Post Tagged with: "Revolutionary Communist Party"

انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا بنگلہ دیش کی طلبہ تحریک کے ساتھ یکجہتی کا اعلان!

انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا بنگلہ دیش کی طلبہ تحریک کے ساتھ یکجہتی کا اعلان!

|تحریر: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، پاکستان| انقلابی کمیونسٹ پارٹی، پاکستان، بنگلہ دیش میں طلبہ تحریک کے ساتھ مکمل یکجہتی اور تحریک کے تمام مطالبات کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کرتی ہے۔ ہم شیخ حسینہ حکومت کے جبر و تشدد کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں جو اب تک […]

July 27, 2024 ×
حیدرآباد: واسا کے محنت کشوں کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ!

حیدرآباد: واسا کے محنت کشوں کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ!

|رپورٹ: حیدرآباد، انقلابی کمیونسٹ پارٹی|   مورخہ 5 جون بروز بدھ سے لے کر 8 جون تک واسا مزدور یونین کی جانب سے اپنے مطالبات کے حق میں حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا لگایا گیا۔ جس میں ملازمین کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور اپنے مطالبات کے […]

July 23, 2024 ×
برطانیہ: انتخابات کے بعد بحران کے نئے مرحلے کا آغاز

برطانیہ: انتخابات کے بعد بحران کے نئے مرحلے کا آغاز

|تحریر: راب سیویل، ترجمہ: جلال جان|   حالیہ الیکشنز میں ٹوری پارٹی کو ایک بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، جس نے سٹارمر کو ایک بڑی اکثریت کے ساتھ نمبر 10 (برطانیہ میں وزیراعظم ہاؤس کے لئے استعمال ہونے والی اصطلاح) میں داخل کر دیا ہے۔ لیکن یہ نئی […]

July 10, 2024 ×
انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل کا وقت آن پہنچا ہے!

انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل کا وقت آن پہنچا ہے!

|رپورٹ: مارکسزم کے دفاع میں، ترجمہ: آصف لاشاری| درجنوں ممالک میں ہزاروں کامریڈز کی کئی ماہ کی محنت کے نتیجے میں ممکن ہونے والے، انقلابی مباحث اور دنیا بھر سے حوصلہ افزاء رپورٹس سے بھرپور ہفتے کے بعد انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل (RCI) کی تاسیسی کانفرنس کا اختتام مندوبین کے متفقہ […]

June 16, 2024 ×
کینیڈا: انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا تاسیسی اجلاس۔۔۔کمیونسٹوں کا وقت آ چکا ہے!

کینیڈا: انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا تاسیسی اجلاس۔۔۔کمیونسٹوں کا وقت آ چکا ہے!

|رپورٹ: کمیونسٹ انقلاب، ترجمہ: عامر سعدی| انتہائی پر جوش ماحول میں، کینیڈا بھر اور کیوبک سے 400 کمیونسٹ مونٹریال میں اکٹھے ہوئے اور انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا اعلان کیا! ہمارا مقصد: ایسی نسل ہونا جو اپنی زندگیوں میں ہی سرمایہ دارانہ نظام کا خاتمہ کرے؛ اور استحصال، تشدد اور جبر […]

June 4, 2024 ×
سوئٹزرلینڈ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی تاسیسی کانگریس۔۔۔کمیونزم واپس آچکا ہے!

سوئٹزرلینڈ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی تاسیسی کانگریس۔۔۔کمیونزم واپس آچکا ہے!

|رپورٹ: ریوولوشنری کمیونسٹ پارٹی سوئٹزرلینڈ، ترجمہ: فرحان رشید| انقلابی کمیونسٹ پارٹی (RKP/PCR) کی تاسیسی کانگریس 10 سے 12 مئی کو برگڈورف، سوئٹزرلینڈ میں منعقد ہوئی۔ تین دن جاری رہنے والے شدید سیاسی مباحثے کے بعد، مندوبین نے متفقہ طور پر نئی پارٹی کے قیام اور اس کے منشور کو اپنانے […]

June 2, 2024 ×
برطانیہ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا قیام! تمام محنت کشوں اور نوجوانوں کو شمولیت کی دعوت!

برطانیہ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا قیام! تمام محنت کشوں اور نوجوانوں کو شمولیت کی دعوت!

|تحریر: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، برطانیہ|     3-6 مئی 2024ء کے دوران 600 محنت کش اور نوجوان لندن میں برطانیہ کی انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی تاسیسی کانگریس میں شریک ہوئے۔ یہ تاریخی کانگریس ایک اہم سنگ میل ہے۔ آج ہمارے ساتھ شامل ہوں، منظم ہوں اور RCP کی تعمیر میں […]

May 30, 2024 ×
محنت کشوں کو انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی ضرورت کیوں ہے؟

محنت کشوں کو انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی ضرورت کیوں ہے؟

|تحریر: آفتاب اشرف|  اگر ہم سرمایہ دارانہ نظام کے نامیاتی عالمی بحران کی پچھلی کم و بیش ڈیڑھ دہائی کی تاریخ دیکھیں تو پتا چلتا ہے کہ 2011ء کی عرب بہار سے لے کر اب تک دنیا کے ہر خطے میں، درجنوں ممالک میں محنت کش طبقے، مظلوم عوام اور […]

May 29, 2024 ×