Post Tagged with: "Solidarity"

لاہور: بلوچستان میں پیرامیڈیکس پر ریاستی جبر کیخلاف پنجاب پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کا احتجاجی مظاہرہ

لاہور: بلوچستان میں پیرامیڈیکس پر ریاستی جبر کیخلاف پنجاب پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کا احتجاجی مظاہرہ

|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ| گذشتہ روز پنجاب پیرامیڈیکل سٹاف ایسو سی ایشن اور ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کے زیر اہتمام سروسز ہسپتال کے سامنے جیل روڈ پر ایک احتجاجی مظاہرہ ہوا جس میں پیرامیڈیکل سٹاف کے علاوہ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب، واپڈا ہائیڈرو یونین اور ترقی پسند صحافیوں نے شرکت کی۔ […]

May 6, 2017 ×
بی ایس او پجار کے رہنما میر ظریف رند کے گھر پر حملہ، چھوٹا بھائی شہید، پروگریسو یوتھ الائنس کی شدید مذمت

بی ایس او پجار کے رہنما میر ظریف رند کے گھر پر حملہ، چھوٹا بھائی شہید، پروگریسو یوتھ الائنس کی شدید مذمت

منجانب: مرکزی بیورو PYA بی ایس او پجار کے مرکزی آرگنائزر میر ظریف رند کے گھر پر نامعلوم افراد کے حملے کے نتیجے میں بی ایس او پجار کے سرگرم رکن اور میر ظریف رند کے چھوٹے بھائی شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان کے شہر تربت میں […]

November 1, 2016 ×
جنوبی افریقہ: طلبہ تحریک زوروں پر‘ تعلیم مفت کرنے کا مطالبہ

جنوبی افریقہ: طلبہ تحریک زوروں پر‘ تعلیم مفت کرنے کا مطالبہ

رپورٹ: |پی وائے اے، پاکستان| براعظم افریقہ کے اہم ملک جنوبی افریقہ میں طلبہ تحریک ایک بار بھر زوروں پر ہے۔ یونیورسٹی فیسوں میں اضافے کے خلاف جوہانسبرگ سے شروع ہونے والی تحریک نے پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور تمام شہروں میں حکومت کے خلاف […]

October 12, 2016 ×
لاہور: سندر پیپسی پلانٹ میں محنت کشوں کی یونین کے خلاف انتقامی کاروائیاں، یکجہتی کی اپیل

لاہور: سندر پیپسی پلانٹ میں محنت کشوں کی یونین کے خلاف انتقامی کاروائیاں، یکجہتی کی اپیل

رپورٹ: |ریڈ ورکرز فرنٹ| سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں پیپسی کا پلانٹ واقع ہے جہاں 13سو محنت کش کام کر رہے ہیں۔ تمام تر محنت کشوں کو ٹھیکیداری کے تحت رکھا گیا ہے، کئی محنت کش 15سال سے اسی فیکٹری میں کام کر رہے۔ محنت کش سوشل سیکیورٹی اور ای او […]

October 8, 2016 ×