Post Tagged with: "Sindh"

سندھ: ڈاکو راج اور ریاستی نا اہلی کے خلاف عظیم الشان عوامی احتجاج

سندھ: ڈاکو راج اور ریاستی نا اہلی کے خلاف عظیم الشان عوامی احتجاج

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، سندھ| گزشتہ ماہ سے کندھ کوٹ اور شکار پور میں محنت کش عوام کی جانب سے مسلسل بدامنی کے خلاف احتجاج جاری ہیں، جس کی حمایت میں اب تنگوانی سے لے کر دیگر متاثرہ علاقوں میں بھی احتجاج کیے جارہے ہیں۔ جن میں سینکڑوں کی تعداد […]

October 7, 2024 ×
عمر کوٹ: ڈاکٹر شاہنواز کا ریاستی قتل، ملائیت بمقابلہ عوامی مزاحمت

عمر کوٹ: ڈاکٹر شاہنواز کا ریاستی قتل، ملائیت بمقابلہ عوامی مزاحمت

|تحریر: علی عیسیٰ| مملکت خداداد پاکستان کا جنم ہی برطانوی سامراج کے خطے میں مسلط کردہ ”تقسیم کرو اور حکمرانی کرو“ کی پالیسی کے تحت مذہب کے نام پر بے شمار معصوم لوگوں کے قتل، عورتوں کے ساتھ جنسی زیادتیوں، محنت کش عوام کو تقسیم کیے رکھنے اور مظلوم قومیتوں […]

September 28, 2024 ×
تھر پارکر: شعبہ صحت سے منسلک مڈوائفز تین ماہ سے سراپا احتجاج

تھر پارکر: شعبہ صحت سے منسلک مڈوائفز تین ماہ سے سراپا احتجاج

|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ، تھرپارکر| شعبہ صحت سے وابستہ مڈوائفز پچھلے تین ماہ سے سراپا احتجاج ہیں۔ یہ احتجاج تین نکاتی مطالبات کے گرد کیا جا رہا ہے، جس میں کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنا، تنخواہوں کے ادائیگی اور رسک الاؤنس کی بحالی جیسے بنیادی مطالبات شامل تھے۔ 26 مارچ 2023 […]

May 5, 2023 ×
سندھ: سیلاب کی تباہ کاریاں اور سفاک حکمرانوں کی عوام دشمنی

سندھ: سیلاب کی تباہ کاریاں اور سفاک حکمرانوں کی عوام دشمنی

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، سندھ| اس وقت پاکستان مکمل طور پر سیلاب کی زد میں ہے۔ بلوچستان، خیبر پختونخواہ، جنوبی پنجاب اور سندھ میں لاکھوں گھر تباہ ہوچکے ہیں جبکہ سینکڑوں لوگ اپنی جان گنوا بیٹھے ہیں۔ لاکھوں بے زبان جانور بھی مر چکے ہیں۔ زراعت تباہ و برباد ہو […]

August 28, 2022 ×
سندھی پشتون تنازعے پر سیاسی کارکنان کا سوشل میڈیا پر شدید رد عمل

سندھی پشتون تنازعے پر سیاسی کارکنان کا سوشل میڈیا پر شدید رد عمل

|لال سلام| عید الاضحیٰ کے دوسرے روز حیدرآباد شہر میں واقع ایک ہوٹل پر ہونے والے ایک جھگڑے میں بلال کاکا نامی شخص کا قتل ہو گیا۔ اس قتل کے بعد سندھیوں اور پشتونوں میں ایک خوفناک تنازع شروع ہو گیا۔ اس خوفناک تنازعے پر سیاسی کارکنان کی جانب سے […]

July 15, 2022 ×
سانحہ میھڑ، آگ میں جلتے انسان اور سرمایہ دارانہ جمہوریت کا ڈھونگ

سانحہ میھڑ، آگ میں جلتے انسان اور سرمایہ دارانہ جمہوریت کا ڈھونگ

|تحریر: علی عیسیٰ| عرصہ دراز سے مملکت خداد میں آئے روز انتہائی ناخوشگوار اور انسانیت سوز سانحات کی خبریں ہی سننے کو مل رہی ہیں۔ رواں ماہ جہاں ایک طرف مین سٹریم میڈیا حکمران طبقے کی آپسی لڑائی کا سرکس دکھانے میں مشغول تھا، جس میں سٹیج پر آئے روز […]

April 29, 2022 ×
مٹھی: بھاگ چند کا پولیس تحویل میں قتل، ریاستی غنڈہ گردی مردہ باد!

