Post Tagged with: "Smash Capitalism"

انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی پہلی کانگریس کی تصویری جھلکیاں

انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی پہلی کانگریس کی تصویری جھلکیاں

انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی پہلی کانگریس 4 اور 5 اپریل کو لاہور میں منعقد کی گئی جس میں گوادر سے لے کر ”آزاد“ کشمیر تک سے انقلابیوں نے شرکت کی۔ اس کے علاوہ یورپ اور کینیڈا سے بھی مندوبین شریک ہوئے۔ اس دو روزہ کانگریس کے دوران عالمی تناظر، پاکستان […]

April 10, 2026 ×
کیوبا امریکی سامراج کے بدترین جبر کا مقابلہ کر رہا ہے

کیوبا امریکی سامراج کے بدترین جبر کا مقابلہ کر رہا ہے

|تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: عبدالحئی| 29جنوری کو ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نافذ کی گئی تیل کی بندش آہستہ آہستہ مگر یقینی طور پر کیوبا کا گلا گھونٹ رہی ہے، وہ کیوبا جو اپنی توانائی کی پیداوار کے لیے 60 فیصد تیل کی درآمدات پر انحصار کرتا ہے۔ یہ مضمون […]

April 9, 2026 ×
کیوبا پر امریکی سامراج کی بدترین ناکہ بندی، دنیا بھر کے محنت کشوں سے یکجہتی کی اپیل!

کیوبا پر امریکی سامراج کی بدترین ناکہ بندی، دنیا بھر کے محنت کشوں سے یکجہتی کی اپیل!

|تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: تسبیح خان| ٹرمپ کی طرف سے مسلط شدہ تیل کی ناکہ بندی کے بعد کیوبا اس وقت تقریباً مکمل بندش کا سامنا کر رہا ہے۔ اس کا مقصد بالکل واضح ہے۔ امریکی سامراج  67 برسوں کی مسلسل یلغار کے بعد کیوبا انقلاب کو آخرکار کچلنے کا […]

April 2, 2026 ×
کراچی: 8 مارچ، محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر تقریب کا انعقاد!

کراچی: 8 مارچ، محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر تقریب کا انعقاد!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، کراچی| 7 مارچ کو کراچی میں انقلابی کمیونسٹ پارٹی، کراچی کی طرف محنت کش خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے ایوانِ جوش میں ”خواتین کی آزادی اور انقلابی کمیونزم“ کے عنوان سے لیکچر پروگرام رکھا گیا۔ اس سیشن کو کامریڈ نقش فاطمہ نے چیئر کیا […]

March 27, 2026 ×
بنگلہ دیش: الیکشنوں کے بعد، گزشتہ سال کی انقلابی تحریک کا کیا بنا؟

بنگلہ دیش: الیکشنوں کے بعد، گزشتہ سال کی انقلابی تحریک کا کیا بنا؟

|تحریر: جوناتھن ہنکلی، ترجمہ: مدثر مشہدی| ڈیڑھ سال پہلے بنگلہ دیش کے جولائی انقلاب نے پوری دنیا کو متاثر کیا۔ حسینہ واجد کی آمریت کے پندرہ سال بعد بنگلہ دیشی عوام نے طلبہ کی رہنمائی میں تاریخ کے صفحات پر اپنا نام درج کیا اور حسینہ اور اس کی عوامی […]

March 25, 2026 ×
انڈیا: پانی پت کی آئل ریفائنری میں چالیس ہزار مزدوروں کی ہڑتال

انڈیا: پانی پت کی آئل ریفائنری میں چالیس ہزار مزدوروں کی ہڑتال

|تحریر: آکاش گوچّائت، ترجمہ: نبیل خان| 23فروری کو ہریانہ میں پانی پت ریفائنری کے توسیعی منصوبے پر انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ (آئی او سی ایل) کے تقریباً چالیس ہزار مزدور ہڑتال پر چلے گئے، جو دیکھتے ہی دیکھتے پورے احاطے میں پھیل گئی۔ انگریزی میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک […]

March 20, 2026 ×
ایران پر مسلط کردہ امریکہ اور اسرائیل کی سامراجی جنگ پر کمیونسٹ مؤقف!

ایران پر مسلط کردہ امریکہ اور اسرائیل کی سامراجی جنگ پر کمیونسٹ مؤقف!

