Post Tagged with: "Obituary"

ٹراٹسکی کے نواسے سیووا وولکوف کی وفات پر ایلن ووڈز کے الفاظ

ٹراٹسکی کے نواسے سیووا وولکوف کی وفات پر ایلن ووڈز کے الفاظ

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: جویریہ ملک| گزشتہ رات (16 جون 2023ء) پونے ایک بجے، مجھے میکسیکو سے ایک ٹیلی فون کال موصول ہوئی جس کا مجھ پر گہرا اثر ہوا۔ مجھے بتایا گیا کہ میرے پرانے دوست اور کامریڈ ایسٹیبن وولکوف اب ہم میں نہیں رہے۔ اگرچہ میں یہ نہیں […]

June 20, 2023 ×
کامریڈ حفیظ کی جدوجہد کو لال سلام!

کامریڈ حفیظ کی جدوجہد کو لال سلام!

|لال سلام| آج دن کا آغاز کامریڈ حفیظ کی اچانک ہم سے ہمیشہ کے لیے بچھڑ جانے کی افسوسناک خبر کے صدمے سے ہوا۔ کامریڈ حفیظ کئی سالوں سے مارکسزم کے سائنسی نظریات کی بنیاد پر سوشلسٹ انقلاب کا ایک بیباک سپاہی تھا۔ ثقافتی اور مادی طور پرکشمیر جیسے پسماندہ […]

October 17, 2021 ×
کامریڈ ہانس-گیرڈاوفنگر کی یاد میں (جون 1955ء- مارچ 2021ء)

کامریڈ ہانس-گیرڈاوفنگر کی یاد میں (جون 1955ء- مارچ 2021ء)

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: ولید خان| مجھے ابھی اپنے دیرینہ دوست اور کامریڈ ہانس-گیرڈ اوفنگر کی افسوسناک فوتگی کی خبر ملی۔ یہ میرے لئے ایک بہت بڑا صدمہ ہے اور یقینا مجھے توقع نہیں تھی کہ یہ خبر ایسے اچانک ملے گی۔ چند ہفتے قبل مجھے پتہ چلا کہ ہانس […]

March 28, 2021 ×
انتھک انقلابی کامریڈ امجد شاہ سوار کو لال سلام!

انتھک انقلابی کامریڈ امجد شاہ سوار کو لال سلام!

|لال سلام| 16 جنوری 2020 بروز ہفتہ کامریڈ امجد شاہ سوار کی جلا وطنی میں اچانک موت کی خبر سے اس کے سبھی رفقاء کے احساس کے نہاں گوشوں تک درد سرائیت کر گیا۔ اطلاعات کے مطابق 16 جنوری 2021ء کوملائشیا کے شہر کوالالمپور میں حرکت قلب بند ہونے کے […]

January 20, 2021 ×
فن کا ’’عرفان‘‘ رخصت ہوا

فن کا ’’عرفان‘‘ رخصت ہوا

|تحریر: پارس جان| میں ادب کا ایک ادنیٰ سا طالبعلم ہوں۔ فن کی ماہیت اور صحت کے بارے میں زیادہ جانتا تک نہیں۔ اور اگر جانتا بھی ہوں تو بس اتنا ہی کہ فن شاید علم نہیں طلسم ہے۔ یہ جاننے سے زیادہ جینے کا معاملہ ہے۔ یہ یقینا محض […]

April 30, 2020 ×
میر مہران جمالی

کامریڈ میرمہران خان جمالی کو لال سلام!

|تحریر: پارس جان| 29 مارچ کو ایک ناگہانی حادثے کے نتیجے میں کامریڈ مہران جمالی ہم سے بچھڑ گئے۔ وہ عالمی مارکسی رجحان کی سالانہ کانگریس میں شرکت کے لئے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ براستہ ٹرین حیدرآباد سے لاہور آرہے تھے۔ ٹرین جب رائیونڈ کے قریب پہنچی تو کامریڈ مہران […]

April 11, 2019 ×
کامریڈ جام ساقی

جام تجھے سلام!

کامریڈ جام ساقی محض ایک فرد نہیں تھے، بلکہ مظلوموں، لاچاروں اور پسے ہوئے طبقات کی اپنے سیاسی و معاشی حقوق کے لیے جدوجہد کے نشیب وفراز کی طویل داستان کے مرکزی کردار بھی تھے

March 5, 2018 ×
کامریڈ اعجاز شاہ

کامریڈ اعجاز شاہ کو لال سلام!

کامریڈ اعجاز شاہ لاہور کی مزدور تحریک کی جیتی جاگتی تاریخ تھے اور اس کے عروج و زوال کے نہ صرف عینی شاہد تھے بلکہ اس تمام عرصے میں تمام تر مشکلات کا سامنا کرتے ہوئے اس میں آخری وقت تک سرگرم رہے اور قائدانہ کردار ادا کرتے رہے

March 15, 2017 ×