Post Tagged with: "Workers Struggle"

کوئٹہ: بی ڈی اے ملازمین کا ریگولرائزیشن اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف  دھرنا جاری!

کوئٹہ: بی ڈی اے ملازمین کا ریگولرائزیشن اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف دھرنا جاری!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کنٹریکٹ اور پروجیکٹ ملازمین کے ریگولرائزیشن اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف ادارے کو مکمل طور پر بند کرکے احتجاجی دھرنا دیے ہوئے ہیں۔ احتجاجی دھرنے میں سینکڑوں محنت کش رمضان کے باوجود صبح 8 بجے سے سہہ […]

May 14, 2019 ×
پاکستان: مہنگائی کا نیا طوفان اور ناکام نظام!

پاکستان: مہنگائی کا نیا طوفان اور ناکام نظام!

|تحریر: پارس جان| رواں برس محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر”تبدیلی“ سرکار نے پاکستان کے غریب عوام کو پیٹرول کی قیمتوں میں 9 روپے کے اضافے کا خصوصی تحفہ دیا۔ یہ تحفہ کوئی نیا آغاز نہیں بلکہ مہنگائی میں مسلسل ہونے والے اضافے کے عمل کا ہی تسلسل […]

May 13, 2019 ×
اداریہ ورکرنامہ: مزدور تحریک اور حکمرانوں کے نئے حملے!

اداریہ ورکرنامہ: مزدور تحریک اور حکمرانوں کے نئے حملے!

محنت کش عوام پرمہنگائی اور بیروزگاری کے نئے حملوں کا سیلاب آ چکا ہے۔ ہر روز محنت کشوں کی بڑی تعداد کو غربت اور ذلت کی گہری کھائی میں دھکیلا جا رہا ہے جبکہ حکمران طبقے کی پر تعیش زندگیاں پہلے سے بھی زیادہ جوش و خروش سے جاری ہیں۔ […]

May 10, 2019 ×
لاہور: ہسپتالوں کی بجکاری کے خلاف لگایا گیا ’’عوامی آگاہی کیمپ‘‘ جس میں ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈیکس تمام موجود ہیں۔

پنجاب: شعبۂ صحت کے ملازمین کی نجکاری مخالف تحریک اور گرینڈ ہیلتھ الائنس کا قیام

|منجانب: مرکزی بیورو، ریڈ ورکرز فرنٹ| 6مئی بروز سوموار سروسز ہسپتال لاہور میں شعبۂ صحت پنجاب کے ملازمین کی نما ئندہ تنظیموں پر مشتمل نجکاری مخالف اتحاد، ”گرینڈ ہیلتھ الائنس“ کا پہلا باقاعدہ اجلاس منعقد ہوا۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن، درجہ چہارم پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن، ہیلتھ پروفیشنلز الائنس، ینگ […]

May 8, 2019 ×
بہاولپور: یوم مئی کے موقع پر ریڈ ورکرز فرنٹ کا جلسہ

بہاولپور: یوم مئی کے موقع پر ریڈ ورکرز فرنٹ کا جلسہ

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بہاولپور| عالمی یومِ مزدور کے موقع پر جہاں دنیا بھر کے محنت کشوں نے شکاگو کے شہداء کی جدوجہد کو خراجِ تحسین پیش کیا اور مختلف ریلیاں اور جلسے منعقد کیے گئے ویسے ہی ایک جلسہ ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے بہاولپور میں گلستان ٹیکسٹائل […]

May 8, 2019 ×
ملتان: یوم مئی کے موقع پر ”عام ہڑتال کانفرنس“ کا انعقاد

ملتان: یوم مئی کے موقع پر ”عام ہڑتال کانفرنس“ کا انعقاد

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، ملتان | مزدوروں کے عالمی دن کو پوری دنیا میں جوش و جذبے سے منایا گیا اور دنیا بھر کے محنت کشوں نے سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف آواز بلند کی۔ اسی سلسلے میں پاکستان کے محنت کشوں نے بھی اپنے حقوق کی جدوجہد کے لیے […]

May 7, 2019 ×
کوٹری: یوم مئی کے موقع پر ریڈ ورکرز فرنٹ کی ریلی اور تقریب کا انعقاد

کوٹری: یوم مئی کے موقع پر ریڈ ورکرز فرنٹ کی ریلی اور تقریب کا انعقاد

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| شکاگو کے شہیدوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے یکم مئی کے دن ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے اللہ والا چوک سے پریس کلب کوٹری تک ایک شاندار ریلی نکالی گئی، جس میں ریڈ ورکرز فرنٹ اور وطن دوست اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے ساتھیوں نے […]

