Post Tagged with: "Khyber Pakhtunkhwa"

پشتون قومی جرگہ: اہداف، چیلنجز اور امکانات، ایک کمیونسٹ تجزیہ

پشتون قومی جرگہ: اہداف، چیلنجز اور امکانات، ایک کمیونسٹ تجزیہ

|تحریر: زلمی پاسون| 11، 12 اور 13 اکتوبر کو خیبر پختونخواہ کے ضلع خیبر میں پشتون تحفظ موومنٹ کی میزبانی میں پشتون قومی جرگے کا انعقاد ہوا۔ جرگے کے انعقاد سے کچھ دن قبل ریاست نے ظلم اور جبر کی روایت کے تحت پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) پر […]

October 21, 2024 ×
کرم ایجنسی: پارا چنار میں دو قبائل کے درمیان زمین کے تنازع پر لڑائی جاری؛ 40 سے زیادہ جاں بحق، درجنوں زخمی

کرم ایجنسی: پارا چنار میں دو قبائل کے درمیان زمین کے تنازع پر لڑائی جاری؛ 40 سے زیادہ جاں بحق، درجنوں زخمی

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، خیبرپختونخوا| کرم ایجنسی کے علاقے پارا چنار میں گزشتہ ہفتے دو قبائل، جن میں ایک سنی ہے اور ایک شیعہ، کے درمیان زمین کے تنازع پر لڑائی شروع ہو گئی جو سنی شیعہ تنازع کی شکل اختیار کرتے ہوئے کئی دیہاتوں اور شہروں تک پھیل گئی۔ […]

July 31, 2024 ×
خیبر پختونخوا: عوام دشمن حکومت کا یونیورسٹیوں کی نجکاری کرنے کا فیصلہ، مزاحمت ناگزیر ہو چکی ہے!

خیبر پختونخوا: عوام دشمن حکومت کا یونیورسٹیوں کی نجکاری کرنے کا فیصلہ، مزاحمت ناگزیر ہو چکی ہے!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، خیبر پختونخوا| حکومت خیبر پختونخواہ کی جانب سے یہ نوٹیفیکیشن جاری ہوا ہے جس میں وزارتی کمیٹی کی جانب سے زرعی یونیورسٹی پشاور، عبدالولی خان یونیورسٹی مردان اور انجینئرنگ یونیورسٹی مردان کی زمینوں کو اضافی اور بے کار قرار دیا گیا ہے یعنی جو زمینیں ان […]

July 31, 2024 ×
بنوں: ہزاروں افراد کے احتجاج پر ریاست کی جانب سے فائرنگ اور قتل و غارت

بنوں: ہزاروں افراد کے احتجاج پر ریاست کی جانب سے فائرنگ اور قتل و غارت

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، خیبر پختونخواہ| پورے خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافے اور فوجی آپریشنوں کے خلاف مختلف علاقوں میں عوام نے امن مظاہرے کیے اور ہر قسم کی انتہا پسندی، دہشت گردی اور فوجی آپریشنوں کو مسترد کیا۔ اسی طرح آج بنوں میں بھی گیلامن وزیر […]

July 20, 2024 ×
سانحہ سوات: حکمرانوں کی مذہبی شدت پسندی اور قومی تعصب پھیلانے کی گھناؤنی سازش

سانحہ سوات: حکمرانوں کی مذہبی شدت پسندی اور قومی تعصب پھیلانے کی گھناؤنی سازش

|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ، خیبرپختونخواہ| سوات مدین میں گزشتہ دنوں سیالکوٹ سے آئے ہوئے ایک سیاح کو قرآن جلانے کے الزام میں قتل کرنے کے بعد جلا دیا گیا۔ اس حوالے سے اب تک جتنی بھی معلومات سامنے آئی ہے اس سے واضح ہوتا ہے کہ یہ اس شخص پر صرف […]

June 23, 2024 ×
خیبر پختونخواہ: سرکاری کالجز کی نجکاری کے خلاف ٹیچرز سراپا احتجاج؛ نام نہاد ’تبدیلی‘ کا پردہ چاک

خیبر پختونخواہ: سرکاری کالجز کی نجکاری کے خلاف ٹیچرز سراپا احتجاج؛ نام نہاد ’تبدیلی‘ کا پردہ چاک

|رپورٹ: اسفند یار شنواری| سرکاری کالجز کی نجکاری کے خلاف 19 ستمبر کو پختونخوا بھر کے لیکچرار، پروفیسرز اور ٹیچنگ سٹاف نے اسمبلی ہال کے باہر شدید احتجاج کیا اور دھرنا دیا۔ اس احتجاجی دھرنے میں پورے صوبے کے ٹیچنگ سٹاف نے شرکت کی۔ ہزاروں کی تعداد میں ٹیچر اسمبلی […]

September 22, 2017 ×