Post Tagged with: "USA"

قزاقستان: احتجاجی تحریک کچلنے کے لیے غیر ملکی فوج طلب؛ تحریک جاری رکھ کر انقلاب کی تکمیل کرنی ہوگی

قزاقستان: احتجاجی تحریک کچلنے کے لیے غیر ملکی فوج طلب؛ تحریک جاری رکھ کر انقلاب کی تکمیل کرنی ہوگی

|تحریر: حمید علی زادے اور جارج مارٹن، ترجمہ: یار یوسفزئی| 6 جنوری 2022ء کو قزاقستانی فوج اور سیکورٹی فورسز روس کے خصوصی دستوں کی مدد سے اس تحریک کو کچلنے کی جانب بڑھے جو سوویت یونین کے انہدام کے بعد قزاقستان کی سب سے بڑی عوامی تحریک بن گئی ہے۔ […]

January 10, 2022 ×
امریکی سامراج کا زوال

امریکی سامراج کا زوال

|تحریر: آدم پال| امریکی سامراج کی زوال پذیری اور تاریخ کا بد ترین بحران کچھ عرصے سے جاری تھا لیکن حالیہ عرصے کے واقعات نے اس میں ایک معیاری جست لگا دی ہے جس کے بعد دنیا بھر میں امریکی سامراج کے مستقبل پر بحث کا آغاز ہو چکا ہے۔ […]

November 11, 2021 ×
امریکہ: مزدور تحریک کا نیا آغاز

امریکہ: مزدور تحریک کا نیا آغاز

|تحریر: جو اٹارڈ، ترجمہ: یار یوسفزئی| امریکہ کے مختلف صنعتی شعبہ جات اس مہینے ہڑتالی لہر (جس کا نام اکتوبر کی مناسبت سے ’سٹرائیک توبر‘ رکھا گیا ہے) کی ضد میں آ گئے ہیں، جن میں شعبہ صحت سے لے کر تعمیراتی شعبہ؛ کارپینٹری سے لے کر کوئلے کی کان […]

October 29, 2021 ×
یورپ اور امریکہ میں مزدوروں کی قلت: سرمایہ دارانہ انتشار کا ایک اور اظہار

یورپ اور امریکہ میں مزدوروں کی قلت: سرمایہ دارانہ انتشار کا ایک اور اظہار

|تحریر: ڈیلن کوپ، ترجمہ: ولید خان| اس وقت پوری دنیا میں صنعتوں کو مزدوروں کی شدید قلت کا سامنا ہے جس سے پیداوار منجمد ہو گئی ہے اور سپلائی چینز برباد ہو رہی ہیں۔ سرمایہ دارانہ منڈی کا مطلب انتشار اور بحران ہے۔ صرف ایک سوشلسٹ منصوبہ بند معیشت ہی […]

October 26, 2021 ×
نائن ایلیون کے بیس سال: شکست خوردہ امریکی سامراج اور بکھرتا ورلڈ آرڈر

نائن ایلیون کے بیس سال: شکست خوردہ امریکی سامراج اور بکھرتا ورلڈ آرڈر

|تحریر: حمید علی زادے، ترجمہ: یار یوسفزئی| بیس سال قبل آج کے دن، امریکہ نے اپنی جدید تاریخ میں اپنے اوپر سب سے بڑا اور خونریز حملہ ہوتے ہوئے دیکھا۔ دہشتگرد گروہ نے نیویارک میں واقع ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی عمارتوں پر دو مسافر طیاروں کے ذریعے حملہ کیا، جس […]

September 11, 2021 ×
افغانستان: مہاجرین کا بحران اور سامراجی منافقت

افغانستان: مہاجرین کا بحران اور سامراجی منافقت

|تحریر: اولیور برادرٹن، ترجمہ: یار یوسفزئی| اگست کے شروع میں افغانستان سے امریکی افواج کے بدنظم انخلاء کے بعد، اب ہزاروں افغانی ملک سے ہجرت کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔ یہ بے مثال انسانیت سوز بحران امریکہ اور یورپ کے سیاست دانوں کا ہی پیدا کردہ ہے، جو مہاجرین کو […]

August 31, 2021 ×
کورونا وباء: پیٹنٹ اور سرمایہ داروں کے منافعے

کورونا وباء: پیٹنٹ اور سرمایہ داروں کے منافعے

|تحریر: آندریا پٹانے، ترجمہ: ولید خان| کورونا وباء کو سولہ ماہ گزر چکے ہیں اور اطلاعات کے مطابق اس سے اب تک 69 لاکھ افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ سرمایہ داری اپنی تاریخ کے عمیق ترین بحران میں دھنس چکی ہے اور حکمران طبقات آپس میں پیٹنٹ ختم کرنے، […]

May 21, 2021 ×
امریکہ: بائیڈن کا تعمیراتی منصوبہ اور امریکی سرمایہ داری کا زوال

امریکہ: بائیڈن کا تعمیراتی منصوبہ اور امریکی سرمایہ داری کا زوال

|تحریر: برائس گورڈن، ترجمہ: عرفان منصور| 31 مارچ کو ”امیریکن جابز پلان“ کے نام سے صدر بائیڈن نے دو ٹریلین ڈالر پر مشتمل تعمیراتی منصوبہ پیش کیا۔ پٹزبرگ میں اظہار خیال کرتے ہوئے اس نے کہا کہ اگر یہ منصوبہ منظور ہوگیا تو یہ دہائیوں میں حکومت کی طرف سے […]

April 28, 2021 ×
امریکہ: جارج فلوئیڈ کے قاتل کو سزا؛ مگر حقیقی انصاف کیلئے نسل پرستانہ نظام کا خاتمہ کرنا ہوگا!