May 7, 2019 ×
ہندوستان: عام انتخابات اور مودی کی مزدور دشمن پالیسیاں

ہندوستان: عام انتخابات اور مودی کی مزدور دشمن پالیسیاں

|تحریر: لوئی تھامس، ترجمہ: ولید خان| اس وقت ہندوستان میں عام انتخابات جاری ہیں جن کے حتمی نتائج کا اعلان 23 مئی کو کیا جائے گا۔ پورے ہندوستان میں 90 کروڑ افراد اگلے پانچ سالوں کے لئے قومی اسمبلی (لوک سبھا)کا انتخاب کریں گے۔ المیہ یہ ہے کہ اس وقت […]

May 7, 2019 ×
دادو: یوم مئی 2019۔۔۔ ”شکاگو کے شہید مزدوروں کو لال سلام“

دادو: یوم مئی 2019۔۔۔ ”شکاگو کے شہید مزدوروں کو لال سلام“

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، دادو| یوم مئی2019ء کے موقع پر دادو میں مختلف مزدور یونینز نے مل کر، ہائی ویز لیبر ہال سے ریلی نکالی جس میں واپڈا ہائیڈرو یونین، ہائی ویز لیبر یونین، پیرا میڈیکل سٹاف، پرائمری ٹیچرز ایسو سی ایشن، رکشہ یونین، سب انجینئرز ویلفیئر ایسوسی ایشن، ریڈ […]

May 6, 2019 ×
کراچی: محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر مزدوروں کے احتجاج، ریلیاں اور جلسے

کراچی: محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر مزدوروں کے احتجاج، ریلیاں اور جلسے

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| کراچی کے محنت کشوں نے اپنے عالمی دن کے موقع کو غم و غصّے کے اظہار کے لیے بھرپور طریقے سے استعمال کیا۔ جہاں ایک طرف ٹریڈ یونین اشرافیہ نے این جی اوز کے ساتھ مل کر راویتی پروگرام کیے وہیں پر کئی اداروں کے […]

May 6, 2019 ×
لاہور: یومِ مئی پر محنت کشوں کی ریلیاں اور جلسے

لاہور: یومِ مئی پر محنت کشوں کی ریلیاں اور جلسے

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| محنت کشوں کے عالمی دن 2019ء کے موقع پر لاہور کے مختلف علاقوں میں ریلیوں اور احتجاجوں کا انعقاد کیا گیا۔ پریس کلب اور ایوان اقبال احتجاجوں اور ریلیوں کے مرکز بنے رہے جہاں مختلف سرکاری اور پرائیویٹ اداروں اور صنعتوں کے محنت کش شام […]

May 4, 2019 ×
اسلام آباد: یومِ مئی کے موقع پر یوٹیلیٹی سٹورز کی نجکاری کے خلاف محنت کش ایک بار پھر میدان میں، دھرنا جاری

اسلام آباد: یومِ مئی کے موقع پر یوٹیلیٹی سٹورز کی نجکاری کے خلاف محنت کش ایک بار پھر میدان میں، دھرنا جاری

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، اسلام آباد| یومِ مئی 2019ء کے موقع پر یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی نجکاری کے خلاف ملک بھر سے سینکڑوں محنت کش یونین قیادت کی کال پر ایک بار پھر اسلام آباد پہنچ گئے۔ پچھلے سال اکتوبر میں یوٹیلیٹی سٹورز کے محنت کشوں کی شاندار جدوجہد کے […]

May 2, 2019 ×
یومِ مئی کی پکار۔۔۔ ملک گیر عام ہڑتال!

یومِ مئی کی پکار۔۔۔ ملک گیر عام ہڑتال!

|تحریر: آفتاب اشرف| سال 2019ء کا یوم مئی ایک ایسے عہد میں منایا جائے گا جب نہ صرف سرمایہ داری کی تاریخ کا سب سے گہرا اور بد ترین بحران گیارہویں سال میں داخل ہو چکا ہے بلکہ عالمی معیشت پر 2008ء کے مالیاتی کریش سے بھی کہیں بلند پیمانے […]

April 30, 2019 ×
احتجاجی ملازمین کی ریلی شہر کی سڑکوں سے گزرتی ہوئی

کشمیر: ابھرتی مزدور تحریک

|تحریر: گلباز خان| عالمی معیشت ایک دہائی قبل شروع ہونے والے بحران سے ابھی تک نکل نہیں پائی ہے۔ معاشی بحالی کے امکانات کہیں بھی نظر نہیں آ رہے بلکہ ایک نئے اور زیادہ گہرے بحران کے لیے حالات تیار ہو رہے ہیں۔ ہر ملک معاشی عدم استحکام،سماجی بدحالی اور […]

April 27, 2019 ×