!کمیونسٹ سکول گرما 2026ء: جوانیاں لٹائیں گے، انقلاب لائیں گے

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی| انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے 4، 5 اور 6 ستمبر 2026ء کو فورٹ منرو، ڈیرہ غازی خان میں کمیونسٹ سکول گرما 2026ء کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستان بھر سے تقریباً 100 کے قریب کامریڈز نے اس وقت دنیا کو درپیش مسائل کو سمجھنے اور اس دنیا کو بدلنے […]
پاکستان: کمرشل بنکوں کی شکار گاہ

|تحریر:آفتاب اشرف| حال ہی میں پیش ہونے والی وفاقی بجٹ مالی سال 2027ء میں عالمی مالیاتی اداروں کے گماشتہ حکمران طبقے اور ریاست نے عوام دشمنی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔محنت کش طبقے اور عوام کے لئے اس بجٹ میں کمر توڑ ٹیکس بوجھ،مہنگائی،بیروزگاری اور نجکاری کے سوا اور کچھ نہیں ہے جبکہ ملکی […]
مشرق وسطیٰ کا نیا منظرنامہ اور مستقبل کے امکانات

|تحریر: ولید خان| (مشرق وسطیٰ میں جاری بحران میں آج مزید شدت آ چکی ہے۔ سعودی عرب نے یمن میں یمنی وزارت دفاعی اور PLC (صدارتی لیڈرشپ کونسل) کے زیر کمانڈ اپنی حمایت یافتہ ملیشیاء کی مدد میں چند دن پہلے ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں کے زیر قبضہ صنعاء دارالحکومت پر قبضہ کرنے کے لئے […]
اداریہ: ”کاکروچ“ تحریک سے برصغیر کے حکمران خوفزدہ

انڈیا میں ”کاکروچ“ تحریک کی کامیابی نے عوامی بغاوت کے ایک نئے باب کا آغاز کر دیا ہے۔ مودی سرکار کا دیو ہیکل بت اور اس کا خوف پاش پاش ہو گیا ہے اور نوجوانوں کے حوصلے اور عزم پہلے سے بلند ہو چکے ہیں۔ اس تحریک کے آغاز پر مودی کو ناقابل تسخیر قرار […]
ایران پر امریکی جارحیت کا دوبارہ آغاز اور ٹرمپ کا پاگل پن

|تحریر: بین کری، ترجمہ: عبدالحئی| امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ کو بظاہر ختم کرنے والے MOU (Memorandum of Understanding) کے معاہدے پر دستخط کے ایک ماہ سے بھی کم عرصے کے بعد جنگ دوبارہ شروع ہو گئی ہے۔ اس بار امریکی سامراج پوری دنیا کو تباہی کی طرف دھکیل رہا ہے۔ انگریزی میں پڑھنے […]
انڈیا: کاکروچ جنتا پارٹی اور نوجوانوں کی مزاحمت

|تحریر: دیپ سہیلیا، ترجمہ: آصف لاشاری| (نوٹ: یہ مضمون انڈیا میں بننے والی کاکروچ جنتا پارٹی کے حالیہ لانگ مارچ سے قبل اس تحریک کے آغاز میں ہماری انٹرنیشنل ویب سائٹ marxist.com پر شائع کیا گیا تھا۔ جس کا ترجمہ ابھی ہماری ویب سائٹ communist.pk پر شائع کیا جا رہا ہے۔ کاکروچ جنتا پارٹی کے […]
”آزاد“ کشمیر: 15 جولائی کا لانگ مارچ، عوامی اقتدار کی جانب بڑھو!

|انقلابی کمیونسٹ پارٹی| 1۔ کشمیری عوام کی تحریک گزشتہ تین سال کے دوران نشوونما کے مختلف مراحل سے گزرتے ہوئے اس قدر طاقتور ہوتی گئی کہ کمیٹی کشمیر کے معاشرے میں حکومتی ڈھانچے کے متوازی طاقت کا ایک محور بنتی چلی گئی۔ گزشتہ طویل عرصے سے کشمیر میں طاقت کے یہ دو مراکز (جوائنٹ عوامی […]
خیبرپختونخوا: ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کا نفاذ! کیسے لڑا جائے؟

|تحریر: مبارز| وفاقی حکومت نے مالی سال 2025-26ء کے بجٹ میں اعلان کیا کہ سابقہ وفاق کے زیرِ انتظام قبائلی علاقوں (FATA) اور صوبائی زیرِ انتظام قبائلی علاقوں (PATA) کو ٹیکس نیٹ میں شامل کیا جائے گا۔ مالاکنڈ ڈویژن بھی سابقہ PATA کا حصہ ہونے کی وجہ سے اس فیصلے کے دائرہ کار میں آتا […]
سامراج کا علاج: کثیر قطبی دنیا، نیا بلاک یا مزدور راج؟

|تحریر: پارس جان| ”جب عوام براہ ِراست انقلابی جدوجہد کے نئے اور غیر معمولی زرخیز تجربے سے مستفید ہونا شروع کرتے ہیں تو انقلابی آؤٹ لک یعنی انقلابی مارکسزم کے دفاع میں نظریاتی جدوجہد وقت کا بنیادی اور رہنما اصول بن جاتی ہے۔“ لینن (دو خطوط 1908ء) سامراج کا سوال انقلابی کمیونسٹوں کے مارکسی مباحث […]
سوشلسٹ انقلاب اور پاکستان

|تحریر: عدیل زیدی| آج کی عالمی صورتحال کو دیکھا جائے تو یہ محض معاشی یا سیاسی بحرانوں کا مجموعہ نہیں بلکہ سرمایہ دارانہ نظام کے نامیاتی اندرونی تضادات کا ایک واضح اظہار ہے۔ جس نظام کو کبھی ترقی، آزادی اور خوشحالی کی علامت کے طور پر پیش کیا گیا تھا، وہی نظام آج شدید عدم […]