عہدِ نو میں قومی سوال
قوم پرستی کے ارتقا اور اہمیت و افادیت کوتاریخی واقعات کی کسوٹی پر پرکھتے ہوئے ہی جدید عہد میں قومی سوال کے کردار کا تجزیہ اور تناظر کو تشکیل دیا جا سکتا ہے
قوم پرستی کے ارتقا اور اہمیت و افادیت کوتاریخی واقعات کی کسوٹی پر پرکھتے ہوئے ہی جدید عہد میں قومی سوال کے کردار کا تجزیہ اور تناظر کو تشکیل دیا جا سکتا ہے
رپورٹ میں جہاں ریاستی اداروں کی زبوں حالی کا ذکر ہے وہاں اس امر کی نشاندہی نہیں کی گئی کہ آخر یہ دہشت گرد تنظیمیں کس کی بنائی ہوئی ہیں اور وہ کس مقصد کے لیے بر سر پیکار ہیں۔ یہ دہشت گرد تنظیمیں ریاست کی اپنی بنائی ہوئی ہیں جو کہ اب خود ریاست کے گلے کا طوق بن گئی ہیں۔اور ریاستی ادارے اپنی ناکامی چھپانے کے لیے انڈیا اور افغانستان پر الزام لگاتی ہیں، جس سے بلوچستان کے اندر ’’ایف سی‘‘ کی ہر گام پر چیک پوسٹوں کے حوالے سے سوال اٹھتا ہے کہ ان کا کیا مقصد ہے؟
|تحریر: ظریف رند| قتل چھپتے تھے کبھی سنگ کی دیوار کے بیچ اب تو کھلنے لگے مقتل بھرے بازار کے بیچ اکتیس اکتوبر کی شومئی شام کا سوا چھ بجے کا بدقسمت لمحہ جس میں ہمارے پیارے اٹھارہ سالہ جوان سال بھائی میر حاصل رند بزدل مسلح درندوں کی گولیوں […]
|تحریر: گلباز خان| 99 سال پہلے تاریخ کے اوراق میں ایک ایسے درخشاں باب کا اضافہ ہوا تھا جس نے کم وبیش پوری دنیا پر اثرات مرتب کئے۔ ایک ایسا واقعہ جس کی مخالفت یا حق میں شاید سب سے زیادہ لکھا اور بولا گیا۔ زار شاہی روس میں استحصال […]
تحریر: |آدم پال| ہندوستان اور پاکستان کے درمیان سرحدوں پر کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے۔ ایک دفعہ پھر دونوں جانب سے حب الوطنی کے پژمردہ جذبات کو بڑھاوا دینے کی مسلسل کوشش کی جا رہی ہے۔ ایک ایسے سماج میں جہاں سرحد کے دونوں جانب بھوک، بیماری، بیروزگاری اور ذلت […]
تحریر: |راشد خالد| 69سال پہلے برصغیر کی خونی تقسیم کے نتیجے میں دو ’’آزاد‘‘ ملک معرض وجود میں آئے؛ ہندوستان اور پاکستان۔ اور ان پچھلے تمام تر سالوں میں ان دونوں ممالک کے حکمران طبقات اپنی عوام کو یہ باور کروانے میں مشغول ہیں کہ ہم ایک آزاد اور خودمختار […]
تحریر: |یاسر ارشاد| گزشتہ ایک ہفتے سے بھارتی مقبوضہ کشمیر میں بغاوت کی ایک نئی لہر امڈ آئی ہے۔ بھارتی قابض فوج کا وحشیانہ جبر تاحال اس بغاوت کو مزید بھڑکانے کا باعث بن رہا ہے۔ بغاوت کی اس تازہ لہر کا فوری موجب حزب المجاہدین کے نوجوان کمانڈر برہان […]
تحریر: |یاسر ارشاد| نام نہاد آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 21جولائی کو منعقد ہونے جا رہے ہیں۔ ماضی میں کشمیر کے انتخابات میں زیادہ تر دو جماعتوں کے درمیان مقابلے کا ڈھونگ رچایا جاتا تھا جن میں سے وفاق میں برسراقتدار جماعت کی سیاسی شاخ یا اس […]
تحریر: | اعجاز ایوب | گلگت بلتستان کا جنت نظیر خطہ اپنے اندر لازوال سیاسی محرومیوں کی داستان سمیٹے ہوئے ہے اور گزشتہ کئی دھائیوں سے سامراجی استحصال کی چکی میں پس رہا ہے۔ ناکارہ انفراسٹرکچر کی وجہ سے گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ قدرتی آ فات کے دلدل میں […]
| تحریر: یاسر ارشاد | عالمی سرمایہ دارانہ نظام کے زوال کے ساتھ ہر قسم کے تضادات اور تصادم شدت اختیار کرتے جا رہے ہیں ۔انتشار، عدم استحکام، سفارتی و تجارتی چپقلشیں اور طبقاتی جدوجہد تیز سے تیز ترہوتی جا رہی ہے اور اس کے ساتھ ہی ہر قسم کی […]