فلم ریویو: ستلج؛ ”میں اندھیرے کو چیلنج کرتا ہوں!“

|تحریر: لقمان رحمانی| مجھے آج بھی یاد ہے کہ ہمارے سکول کے ایک کونے میں ایک بورڈ لگا ہوا تھا جس پہ لکھا تھا: ”ڈوبتے ہوئے سورج نے پوچھا ’ہے کوئی جو میری جگہ لے؟‘۔ ایک ٹمٹماتے ہوئے چراغ نے جواب دیا ’میں کوشش کروں گا‘۔“ اس طرح کی باتیں کرنے میں آسان ہوتی ہیں […]

لینن کی کتاب ”ریاست اور انقلاب“ پڑھنا کیوں ضروری ہے؟

تحریر: ثناء اللہ جلبانی سرمایہ دارانہ نظام کا خاتمہ کر کے محنت کشوں کا راج قائم کرنے کی جدوجہد کرنے والے انقلابی کمیونسٹوں کے لیے ریاست اور خصوصاً سرمایہ دارانہ ریاست کا سوال بہت اہمیت کا حامل ہے۔ ریاست کے سوال کو اتنی اہمیت محض جذباتی یاخواہش کی بنا پر نہیں، بلکہ مزدور انقلاب میں […]

سوویت یونین میں انقلاب کے بعد سٹالنزم کا ابھار

تحریر: | عدیل زیدی | سٹالنزم دنیا میں بائیں بازو کی سیاست میں ایک اہم موضوع ہے جس پر لاتعدا د مضامین لکھے جا چکے ہیں لیکن ابھی بھی یہ انقلابی سیاست میں ایک سلگتا ہوا سوال ہے۔ بورژوا تبصرہ نگاروں کی نظر میں سٹالنزم صرف ایک ظلم کی داستان ہے اور سٹالنسٹ اکثر اس […]

حصہ اول: چے گویراکون تھا اور کس مقصد کے لئے لڑا؟

آج پوری دنیا میں انقلابی نوجوان، حریت پسند اور محنت کش چے گویرا کی 45ویں برسی منا رہے ہیں۔8اکتوبر1967ء کوCIAکی اطلاع پربولیویا کے 1800سے زائد سپاہیوں نے ’یورو روائن‘کے علاقے میں واقع چے گویرا کے گوریلا کیمپ کا محاصرہ کر لیا۔

ریاست اور انقلاب

’’ریاست اور انقلاب‘‘ بالشویک انقلاب کے قائد ولادیمیر لینن کی شہرہ آفاق کتاب ہے۔ یہ کتاب لینن نے جولائی 1917ء میں اس وقت لکھی جب وہ زیرِ زمین پارٹی کی قیادت کر رہے تھے۔