امریکہ: جارج فلوئیڈ کے قاتل کو سزا؛ مگر حقیقی انصاف کیلئے نسل پرستانہ نظام کا خاتمہ کرنا ہوگا!

|تحریر: ایریکا روئیڈلینڈ اور ارمان ابراہیمی، ترجمہ: یار یوسفزئی| پچھلے موسمِ گرما میں، امریکی ریاست کے اندر کروڑوں افراد نے بلیک لائیوز میٹر کی تحریک میں شرکت کی، جو پولیس کے ہاتھوں جارج فلوئیڈ کے نسل پرستانہ قتل کے خلاف ابھری تھی۔ تقریباً ایک سال بعد، 20 اپریل 2021ء کو، […]

April 24, 2021 ×
افغانستان: سامراجی کھلواڑ کا عجائب گھر

افغانستان: سامراجی کھلواڑ کا عجائب گھر

|تحریر: پارس جان| آج کل بین الاقوامی میڈیا پر ہونے والے اہم ترین مباحث میں افغانستان سرِفہرست ہے۔ گزشتہ برس سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سرپرستی میں طالبان کے ساتھ فروری میں ہونے والے نیم معاہدے کی رو سے رواں برس مئی کے اوائل میں امریکہ نے افغانستان سے […]

April 2, 2021 ×
ویکسین نیشنل ازم۔۔سرمایہ داری کی بیماری

ویکسین نیشنل ازم۔۔سرمایہ داری کی بیماری

|تحریر: جو اٹارڈ، ترجمہ: یار یوسفزئی| کورونا وباء اپنے دوسرے سال میں داخل ہو چکی ہے، اور عالمی سرمایہ داری کے تضادات کو مزید گہرا کرتے ہوئے ان کا پردہ تسلسل کے ساتھ چاک کر رہی ہے۔ ویکسین نیشنل ازم کی جنونیت واضح طور پر اس بات کا اظہار کر […]

April 2, 2021 ×
میانمار: بدترین ریاستی جبر جاری۔۔عوام ثابت قدم!

میانمار: بدترین ریاستی جبر جاری۔۔عوام ثابت قدم!

|تحریر: فریڈ ویسٹن، ترجمہ: یار یوسفزئی| بڑے پیمانے پر ہونے والی گرفتاریوں اور سڑکوں کے اوپر درجنوں ہلاکتوں کے باوجود میانمار کے عوام نے فوجی حکومت کے خلاف مزاحمت جاری رکھی ہوئی ہے۔ فوج کا اقتدار پر قبضہ کیے ایک مہینے سے زیادہ عرصہ گزر چکا ہے مگر ابھی تک […]

March 15, 2021 ×
میانمار: فوجی کُو۔۔۔لبرلزم کے منہ پر ایک اور طمانچہ

میانمار: فوجی کُو۔۔۔لبرلزم کے منہ پر ایک اور طمانچہ

|تحریر: ڈینیئل مورلے، ترجمہ: یار یوسفزئی| میانمار کے جرنیلوں نے آنگ سان سو چی کے خلاف اچانک ’کُو‘ کر کے اس سراب کا خاتمہ کر ڈالا (جو پہلے سے ہی دم توڑ رہا تھا) کہ امریکی ریاست کی سرپرستی میں میانمار کی لبرلائزیشن ممکن ہے۔ انگریزی میں پڑھنے کیلئے یہاں […]

February 6, 2021 ×
امریکہ: طبقاتی جدوجہد یا بورژوا سنسرشپ۔۔۔ٹرمپ ازم کے خلاف کیسے لڑا جائے؟

امریکہ: طبقاتی جدوجہد یا بورژوا سنسرشپ۔۔۔ٹرمپ ازم کے خلاف کیسے لڑا جائے؟

|تحریر: آری سافران اور انتونیو بالمر، ترجمہ: یار یوسفزئی| پچھلے ہفتے ٹرمپ اپنے حامیوں کو بھڑکاتا رہا اور آخرکار انہوں نے امریکی پارلیمنٹ پر دھاوا بول دیا، جس کے بعد ٹرمپ پر ٹویٹر اور سوشل میڈیا کے دیگر بڑے پلیٹ فارمز کی جانب سے پابندی لگا دی گئی۔ اگرچہ یہ […]

January 28, 2021 ×