریبات، ریڈ ورکرز فرنٹ کی شمولیت

|رپورٹ: خالد جمالی| دادو میں یوم مئی دادو کی مختلف ٹریڈ یونینز مشترکہ طور پر مناتی ہیں۔ جن میں واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ایمپلائز یونین ، ہائی ویز ایمپلائز یونین، پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن، میونسپل ایمپلائز، رکشہ یونین، الشہباز پینٹرز یونین اور دیگر یونینز اور ایسوسی ایشنز شمولیت اختیار کرتی ہیں۔  […]

May 5, 2018 ×
کراچی: یوم مئی کے موقع پر ریلی اور جلسے کا انعقاد

کراچی: یوم مئی کے موقع پر ریلی اور جلسے کا انعقاد

|رپورٹ: ریڈورکرز فرنٹ، کراچی| ریڈ ورکرز فرنٹ اور جنرل ٹائرز ورکرز یونین کے زیر اہتمام یوم مئی کے موقع پر ایک احتجاجی ریلی اور جلسے کا انعقاد کیا گیا۔جس میں کورنگی انڈسٹریل ایریا لیبر یوتھ، تھل انجینئرنگ، پکسار، مشین ٹول فیکٹری اور دیگر اداروں سے ٹریڈ یونین رہنماؤں اور کارکنوں […]

May 2, 2018 ×
حب: محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر مختلف سرگرمیاں

حب: محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر مختلف سرگرمیاں

|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ| ملک کے دیگر شہروں کی طرع حب میں بھی مختلف مزدوروں تنظیموں کی جانب سے یوم مئی کے مناسبت سے تقاریب منعقد ہوئیں۔ نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن اور نوجوانوں کی سماجی تنظیم، شہری رضاکار کمیٹی حب کے زیر اہتمام ریلیاں منعقد ہوئیں۔ نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن کی […]

May 2, 2018 ×
فیصل آباد: یوم مئی 2018ء کے موقع پر ریلی کا انعقاد

فیصل آباد: یوم مئی 2018ء کے موقع پر ریلی کا انعقاد

|رپورٹ:نمائندہ ورکرنامہ، فیصل آباد| مزدوروں کے عالمی دن یکم مئی 2018ء کو فیصل آباد میں ریڈ ورکرز فرنٹ (RWF)او ر پروگریسیو یوتھ الائنس (PYA)کے زیر اہتمام ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کا آغاز ضلع کونسل فیصل آباد سے کیا گیاجس میں پاور لوم ورکرز کے علاوہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی […]

May 2, 2018 ×
لاہور: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام یوم مئی کی تقریب

لاہور: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام یوم مئی کی تقریب

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| یکم مئی 2018ء کو مزدوروں کے عالمی دن کی مناسبت سے ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کی جانب سے ایک تقریب ہمدرد ہال میں منعقد کی گئی جس میں یونیورسٹی کے طالب علموں اورمختلف اداروں کے محنت کشوں نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز عثمان ضیاء اور […]

May 2, 2018 ×
کوئٹہ میں یوم مئی کی تقریبات اور ریلیاں

کوئٹہ میں یوم مئی کی تقریبات اور ریلیاں

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| یکم مئی 2018ء کوئٹہ میں جوش وخروش سے منایا گیا۔ اس موقع پر مختلف اداروں کے محنت کشوں کی ریلیاں شہر کے مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی مرکزی جلسہ گاہ میں اکٹھی ہوئیں جہاں جلسہ منعقد کیا گیا۔ ریڈ ورکرز فرنٹ اور پروگریسو یوتھ الائنس […]

May 2, 2018 ×
پی ڈبلیو ڈی کے محنت کش عام ہڑتال والا لیف لیٹ پڑھتے ہوئے

پشاور: یوم مئی کے موقع پر پی ڈبلیو ڈی اور ریلوے محنت کشوں کی ریلی

یوم مئی 2018ء کے موقع پر پی ڈبلیو ڈی اور ریلوے کے محنت کشوں کی جانب سے پریس کلب پشاور کے سامنے ریلی نکالی گئی جس میں محنت کشوں کی بڑی تعداد شامل تھی

May 2, 2018 ×
بونیر: مزدوروں کے عالمی دن پر تقریب کا انعقاد

بونیر: مزدوروں کے عالمی دن پر تقریب کا انعقاد

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، پختونخوا| ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام یوم مئی 2018ء کے موقع پر سواڑی، بونیر میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں محتلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے محنت کشوں اور نوجوانوں کے ساتھ ساتھ مزدور ادبی سنگر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے شعراء نے […]

May 2, 2018 ×