ڈنمارک: ایک پاکستانی محنت کش کے حالات زندگی
تحریر: |راسموس جیپیسن| ترجمہ: |فاروق بلوچ| To read this article in English, Click here
تحریر: |راسموس جیپیسن| ترجمہ: |فاروق بلوچ| To read this article in English, Click here
تحریر: |ماہ بلوص اسد| موجودہ عہد عالمی سطح پر بظاہر نظریاتی جمود کا شکار نظر آ رہا ہے جس کو دیکھنے سے یوں لگتا ہے کہ کوئی نئی سوچ، طرزِ فکر اور انسانیت کو آگے کی جانب لے جانے والی بصیرت منظر عام پر موجود نہیں جبکہ حالاتِ زندگی دن […]
تحریر:| آدم پال| ان دنوں بہت سے منصوبوں کے افتتاح کیے جا رہے ہیں اور ایسا لگ رہا ہے کہ عنقریب اس ملک میں دودھ اور شہد کی نہریں بہنے لگ جائیں گی ۔ چین کی طرف سے 46ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا راگ الاپا جا رہا ہے اور […]
تحریر: |راشد خالد| پانامہ لیکس کے منظرعام پر آتے ہی عالمی سطح پر ایک سیاسی ہیجان کی سی کیفیت بن گئی ہے۔ ہر طرف حکمرانوں اور سرمایہ داروں کی آف شور کمپنیوں اور آف شور اثاثوں پر بحث و مباحثہ چل رہا ہے۔ پانامہ لیکس نے کئی ملکوں کی سیاسی […]
رپورٹ: |خالد جمالی| مورخہ 20 مئی بروز جمعہ کو پروگریسیو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام دادو ’’پاکستان کی تاریخ‘‘ کے عنوان سے لیکچر پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام میں بارہ افراد نے شرکت کی۔ خالد جمالی نے برصغیر کی تقسیم سے بحث کا آغاز کیا اور بتایا کہ کس […]
تحریر: | آدم پال | ہر آنے والا دن زخموں کو کریدتا ہے۔ اور جاتے جاتے نئے زخم دیتا ہے۔ زندگی کی اذیتیں کم ہونے کا نام نہیں لیتیں۔ ہر روز تکلیفیں بڑھتی چلی جاتی ہیں۔ محنت کشوں کی زندگیوں سے خوشیاں روٹھ چکی ہیں جبکہ دوسری جانب حکمران طبقات […]
[تحریر: پارس جان] کراچی ایک دفعہ پھر اخباری سرخیوں کی زینت بنا ہوا ہے۔ پھر سے نام نہاد ’آپریشن کلین اپ‘ شروع کر دیا گیا ہے جس کا نتیجہ بھی ماضی کی روایات کے مطابق پہلے سے زیادہ گندگی اور غلاظت کی صورت میں بر آمد ہو گا۔ صاف اور […]
[تحریر: آدم پال] بجٹ 2013-14ء عوام پر عذابوں کے سلسلے کی نئی کڑی کے طور پر نازل ہو چکا ہے۔ ذلت اور استحصال کا یہ سلسلہ تھمتا نظر نہیں آتا بلکہ اس میں شدت آتی جا رہی ہے۔ نہ صرف عوام کی تلخ زندگیوں میں مزید زہر گھول دینے والا […]
[تحریر: راشد خالد] لوڈشیڈنگ کا عذاب کم ہونے کی بجائے مزید بڑھتا چلاجا رہا ہے۔ شہروں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹے سے زائد ہے جب کہ دیہاتوں میں تو صورتحال انتہائی دگرگوں ہے جہاں بجلی اپنے وجود کا احساس دلانے 24 گھنٹوں میں سے محض 2، 4 گھنٹے ہی […]
[تحریر: آدم پال] 11 مئی کو ہونے والے عام انتخابات کو ذرائع ابلاغ پر چیخ چیخ کر جمہوریت کی بہت بڑی فتح قرار دیا جا رہا ہے اور عوام کے شعور پر اس جھوٹ کو مسلط کرنے کی سر توڑ کوشش کی جارہی ہے کہ عوام کے پسندیدہ نمائندوں پر […]
[تحریر: آدم پال] پاکستان کی سرمایہ دارانہ معیشت جس رستے پر گامزن ہے وہاں بہتری کا کوئی امکان دور تک نظر نہیں آرہا۔گزشتہ عرصے میں مہنگائی اور بیروزگاری میں اضافے کے جو ریکارڈ بنائے گئے ہیں آنے والے دنوں میں وہ بہت چھوٹے نظر آئیں گے۔
تحریر: آدم پال:- ’’اگر فوج کو عوام سے اتنی محبت ہے تو اپنے سالانہ بجٹ کا نصف صحت کے شعبے کے لئے مختص کر دے‘‘
تحریر: آدم پال:- میڈیا کی آزادی کے بہت چرچے ہوتے رہتے ہیں اور پھر اب تو کچھ اسکینڈلو ں کی غلاظت بھی سامنے آ گئی ہے۔
تحریر: آدم پال:- 4اپریل کو ذوالفقار علی بھٹو کی 33ویں برسی ایک ایسے وقت میں منائی جا رہی ہے جب پاکستان میں ہر روز طلوع ہونے والا سورج اپنے ساتھ نئے عذاب لاتا ہے۔