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: ولید خان| 28فروری بروز ہفتہ کی صبح تہران امریکی اور اسرائیلی میزائلوں کی شدید بمباری کے دھماکوں سے لرز اٹھا۔ تہران، قم اور دیگر ایرانی شہروں سے بھی دھوئیں کے بادل اٹھ کر جنگ کے آغاز کا اعلان کر رہے تھے۔ انگریزی میں پڑھنے کے لیے […]

March 7, 2026 ×
گلگت بلتستان: عوامی احتجاج کو دبانے کے لیے 14 افراد قتل، ریاستی جبر سے نجات کیسے ممکن ہے؟

گلگت بلتستان: عوامی احتجاج کو دبانے کے لیے 14 افراد قتل، ریاستی جبر سے نجات کیسے ممکن ہے؟

|رپورٹ: گلگت بلتستان کے انقلابی کمیونسٹوں کا مؤقف| گلگت بلتستان سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں اسرائیلی و امریکی سامراج کی ایران کے خلاف ننگی جارحیت اور ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو بمباری کے ذریعے قتل کرنے کے خلاف عوام اور بالخصوص شیعہ آبادی کی طرف […]

March 4, 2026 ×
سندھ: خواتین پر تشدد، ریپ اور قتل کے متعدد واقعات کی پُر زور مذمت!

سندھ: خواتین پر تشدد، ریپ اور قتل کے متعدد واقعات کی پُر زور مذمت!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، حیدرآباد| ریاستِ پاکستان خواتین کے لیے ایک قبرستان میں تبدیل ہو چکی ہے۔ ہر روز ریپ، قتل، کاروکاری، ہراسانی، گھریلو تشدد اور جبری مذہبی تبدیلی کے واقعات سوشل میڈیا پر نشر ہونا معمول بن چکا ہے۔ یہ صورتِ حال بلاشبہ انسانی سماج میں جنگل کے قانون […]

February 27, 2026 ×
وینزویلا: امریکی جارحیت کے بعد کی صورتحال

وینزویلا: امریکی جارحیت کے بعد کی صورتحال

|تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: نبیل خان| 3جنوری کے حملے اور نیکولس مادورو اور سیلیا فلورس کے اغوا کے بعد وینزویلا میں واقعات انتہائی تیزی سے رونما ہو رہے ہیں۔ انگریزی میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں امریکہ غیر معمولی سرعت کے ساتھ وینزویلا اور اس کے قدرتی وسائل پر […]

February 25, 2026 ×
ایران: امریکی جارحیت کے منصوبوں کو شکست کیسے دی جائے؟

ایران: امریکی جارحیت کے منصوبوں کو شکست کیسے دی جائے؟

|تحریر: اشعیا یاوری، ترجمہ: عبدالحئی| مغربی سامراجی گِدھ ایرانی حکومت کے گرد منڈلا رہے ہیں۔ احتجاج شروع ہونے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ اب تک تین مرتبہ ایران میں مداخلت کی دھمکی دے چکا ہے۔ انگریزی میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں اسی دوران اسرائیلی ریاست نے موساد کے فارسی […]

January 30, 2026 ×
وینزویلا پر امریکی حملہ اور ٹرمپ کی کھلی بدمعاشی

وینزویلا پر امریکی حملہ اور ٹرمپ کی کھلی بدمعاشی

|تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: تسبیح خان| امریکی فوج کی جانب سے وینزویلا میں کی گئی مجرمانہ مداخلت اور ایک برسرِ اقتدار غیر ملکی سربراہِ ریاست کو اغوا کرنا، ٹرمپ کی نئی ”قومی سلامتی حکمتِ عملی“ کا پہلا عملی نتیجہ ہے۔ واشنگٹن مغربی نصف کرہ ارض پر اپنی بالادستی قائم کرنا […]

January 13, 2026 ×
اداریہ: سامراجی جنگوں کا خاتمہ طبقاتی جنگ کے ذریعے ہی ممکن ہے!

اداریہ: سامراجی جنگوں کا خاتمہ طبقاتی جنگ کے ذریعے ہی ممکن ہے!

پوری دنیا میں جنگوں اور خانہ جنگیوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے جس میں لاکھوں افراد لقمہ اجل بنتے جا رہے ہیں۔ اس قتل عام کی بنیاد سرمایہ دارانہ نظام پر ہے جو پوری دنیا میں زوال پذیر ہے اور تاریخی طور پر متروک ہو چکا ہے۔ یہ نظام […]

December 22, 2025 ×
انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی ملک گیر ممبر شپ کیمپین کا آغاز! سرمایہ دارانہ نظام کے خاتمے اور کمیونسٹ انقلاب کی جدوجہد کا حصہ بنیں!

انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی ملک گیر ممبر شپ کیمپین کا آغاز! سرمایہ دارانہ نظام کے خاتمے اور کمیونسٹ انقلاب کی جدوجہد کا حصہ بنیں!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی| اس وقت عالمی سطح پر جنریشن زی انقلابی بغاوتوں کے ذریعے ہفتوں اور چند دنوں کے اندر حکومتوں کو گرا رہی ہے۔ اس کے لیے وہ کسی الیکشن یا نام نہاد ”قانونی“ طریقوں کا استعمال نہیں کر رہے کیونکہ انہیں پتہ ہے یہ سب فراڈ ہے۔ […]

December 17, 2025 ×