فرانس: 5 نومبر کی عام ہڑتال، فیصلہ کن کامیابی کیسے ممکن ہے؟

|تحریر: جیروم میٹیلس، ترجمہ: علی عیسیٰ| 17اکتوبر طبقاتی جدوجہد میں ایک فیصلہ کن موڑ ثابت ہوا ہے۔ اس روز ہائی سکولوں اور یونیورسٹی کے طلبہ کے ساتھ بڑی تعداد میں محنت کش بھی احتجاجی مظاہروں میں شامل ہو گئے۔ انگریزی میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں ہر شعبہ ہائے زندگی سے منسلک لوگ ان […]

کشمیر کی عوامی تحریک، آگے کیسے بڑھا جائے؟

|اعلامیہ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، ”آزاد“ کشمیر| کشمیر کے محنت کش عوام، نوجوانوں اور خواتین حتیٰ کہ بچوں نے پانچ ماہ سے جاری ریاستی جبر کے خلاف لڑتے ہوئے جراتمندی، بے دریغ قربانیوں اور انقلابی جوش و خروش کی جو شاندار تاریخ رقم کی ہے اس پر انقلابی کمیونسٹ پارٹی ان کو سلام پیش کرتی ہے۔ […]

بلوچستان میں ٹریڈ یونین سیاست کی زبوں حالی

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بلوچستان| سوویت یونین کا انہدام بیسویں صدی کے آخر کا محض ایک سیاسی واقعہ نہیں تھا۔ اس نے عالمی مزدور تحریک کی نظریاتی اور تنظیمی بنیادوں کو ہلا کر رکھ دیا۔ سوویت یونین کی موجودگی کا مطلب یہ تھا کہ دنیا کے محنت کشوں کے سامنے سرمایہ داری کا ایک متبادل […]

بلوچ قومی سوال: ریاستی جبر، مزاحمت اور سوشلسٹ انقلاب کی ناگزیریت

|تحریر: زلمی پاسون| گزشتہ عرصے کے دوران بلوچ قومی سوال پر ہونے والی جدوجہد کی ایک نئی لہر ایک بار پھر پاکستان کے سیاسی منظر نامے میں نمایاں ہوئی ہے۔ اس کی بنیادی وجہ بلوچ سماج میں ایک نئی سیاسی بیداری اور مزاحمت کا ابھرنا ہے، جس نے ریاستی جبر کے نتیجے میں پیدا ہونے […]

کراچی: لانڈھی میں مزدور رہنما ظہور اعوان کی یاد میں تعزیتی جلسہ

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، کراچی| 19ستمبر بروز ہفتہ انقلابی کمیونسٹ پارٹی اور مزدور یکجہتی کمیٹی کی جانب سے لانڈھی میں عظیم مزدور رہنما مرحوم ظہور احمد اعوان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک تعزیتی جلسے کا انعقاد کیا گیا۔ یہ تعزیتی جلسہ مزدور رہنما مرحوم ظہور احمد اعوان کی مزدوروں کے حقوق کے […]

امریکی سامراج کے سیاہ جرائم کی داستان

|تحریر: ثاقب اسماعیل| امریکی سامراج جدید تاریخ کی سب سے بڑی رجعتی قوت ہے۔ پچھلی آٹھ دہائیوں سے دنیا میں ہونے والی زیادہ تر خونریزی، جنگ و جدل، خانہ جنگی، دہشت گردی اور دیگر انسانیت سوز واقعات کا سلسلہ بالآخر امریکی سامراج سے جا کر جڑتا دکھائی دیتا ہے اور امریکی سامراج کے ان اقدامات […]

کیوبا کے انقلاب کا دفاع کرو! انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل کا امریکہ سمیت دنیا بھر میں امریکی سامراج کے خلاف احتجاج کا اعلان

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل| امریکی سامراج کے گھٹن زدہ دباؤ کے تحت کیوبا اپنی تاریخ کے سب سے خطرناک بحران کا سامنا کر رہا ہے۔ آر سی آئی کے مختلف حصے دنیا بھر میں اکتوبر کے دوران کیوبا کے انقلاب کے دفاع کے لیے متحرک ہو رہے ہیں! خود امریکہ میں بھی امریکہ کے انقلابی […]

چین اور دنیا میں اس کا کردار

|تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: ولید خان| (نوٹ: آج ایک طرف امریکی سامراج نسبتاً زوال کا شکار ہے اور پوری دنیا میں اس کا اثر و رسوخ کم ہو رہا ہے، جبکہ دوسری طرف چین کی معیشت عالمی معاشی بحران کے دھچکوں سے متاثر تو ضرور ہوئی ہے لیکن اس کے باوجود امریکہ کی نسبت قدرے […]

!کمیونسٹ سکول گرما 2026ء: جوانیاں لٹائیں گے، انقلاب لائیں گے

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی| انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے 4، 5 اور 6 ستمبر 2026ء کو فورٹ منرو، ڈیرہ غازی خان میں کمیونسٹ سکول گرما 2026ء کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستان بھر سے تقریباً 100 کے قریب کامریڈز نے اس وقت دنیا کو درپیش مسائل کو سمجھنے اور اس دنیا کو بدلنے […]

چمبڑ: یوم مئی کے موقع پر طلبہ اور محنت کشوں کے احتجاجی مظاہرے کا انعقاد!

حیدر آباد میں انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی چمبڑ برانچ کے زیرِ اہتمام ملک گیر سرگرمیوں کے تسلسل میں یومِ مئی کے موقع پر بچانی پمپ سے پریس کلب تک ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ جس میں گورنمنٹ سیکنڈری ٹیچرز ایسوسی ایشن گسٹا، ریڑھی مزدور سمیت دیگر محنت کشوں اور طلبہ نے شرکت کی۔ مظاہرین نے […]