Post Tagged with: "State Repression"

بلوچستان:’بلوچستان گرینڈ الائنس‘پر ریاستی جبر نامنظور، ملک گیر عام ہڑتال کی جانب بڑھو!

بلوچستان:’بلوچستان گرینڈ الائنس‘پر ریاستی جبر نامنظور، ملک گیر عام ہڑتال کی جانب بڑھو!

|رپورٹ: رپورٹ انقلابی کمیونسٹ پارٹی، کوئٹہ | انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بلوچستان میں جاری محنت کشوں اور سرکاری ملازمین کی تحریک پر ریاستی جبر اور صوبائی حکومت کے آمرانہ طرز عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ اور ہم سمجھتے ہیں کہ اس ظالمانہ نظام کیخلاف اٹھتی ہوئی آوازوں کو […]

June 30, 2025 ×
انڈیا: آپریشن سندور کے بعد مودی پر تنقید کرنے والوں پر جبر کا آغاز

انڈیا: آپریشن سندور کے بعد مودی پر تنقید کرنے والوں پر جبر کا آغاز

|تحریر: جو اٹارڈ، ترجمہ: عبدالحئی| گزشتہ مہینے جنگ کے ایک مختصر دورانیے کے بعد انڈیا اور پاکستان کے بیچ ایک ناپائیدار امن قائم ہو چکا ہے۔ اگرچہ بم خاموش ہو چکے ہیں لیکن جنگ کے بعد ابھرنے والی حب الوطنی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے مودی حکومت اختلاف رائے رکھنے والوں […]

June 21, 2025 ×
خیبرپختونخوا: دہشتگردی اور ریاستی جبر سے نجات، مگر کیسے؟

خیبرپختونخوا: دہشتگردی اور ریاستی جبر سے نجات، مگر کیسے؟

|تحریر: زلمی پاسون| 19مئی کو شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی کے گاؤں ہرمز میں ایک مبینہ ڈرون حملے میں چار بچے ہلاک جبکہ پانچ افراد زخمی ہوئے تھے۔ اس واقعہ کے بعد مقامی سطح پر بچوں کی لاشوں کو سڑک پر رکھ کر آٹھ روز تک احتجاج اور دھرنا […]

June 16, 2025 ×
گلگت بلتستان کے عوام کے نام انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا پیغام

گلگت بلتستان کے عوام کے نام انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا پیغام

|انقلابی کمیونسٹ پارٹی| لینڈ ریفارم بل کے خلاف اوراسیران کی رہائی کے لیےعام ہڑتال کی جانب بڑھو! بجھا سکو تو دیا بجھا دو‘ دبا سکو تو صدا دبا دو دیا بجھے گا تو سحر ہو گی‘ صدا دبے گی تو حشر ہو گا انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے لیڈر اور عوامی […]

May 29, 2025 ×
گلگت بلتستان: عوامی ایکشن کمیٹی کے گرفتار راہنماؤں پر جبر و تشدد، دنیا بھر میں احتجاجی تحریک جاری

گلگت بلتستان: عوامی ایکشن کمیٹی کے گرفتار راہنماؤں پر جبر و تشدد، دنیا بھر میں احتجاجی تحریک جاری

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، آر سی آئی کا پاکستانی سیکشن| ریاستی جبر کے باوجود پورے گلگت بلتستان سمیت پاکستان کے کئی شہروں میں عوامی ایکشن کمیٹی اور انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے ممبران کی رہائی کے لیے احتجاجات کیے جا چکے ہیں۔ انگریزی میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں جمعہ […]

May 20, 2025 ×
گلگت بلتستان: عوامی ایکشن کمیٹی کے اسیران رہنماؤں کو رہا کرو!

گلگت بلتستان: عوامی ایکشن کمیٹی کے اسیران رہنماؤں کو رہا کرو!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل| انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل پاکستان میں عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان (AAC-GB) اور انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے رہنماؤں کی پولیس کے ہاتھوں گرفتاری کی شدید مذمت کرتی ہے۔ انگریزی میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں ہم گرفتار ساتھیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں، جو اس […]

May 16, 2025 ×
مردان: ڈرون حملے کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق، دہشت گردی کے خاتمے کے لیے عوام کو متحد ہونا ہو گا!