مٹھی: بھاگ چند کا پولیس تحویل میں قتل، ریاستی غنڈہ گردی مردہ باد!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، مٹھی| گزشتہ روز سندھ کے ایک پسماندہ شہر مٹھی میں پولیس گردی کا انتہائی وحشت ناک واقعہ سوشل میڈیا کی زینت بنا رہا جس میں واضح طور پر ایک شخص ماتم کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ وہ سینا پیٹ پیٹ کر پولیس سٹیشن کے سامنے اعلان […]

March 29, 2022 ×
حیدرآباد: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام ”مزدور کنونشن“ کا انعقاد

حیدرآباد: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام ”مزدور کنونشن“ کا انعقاد

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، حیدرآباد| 11 نومبر بروز جمعرات، ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے مہنگائی، بے روزگاری، نجکاری، جبری برطرفیوں، اجرتوں میں کمی اور آئی ایم ایف کی گماشتہ ریاست کی مزدور دشمن پالیسیوں کے خلاف، حیدرآباد پریس کلب ہال میں ”مزدور کنونشن“ کا انعقاد کیا گیا۔ کنونشن میں […]

November 12, 2021 ×
طلبہ، مزدوروں اور کسانوں کے ساتھی امر فیاض کو بازیاب کرو!

طلبہ، مزدوروں اور کسانوں کے ساتھی امر فیاض کو بازیاب کرو!

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، حیدرآباد| مورخہ 8 نومبر رات تقریباً 1:30 بجے سادہ کپڑوں میں ملوث دو ویگو گاڑیاں اور تین پولیس موبائل سوار مسلح اہلکاروں نے پروگریسو یوتھ الائنس کے سرگرم کارکن امر فیاض کو لیاقت میڈیکل اینڈ ہیلتھ یونیورسٹی کے مین گیٹ کے سامنے واقع پانی پمپ سے […]

November 10, 2020 ×
سندھ کے جزیروں پر ریاستی قبضہ، جارحیت کے نئے باب کا آغاز!

سندھ کے جزیروں پر ریاستی قبضہ، جارحیت کے نئے باب کا آغاز!

|تحریر: علی عیسیٰ| عالم انسانیت جس عہد میں سانس لے رہی ہے یہ انسانی تاریخ کابھیانک ترین عہد ہے، جہاں سرمایہ دارانہ نظام اپنی طبعی عمر مکمل کرکے زوال پذیری کے اس نہج پر ہے کہ اس کا مرنا ناگزیر بن چکا ہے۔ جس کے سبب سرمایہ دارانہ نظام پوری […]

October 27, 2020 ×
ٹنڈومحمدخان: میونسپل کمیٹی کے ملازمین تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف سراپا احتجاج

ٹنڈومحمدخان: میونسپل کمیٹی کے ملازمین تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف سراپا احتجاج

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، ٹنڈو محمد خان| ٹنڈومحمدخان میونسپل کمیٹی ایمپلائیز یونین کے چیئرمین صالح بھٹی اور صدر پیربخش خاصخیلی کی قیادت میں سینکڑوں ملازمین نے میونسپل کمیٹی آفس سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی اور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ملازمین نے میونسپل افسران کے خلاف […]

October 17, 2020 ×
حیدرآباد: سندھ ایری گیشن ٹریڈ یونین متحدہ فیڈریشن کا بنیادی حقوق کے لیے احتجاجی مظاہرہ!

حیدرآباد: سندھ ایری گیشن ٹریڈ یونین متحدہ فیڈریشن کا بنیادی حقوق کے لیے احتجاجی مظاہرہ!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، حیدر آباد| 7 اکتوبر بروز بدھ، سندھ ایری گیشن ٹریڈ یونین متحدہ فیڈریشن کی جانب سے اپنے مطالبات کے حق میں حیدرآباد میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں حیدرآباد، ٹنڈوالھیار، جامشورو اور ٹنڈو جام سمیت آس پاس کے علاقوں سے ملازمین کی بڑی تعداد نے […]

October 9, 2020 ×
دادو: پانی، سیلاب اور غریب عوام

دادو: پانی، سیلاب اور غریب عوام

|تحریر: خالد جمالی| طبقاتی سماج میں فطرت کی طرف سے آنے والی تبدیلیاں بھی طبقاتی تقسیم میں بٹ چکی ہیں۔ حکمران طبقے سے تعلق رکھنے والے خوشیاں، آسائشیں، راحتیں، تفریحیں، مواقع، زندگی وغیرہ پہ زیادہ حصہ رکھتے ہیں اور محنت کش طبقے سے تعلق رکھنے والوں کے حصے میں محنت، […]

August 11, 2020 ×
سندھ: نرسز کے عالمی دن کے موقع پر نرسز کی کام چھوڑ ہڑتال اور احتجاجی مظاہرے

سندھ: نرسز کے عالمی دن کے موقع پر نرسز کی کام چھوڑ ہڑتال اور احتجاجی مظاہرے

|رپورٹ: نمائندہ ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| نرسز کے عالمی دن کے موقع پر روایتی تقریبات منعقد کرنے کی بجائے سندھ بھر میں اس دن کو یوم احتجاج کے طور پر منایا گیا تاکہ اپنے مطالبات اور مسائل کو اجاگر اور عوامی مسائل کی باری آنے پر بہرے ہوجانے والے حکمرانوں […]

May 14, 2020 ×