Post Tagged with: "Ukraine"

”وحشی“ روس اور ”مہذب“ مغرب

”وحشی“ روس اور ”مہذب“ مغرب

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: ولید خان| ایک شہرہ آفاق جملہ ”میں آپ کی بات سے متفق نہیں ہوں لیکن میں اس بات کو کہنے کے لئے آپ کے حق کا موت تک دفاع کروں گا“ فرانسیسی فلسفی والٹیئر سے منسوب کیا جاتا ہے۔ اس نے الفاظ کہے یا نہیں یہ […]

March 16, 2022 ×
یوکرائن جنگ پر آئی ایم ٹی کا اعلامیہ: محنت کش طبقے کی عالمگیریت زندہ باد!

یوکرائن جنگ پر آئی ایم ٹی کا اعلامیہ: محنت کش طبقے کی عالمگیریت زندہ باد!

|تحریر: عالمی مارکسی رجحان| جنگ میں سب سے پہلی موت سچ کی ہوتی ہے۔ یوکرائن میں روس کی عسکری مداخلت میں بھی یہی ہوا ہے۔ مارکس وادیوں کو جھوٹ اور جنگی پروپیگنڈے کی زہریلی دھند میں اس جنگ کے حقائق کا تجزیہ کرنا ہے، اس کے محرکات کو سمجھنا ہے […]

March 5, 2022 ×
نیٹو کے مظالم کی تاریخ اور برطانیہ کا مزدور دشمن حکمران طبقہ

نیٹو کے مظالم کی تاریخ اور برطانیہ کا مزدور دشمن حکمران طبقہ

|تحریر: بین گلینیکی، ترجمہ: جویریہ ملک| برطانوی لیبر پارٹی کے رہنما، ’سر‘ کیئر سٹارمر کی جانب سے نیٹو کی تعریف میں خط لکھا گیا ہے جس کا مقصد اسٹیبلشمنٹ کو متاثر کرنا اور لیفٹ کو تنقید کا نشانہ بنانا ہے۔ مغربی سامراج پر معذرت خواہانہ رویہ اپنانے کے بجائے مزدور […]

March 2, 2022 ×
یوکرائن جنگ: کیا تیسری عالمی جنگ کا آغاز ہو رہا ہے؟

یوکرائن جنگ: کیا تیسری عالمی جنگ کا آغاز ہو رہا ہے؟

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: ولید خان| یوکرائن میں موجودہ صورتحال کے حوالے سے ہمیں ایلن ووڈز (’مارکسزم کے دفاع میں‘ ویب سائٹ کے مدیر) آگاہ کر رہے ہیں۔ روس کی جارحیت کے آغاز سے مغربی میڈیا مسلسل غلیظ پروپیگنڈہ کر رہا ہے جس سے خوف و ہراس کی بھیانک فضا […]

March 2, 2022 ×
سامراجی منافقت اور یوکرائن پر حملہ

سامراجی منافقت اور یوکرائن پر حملہ

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: ولید خان| بالآخر امکان حقیقت میں بدل چکا ہے۔ روسی افواج نے یوکرائن پر دیو ہیکل حملہ کر دیا ہے۔ علی الصبح ٹی وی پر ایک مختصر خطاب میں صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایک ”خصوصی فوجی آپریشن“ کا اعلان کیا۔ اس اعلان کے چند منٹوں بعد […]

February 27, 2022 ×
یوکرائن میں روسی جارحیت: روسی انقلابیوں کا اعلامیہ

یوکرائن میں روسی جارحیت: روسی انقلابیوں کا اعلامیہ

|منجانب: مارکسی رجحان، روس| مندرجہ ذیل تحریر عالمی مارکسی رجحان (آئی ایم ٹی) کے روسی کامریڈوں کا اعلامیہ ہے، جس میں 24 فروری کو علی الصبح یوکرائن پر کیے گئے حملے کی مذمّت کی گئی ہے۔ فوجی مداخلت نا منظور! شاؤنزم نا منظور! عوام کے بیچ جنگ مردہ باد! طبقات […]

February 24, 2022 ×
مہنگائی، عدم استحکام اور بغاوتیں: عالمی سرمایہ داری کا ’نیا معمول‘

مہنگائی، عدم استحکام اور بغاوتیں: عالمی سرمایہ داری کا ’نیا معمول‘

|تحریر: فریڈ ویسٹن، ترجمہ: یار یوسفزئی| کرونا وباء نے پہلے سے موجود سرمایہ دارانہ بحران کو مزید تیز اور گہرا کر دیا ہے۔ آج ہمیں دہائیوں کے سب سے گہرے سماجی، معاشی اور سیاسی بحران کا سامنا ہے۔ کچھ حد تک معاشی بحالی کے باوجود، پچھلے عرصے میں سرمایہ داروں […]

February 18, 2022 ×
کیا روس یوکرائن پر حملہ کرے گا؟

کیا روس یوکرائن پر حملہ کرے گا؟

|تحریر: جیک ہیلنسکی-فیتزپیٹرک، ترجمہ: سلمیٰ| پچھلے چند ماہ سے دنیا بھر کے میڈیا پر یورپ میں ایک نئی جنگ کے بارے میں چہ مگوئیاں ہو رہی ہیں۔ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی انٹیلی جنس سروسز کے مطابق، روس نے یوکرائن کے ساتھ اپنی سرحدوں پر ایک لاکھ پر مشتمل فوجی […]

February 4, 2022 ×