مردان: ڈرون حملے کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق، دہشت گردی کے خاتمے کے لیے عوام کو متحد ہونا ہو گا!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، خیبرپختونخوا| خیبرپختونخوا کاٹلنگ ضلع مردان میں چند روز قبل ایک گھر کو ڈرون کے ذریعے نشانہ بنانے کی اطلاعات موصول ہوئیں۔ اس ڈرون حملے میں مبینہ طور پر بچوں اور خواتین سمیت 9 افراد کی جاں بحق ہوئے۔ جان بحق افراد کے لواحقین اور علاقے کے […]

April 4, 2025 ×
نظم: اے مذمت! مزاحمت بن جا

نظم: اے مذمت! مزاحمت بن جا

ہر طرف سسکیاں ہیں، ماتم ہےیہ ہے رمضان یا محرم ہے از فلسطین تا بلوچستانخوں کا تہوار، غم کا موسم ہے اب ہمیں چاہیے ہے یکجہتیآپ کا لفظ لفظ مرہم ہے بے بسوں کی صدائیں آتی ہیںنیند کے اس طرف جہنم ہے اپنے جیسوں سے برہمی کیسیظالموں سے لڑو اگر […]

March 23, 2025 ×
لاہور: پنجاب کالج میں طالبہ کے ریپ کے خلاف بڑے احتجاج، انصاف کے لیے کیسے لڑا جائے؟

لاہور: پنجاب کالج میں طالبہ کے ریپ کے خلاف بڑے احتجاج، انصاف کے لیے کیسے لڑا جائے؟

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، لاہور| 14اکتوبر کو لاہور شہر میں پنجاب گروپ آف کالجز کے ہزاروں طلبہ سراپا احتجاج رہے۔ طلبہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ ہفتے پنجاب کالج لاہور کے کیمپس 10 میں سکیورٹی گارڈ نے گیارہویں جماعت کی ایک طالبہ کا ریپ کیا ہے، جس کے خلاف وہ […]

October 15, 2024 ×
گلگت بلتستان میں سیاسی کارکنان پر بڑھتا ریاستی جبر!

گلگت بلتستان میں سیاسی کارکنان پر بڑھتا ریاستی جبر!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، گلگت بلتستان| مورخہ 2 ستمبر کو عوامی ایکشن کمیٹی کے کارکنان کو انسداد دہشت گردی ایکٹ اور دیگر کالے قوانین کے تحت شیڈول فور، اور سائبر کرائم میں ڈالنے کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی کی طرف سے گھڑی باغ تا گلگت پریس کلب ایک علامتی احتجاجی […]

October 13, 2024 ×
11 اکتوبر پشتون قومی عدالت: راہِ نجات کیا ہے؟

11 اکتوبر پشتون قومی عدالت: راہِ نجات کیا ہے؟

|انقلابی کمیونسٹ پارٹی|   11اکتوبر کو پشتون تحفظ موومنٹ کے زیر اہتمام تین روزہ پشتون قومی عدالت کے نام سے ایک گرینڈ جرگہ منعقد ہو رہا ہے۔ اس جرگے میں پشتون تحفظ موومنٹ کی قیادت کے بقول پچھلی پانچ دہائیوں سے پشتون قوم پر ہونے والے مختلف مظالم کے نتیجے […]

October 9, 2024 ×
کراچی: بحریہ ٹاؤن ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی و بر طرفی پر احتجاج

کراچی: بحریہ ٹاؤن ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی و بر طرفی پر احتجاج

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، کراچی| گزشتہ دنوں بحریہ ٹاؤن میں 600 سے زائد مزدوروں کو تین مہینے کے معاوضہ دیے بغیر جبری طور پر بر طرف کیا گیا۔ برطرف کیے جانے والے تمام مزدورں کے گھروں کے چولے ان کی ماہانہ تنخواہوں سے چلتے تھے۔ ان میں سے ایک مزدور […]

August 22, 2024 ×
راولاکوٹ: ریونیو ایمپلائز آرگنائزیشن کی مطالبات کی منظوری کے لیے ہڑتال جاری!

راولاکوٹ: ریونیو ایمپلائز آرگنائزیشن کی مطالبات کی منظوری کے لیے ہڑتال جاری!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، کشمیر| ریونیو ایمپلائز آرگنائزیشن کا اپنے مطالبات کے حق میں جاری احتجاج دوسرے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ راولاکوٹ میں ریونیو ایمپلائز آرگنائزیشن پونچھ کے زیر اہتمام قلم چھوڑ ہڑتال اور دھرنا دو ماہ سے جاری ہے۔ ملازمین کے مطالبات میں کنٹریکٹ، ایڈہاک، عارضی ملازمین […]

August 15, 2024 ×
کرم ایجنسی: پارا چنار میں دو قبائل کے درمیان زمین کے تنازع پر لڑائی جاری؛ 40 سے زیادہ جاں بحق، درجنوں زخمی

کرم ایجنسی: پارا چنار میں دو قبائل کے درمیان زمین کے تنازع پر لڑائی جاری؛ 40 سے زیادہ جاں بحق، درجنوں زخمی

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، خیبرپختونخوا| کرم ایجنسی کے علاقے پارا چنار میں گزشتہ ہفتے دو قبائل، جن میں ایک سنی ہے اور ایک شیعہ، کے درمیان زمین کے تنازع پر لڑائی شروع ہو گئی جو سنی شیعہ تنازع کی شکل اختیار کرتے ہوئے کئی دیہاتوں اور شہروں تک پھیل گئی۔ […]

July 31, 2024 ×