Post Tagged with: "Students Movement"

سکول، کالج، یونیورسٹی اور انقلابی کمیونسٹ سیاست

سکول، کالج، یونیورسٹی اور انقلابی کمیونسٹ سیاست

|تحریر: فضیل اصغر| سکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں سٹوڈنٹس کو پڑھایا جاتا ہے کہ محنت کرو اور اچھے نمبر لو تا کہ تمہارا مستقبل بن جائے۔ مگر کیا واقعی اچھے نمبر لینے سے مستقبل بنتا بھی ہے؟ جی نہیں! ویسے تو سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں 2 […]

April 14, 2024 ×
پاکستان میں طلبہ تحریک‘ مصلحت نہیں جدوجہد!

پاکستان میں طلبہ تحریک‘ مصلحت نہیں جدوجہد!

|تحریر: فضیل اصغر| رواں مالی سال کے بجٹ میں حکومت نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے لیے مختص کیے گئے بجٹ میں تقریباً 50 فیصد کٹوتی کی، جس کے نتیجے میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے یونیورسٹیوں کو دی جانے والی امداد کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا اور یونیورسٹیوں کو […]

January 24, 2020 ×
تحریک کا محاصرہ

تحریک کا محاصرہ

|تحریر: پارس جان| یوں تو الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا، جنہیں عمومی طور پر ’ذرائع ابلاغ‘ میں شمار کیا جاتا ہے، نہ صرف وسیع سماجی و سیاسی حلقوں بلکہ علمی و ادبی اشرافیہ کی اکثریت کے نزدیک بھی ان کا کام عوام کو ذمہ دار شہری بنانے کے لیے ان کی […]

December 12, 2019 ×
میر مہران جمالی

کامریڈ میرمہران خان جمالی کو لال سلام!

|تحریر: پارس جان| 29 مارچ کو ایک ناگہانی حادثے کے نتیجے میں کامریڈ مہران جمالی ہم سے بچھڑ گئے۔ وہ عالمی مارکسی رجحان کی سالانہ کانگریس میں شرکت کے لئے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ براستہ ٹرین حیدرآباد سے لاہور آرہے تھے۔ ٹرین جب رائیونڈ کے قریب پہنچی تو کامریڈ مہران […]

April 11, 2019 ×
بنگلہ دیش: ریاستی جبر اور حکمرانوں کے مظالم کیخلاف طلبہ تحریک جاری!

بنگلہ دیش: ریاستی جبر اور حکمرانوں کے مظالم کیخلاف طلبہ تحریک جاری!

|تحریر: لیزا رائے، ترجمہ: اختر منیر| بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ میں سڑکوں پر تحفظ کے مطالبات کو لے کر طالب علموں کے مظاہرے جاری ہیں۔ 29 جولائی کو دو بسیں، جن کے ڈرائیوروں کے پاس لائسنس نہیں تھا، فٹ پاتھ پر چڑھ کر آپس میں ٹکرا گئیں، جس سے […]

August 13, 2018 ×
بنگلہ دیش : ریاست کو للکارتی طلبہ تحریک!

بنگلہ دیش : ریاست کو للکارتی طلبہ تحریک!

|تحریر: پروگریسیو یوتھ الائنس| 29جولائی بروز اتوار، بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ایک تیز رفتار بس نے دو طالب علموں جن میں ایک لڑکا (عبدالکریم راجب) اور ایک لڑکی(دیا خانم میم ) شامل تھے کو کچل دیا، جو اس حادثے سے جانبر نہ ہو سکے۔ ان دو کے علاوہ […]

August 7, 2018 ×
پاکستان: بحرانوں کی دلدل

پاکستان: بحرانوں کی دلدل

|تحریر: پارس جان| پاکستان کا سماج ایک ایسا پریشر کُکر بنتا جا رہا ہے جو کسی بھی وقت ایک دھماکے کی صورت میں پھٹ سکتا ہے۔ یہاں کے دانشوروں کا سالہا سال تک سب سے مرغوب جملہ یہی رہا کہ ’یہاں کچھ نہیں ہو سکتا‘۔ اس مفروضے کو ثابت کرنے […]

May 15, 2018 ×
پاکستان میں طلبہ تحریک اور طلبہ یونینز کی بحالی

پاکستان میں طلبہ تحریک اور طلبہ یونینز کی بحالی

آج پاکستانی طلبہ مکمل طور پر حکمران طبقے اور ریاست کے رحم و کرم پر ہیں۔ طلبہ یونین پر پابندی کو تین دہائیاں گزر جانے کے بعد آج کالجوں اور یونیورسٹیوں میں پڑھنے والے طلبہ کی ایک بھاری اکثریت طلبہ یونینز کے نام ہی سے ناواقف ہے

May 13, 2018 ×
نئے سال پر لال سلام! انقلابی اور ردِانقلابی تحریکوں سے بھرپور سال کی آمد!

نئے سال پر لال سلام! انقلابی اور ردِانقلابی تحریکوں سے بھرپور سال کی آمد!

تیزترین بدلتی ہوئی صورتحال میں ایسے قنوطیت پسندوں کے لیے کوئی جگہ نہیں۔ سالِ نو ان کو ہی خوش آمدید کہے گا جو انقلابی تحریکوں اور تیز ترین تبدیلیوں سے عہدہ برآ ہونے کی جرات اور حوصلہ رکھتے ہیں۔

January 1, 2018 ×
کشمیر: تحریکِ آزادی تاریخ کے اہم موڑ پر!

کشمیر: تحریکِ آزادی تاریخ کے اہم موڑ پر!

یہ کشمیر کی نئی نسل کی ایک انقلابی بغاوت ہے جو تخت دہلی اور اسلام آباد کو لرزا رہی ہے۔ کشمیر کی طلبہ تحریک نے کشمیر کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے تبدیل کر کے رکھ دیا ہے اور تبدیلی کا یہ عمل نہ تو کشمیر تک محدود ہے اور نہ اسے وہاں تک محدود رکھا جا سکتا ہے

June 17, 2017 ×
مشعل خان

کیا مشال خان کی شہادت رائیگاں چلی گئی؟

مشال خان کی شہادت نے کمزور اور متذبذب طلبا تحریک کو ایک نئی معیاری جست لگائی ہے۔ اس نے دکھایا ہے کہ فیسوں میں اضافے سے لے کر دیگر مسائل کے حل کے لیے جرات مندی اور ثابت قدمی کے ساتھ آج بھی لڑا جا سکتا ہے

April 20, 2017 ×
جنوبی افریقہ: طلبہ تحریک زوروں پر‘ تعلیم مفت کرنے کا مطالبہ

جنوبی افریقہ: طلبہ تحریک زوروں پر‘ تعلیم مفت کرنے کا مطالبہ

رپورٹ: |پی وائے اے، پاکستان| براعظم افریقہ کے اہم ملک جنوبی افریقہ میں طلبہ تحریک ایک بار بھر زوروں پر ہے۔ یونیورسٹی فیسوں میں اضافے کے خلاف جوہانسبرگ سے شروع ہونے والی تحریک نے پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور تمام شہروں میں حکومت کے خلاف […]

October 12, 2016 ×