کمیونسٹ سے پوچھیے!
سوال: کیا عوام کو صحت کی مفت و معیاری سہولیات فراہم کی جا سکتی ہیں؟ جواب: جی ہاں، بالکل فراہم کی جا سکتی ہیں۔ مالی سال 2024ء میں حکومت پاکستان کی کل ٹیکس آمدن 9300 ارب روپیہ تھی جس کا ایک غالب ترین حصہ محنت کش عوام سے وصول کیے […]
سوال: کیا عوام کو صحت کی مفت و معیاری سہولیات فراہم کی جا سکتی ہیں؟ جواب: جی ہاں، بالکل فراہم کی جا سکتی ہیں۔ مالی سال 2024ء میں حکومت پاکستان کی کل ٹیکس آمدن 9300 ارب روپیہ تھی جس کا ایک غالب ترین حصہ محنت کش عوام سے وصول کیے […]
|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، اسلام آباد| مہنگائی، غربت، بیروزگاری جیسے بڑھتے مسائل کا حل مزاحمت کے راستے ہی ممکن ہو سکتا ہے اور یوٹیلیٹی سٹورز کے ورکرز نے اپنے حالیہ احتجاج سے یہ ثابت کیا ہے۔ اس مہنگائی اور دیگر مسائل کے پیچھے آئی ایم ایف کے گماشتہ پاکستانی حکمرانوں […]
|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، لاہور| سیکیورٹی کمپنی کا پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے ساتھ معاہدہ ختم ہو گیا تھا اور نئی کمپنی کو معاہدہ دیا گیا۔ میٹرو سروس میں ملازمین مختلف نجی کمپنیوں کے زیر اثر کام کر رہے ہیں۔ جو ملازمین کا استحصال کرنے میں کسی سے کم نہیں۔ […]
|رپورٹ: آصف لاشاری | عالمی سامراجی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی ایما پر پنجاب کے 18 ہزار سرکاری سکولوں کی نجکاری کا عمل جاری ہے۔ نجکاری کا حالیہ منصوبہ تین مرحلوں میں مکمل کیا جا رہا ہے۔ پہلے مرحلے میں لگ بھگ 18 ہزار سکولوں کو مختلف این جی […]
|تحریر: زلمی پاسون| 11، 12 اور 13 اکتوبر کو خیبر پختونخواہ کے ضلع خیبر میں پشتون تحفظ موومنٹ کی میزبانی میں پشتون قومی جرگے کا انعقاد ہوا۔ جرگے کے انعقاد سے کچھ دن قبل ریاست نے ظلم اور جبر کی روایت کے تحت پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) پر […]
|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، کوئٹہ| 11ستمبر کو صوبائی سنڈیمن ہسپتال میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے زیرِ اہتمام 16 تنظیموں پر مشتمل محکمہ صحت سے تعلق رکھنے والی تنظیموں کے نمائندہ قیادت کا اجلاس ہوا۔ اس اجلاس میں تمام تنظیموں کی قیادت نے مل کر شعبہ صحت کی پرائیویٹائزیشن […]
|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، لاہور| 14اکتوبر کو لاہور شہر میں پنجاب گروپ آف کالجز کے ہزاروں طلبہ سراپا احتجاج رہے۔ طلبہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ ہفتے پنجاب کالج لاہور کے کیمپس 10 میں سکیورٹی گارڈ نے گیارہویں جماعت کی ایک طالبہ کا ریپ کیا ہے، جس کے خلاف وہ […]
|تحریر: بین کری، ترجمہ: فرحان رشید | سری لنکا میں 21 ستمبر کے روز ہونے والے صدارتی انتخابات کے نتائج کو عالمی میڈیا نے اس طرح پیش کیا کہ ”مارکسی رجحان کے حامل صدر نے سری لنکا کے انتخابات میں کامیابی حاصل کی“۔ یہ سرخیاں غلط ہیں، لیکن حقائق اتنے […]
|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، گلگت بلتستان| مورخہ 2 ستمبر کو عوامی ایکشن کمیٹی کے کارکنان کو انسداد دہشت گردی ایکٹ اور دیگر کالے قوانین کے تحت شیڈول فور، اور سائبر کرائم میں ڈالنے کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی کی طرف سے گھڑی باغ تا گلگت پریس کلب ایک علامتی احتجاجی […]
|تحریر: آدم پال| عالمی سطح پر سرمایہ داری کا بحران گہرا ہوتا جا رہا ہے اور سامراجی جنگیں اور خونریزی مختلف خطوں کے ساتھ ساتھ اب مشرقِ وسطیٰ میں بھی ایک باقاعدہ جنگ کی جانب بڑھ چکی ہے۔ اس تمام صورتحال کے اثرات پاکستان پر بھی مرتب ہو رہے ہیں […]
|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، کشمیر| 25 ستمبر کو ایک با ر پھر کشمیر بھر سے ہزاروں کی تعداد میں لوگ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر راولاکوٹ میں منعقد ہونے والے پہلے یوم تاسیس و بیداری شعور کانفرنس میں شریک ہوئے۔ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی قیادت کے علاوہ […]
|انقلابی کمیونسٹ پارٹی| 11اکتوبر کو پشتون تحفظ موومنٹ کے زیر اہتمام تین روزہ پشتون قومی عدالت کے نام سے ایک گرینڈ جرگہ منعقد ہو رہا ہے۔ اس جرگے میں پشتون تحفظ موومنٹ کی قیادت کے بقول پچھلی پانچ دہائیوں سے پشتون قوم پر ہونے والے مختلف مظالم کے نتیجے […]
|تحریر: علی عیسیٰ| مملکت خداداد پاکستان کا جنم ہی برطانوی سامراج کے خطے میں مسلط کردہ ”تقسیم کرو اور حکمرانی کرو“ کی پالیسی کے تحت مذہب کے نام پر بے شمار معصوم لوگوں کے قتل، عورتوں کے ساتھ جنسی زیادتیوں، محنت کش عوام کو تقسیم کیے رکھنے اور مظلوم قومیتوں […]
|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، کوئٹہ| بلوچستان میں اس سال ٹریفک حادثات میں پریشان کن حد تک اضافہ ہوا ہے۔ سال 2024ء کی پہلی سہ ماہی میں بلوچستان کی مرکزی شاہراہوں پر 167 ٹریفک حادثات پیش آئے، جن میں 121 افراد جاں بحق ہوئے۔ جبکہ دوسری سہ ماہی میں 170 حادثات […]