Post Tagged with: "Revolutionary Politics"

پاکستان: تعلیم کی تباہی، بیروزگاری اور انقلابی جدوجہد

پاکستان: تعلیم کی تباہی، بیروزگاری اور انقلابی جدوجہد

|تحریر: سلمیٰ ناظر|   پاکستان کے نظامِ تعلیم کی موجودہ صورت حال کا جائزہ لینے کے لیے زیادہ مغز ماری کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ آج تعلیمی اداروں کی فیسوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے مگر تعلیمی معیار مسلسل گرتا جا رہا ہے۔ تعلیم عام انسان کی پہنچ سے […]

April 1, 2024 ×
نوجوانوں کا مستقبل: بیروزگاری، ڈپریشن اور خودکشیاں یا انقلابی جدوجہد؟

نوجوانوں کا مستقبل: بیروزگاری، ڈپریشن اور خودکشیاں یا انقلابی جدوجہد؟

|تحریر: فضیل اصغر|   بے فکری، فراغت، سہانے خواب، جنون، جوش، اُمید، لگن، عشق، خوبصورتی، یہ وہ الفاظ ہیں جو عموماً ’جوانی‘ کی عمر کیساتھ منسوب کیے جاتے ہیں۔ مگر اردگرد نظر دوڑائی جائے تو نوجوانوں کی اکثریت اپنی اور اپنے خاندان کی دو وقت کی روٹی پوری کرنے کی […]

August 24, 2022 ×
پاکستان: بحران، نوجوان اور انقلابی سیاست

پاکستان: بحران، نوجوان اور انقلابی سیاست

|تحریر: فضیل اصغر| پاکستان اس وقت تاریخ کے بد ترین بحران سے گزر رہا ہے۔ فارن ایکسچینج ریزرو 10 ارب ڈالر تک گِر چکے ہیں، جن میں سے بھی تقریباً 3 ارب ڈالر تک ہی درآمدات کے لیے استعمال کیے جا سکتے ہیں۔ ایسے میں ملک کے اعلانیہ طور پر […]

July 3, 2022 ×
اداریہ: یوم مئی، مزدور طبقہ اور انقلابی سیاست

اداریہ: یوم مئی، مزدور طبقہ اور انقلابی سیاست

  حکمران طبقے کی بدبودار سیاست اور لوٹ مار کے لیے ہونے والی آپسی لڑائی اس وقت پورے سماج میں بحث کا موضوع ہے۔ اس لڑائی میں دونوں جانب عوام دشمن قوتیں ہی موجود ہیں جو اقتدار حاصل کرنے کے لیے ایک دوسرے پر ہر طرح کے الزامات کی بوچھاڑ […]

April 19, 2022 ×
ایکواڈور: مزدور کسان بغاوت۔۔ حکومت دارالحکومت سے دم دبا کر بھاگ نکلی!

ایکواڈور: مزدور کسان بغاوت۔۔ حکومت دارالحکومت سے دم دبا کر بھاگ نکلی!

|تحریر: جارج مارٹن| |ترجمہ: ولید خان| براعظم لاطینی امریکہ کے ایک ملک ایکواڈور میں صدر لینن مورینو کی سربراہی میں آئی ایم ایف کے مسلط کردہ خوفناک کٹوتیوں اور جبری کفایت شعاری پروگرام کے خلاف 2 اکتوبر کو شروع ہونے والی تحریک بغاوت میں تبدیل ہو چکی ہے۔ گزشتہ جمعرات […]

October 9, 2019 ×
مزاحمت کی سیاست

مزاحمت کی سیاست

ایسے میں یہ سوا ل ابھرتا ہے کہ کیا تمام تر اسٹیٹس کو، ظالم ریاست اور سامراج کے خلاف مزاحمت کی سیاست کی بھی جا سکتی ہے یا نہیں۔انقلابی سیاست کی تاریخ گواہ ہے کہ بد ترین ریاستی جبر اور تشدد بھی انقلابی تنظیموں کو ختم نہیں کر سکا بلکہ انہیں مزید مضبوط کرنے کا باعث بنا ہے

January 13, 2017 ×