Post Tagged with: "Working Class"

سوڈان: فوج پر عدم اعتماد، انقلاب کو اقتدار پر قبضہ کرنا ہو گا!

سوڈان: فوج پر عدم اعتماد، انقلاب کو اقتدار پر قبضہ کرنا ہو گا!

|تحریر: حامد علی زادے، حسنا شداد، ترجمہ: ولید خان| 11 اپریل کو سوڈان کے سابق آمر عمر البشیر کا تین دہائیوں پرمحیط تختہ الٹنے کے بعد بھی سوڈانی انقلاب کا ریلا تھما نہیں ہے۔ اس کے برعکس، انقلاب کے بنیادی مطالبات پورے کرنے کے بجائے فوج عوامی فتح کو اپنے […]

April 19, 2019 ×
محنت کشوں کی داستان غم!

محنت کشوں کی داستان غم!

|تحریر: مدیحہ| جس نظام میں ہم لوگ زندگی گزار رہے ہیں ایک بوسیدہ و درد ناک نظام ہے۔ اس نظام میں نچلے طبقے کے لوگوں کو اور ان کے بچوں کوایک بات ضرور پڑھائی، سکھائی، بتائی جاتی ہے کہ تم لوگ اس لیے غریب ہوکیونکہ تمہاری تقدیر میں یہ ہی […]

November 13, 2018 ×
افسانہ: آئینہ

افسانہ: آئینہ

|تحریر: پارس جان| دیر تک مخملی بستر پر بے قرار کروٹیں لینے کے بعدوہ ایک گونج دار چینخ کے ساتھ ایک دم اٹھ بیٹھی۔یہ وہی خواب تھا جو کئی ماہ سے اس کی نیندوں میں خلل ڈال رہا تھا۔ اچانک اس کی نظر سائیڈ ٹیبل پر پڑے کلاک پر پڑی […]

November 5, 2018 ×
لاہور:’’کیا انتخابات عوامی مسائل کا حل ہیں؟‘‘ کے عنوان سے تقریب کا انعقاد 

لاہور:’’کیا انتخابات عوامی مسائل کا حل ہیں؟‘‘ کے عنوان سے تقریب کا انعقاد 

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، پروگریسیو یوتھ الائنس| 22 جولائی 2018ء کو ٹاؤن شپ میں پروگریسیو یوتھ الائنس (PYA) اور ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کی جانب سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کا عنوان تھا ’’کیا انتخابات عوامی مسائل کا حل ہیں؟‘‘ تقریب میں نوجوانوں اور محنت کشوں کی خاصی […]

July 23, 2018 ×
فوٹو: فرائڈے ٹائمز

پاکستان: انتخابات کا گورکھ دھندہ!

انتخابات کا بہت شور مچایا جا رہا ہے اور جمہوریت کے تسلسل پر جشن منائے جا رہے ہیں۔ وفاداریوں کا بھاؤ بھی منڈی میں بڑھتا جا رہا ہے۔ لیکن موجودہ نظام معیشت اور سماج کی حالت زار کا نہ تو کئی سنجیدہ تجزیہ کہیں موجود ہے اور نہ ہی محنت کش کی کوئی آوازکسی بھی پلیٹ فارم پر موجود ہے

June 7, 2018 ×
اداریہ ورکرنامہ: انقلاب روس کے سو سال؛ مزدوروں کی حکومت اور دشمنوں کے حملے

اداریہ ورکرنامہ: انقلاب روس کے سو سال؛ مزدوروں کی حکومت اور دشمنوں کے حملے

انقلاب روس کے سو سال پر پوری دنیا میں اس عظیم انقلاب کی یاد میں تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں۔ دوسری جانب محنت کش طبقے کی اس میراث پر سرمایہ داروں اور ان کے گماشتوں کی جانب سے حملوں کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ بھی پوری شدت کے […]

November 8, 2017 ×
وادئ کشمیر کی بغاوت

وادئ کشمیر کی بغاوت

کشمیر کی تحریک کو کچلنے کے لیے دونوں قابض ریاستوں کے حکمرانوں کی جانب سے دہشت گردانہ کاروائیوں کی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے اور ان کاروائیوں کو میڈیا میں بڑھا چڑھا کر پیش کیا جاتا ہے تا کہ عوامی رائے عامہ تحریک کے خلاف استوار کی جا سکے

May 11, 2017 ×
پاکستان: سوشلسٹ انقلاب اور زرعی سوال

پاکستان: سوشلسٹ انقلاب اور زرعی سوال

عمومی طور پر یہ خیال کیا جاتا ہے کہ دیہاتوں کی اکثریتی آبادی چھوٹی موٹی زرعی ملکیت رکھتی ہے اور دیہات میں رہنے والا ہر شخص ’کسان‘ ہے۔ حقیقی صورتحال اس سے خاصی مختلف ہے۔ زرعی پیداوار کے مکمل طور پر منڈی سے منسلک ہو جانے اور بورژوا رشتوں کے زرعی ڈھانچے میں گہری سرائیت کے نتیجے میں دیہی علاقوں کا سماجی ڈھانچہ معیاری طور پر تبدیل ہو چکا ہے

January 27, 2017 ×
امریکہ: پولیس کا تشدد، نسل پرستی اور پولرائزیشن کی سیاست

امریکہ: پولیس کا تشدد، نسل پرستی اور پولرائزیشن کی سیاست

تحریر: |جان پیٹرسن| ترجمہ: |ولید خان| سوشل میڈیا اور ٹی وی پر خوفناک تصاویر کی نہ رکنے والی بھرمار چل رہی ہے: گاڑیوں کا پھٹ کر تباہ ہونا، نائٹ کلبوں میں قتل و غارت کی درندگی، قاتل پولیس اور پولیس کے قاتل۔ یہ سب کچھ وہی سرمایہ داری ہے جس […]

July 19, 2016 ×
مزدور کی عید

مزدور کی عید

تحریر: |ملک رفیق چنڑ| گذشتہ کئی سالوں سے گلستان ٹیکسٹائل کے مزدور ایک غنڈے گماشتہ سرمایہ دار سے اپنے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ کئی سالوں کی انتھک لڑائیوں کے بعد مزدورصرف اسی امید پر آگے بڑھ رہا ہے کہ اس کی فتح کا دن بھی آئے گا جس […]

July 4, 2016 ×
برطانیہ کا طوفان انگیز ریفرنڈم

برطانیہ کا طوفان انگیز ریفرنڈم

تحریر:|ایلن ووڈز| ترجمہ: |انعم پتافی-ولید خان| 23جون کو برطانوی عوام نے ایک تاریخ ساز فیصلہ دیا۔ چالیس سالوں تک یورپی یونین کا حصہ رہنے کے بعد اب اس سے الگ ہونے کا فیصلہ سنا دیا۔ برطانیہ ہی نہیں بلکہ یورپ اور دنیا بھر میں اس کے دوررس اثرات مرتب ہوں […]

June 28, 2016 ×
عورتوں کی نجات: ہیلری کلنٹن بمقابلہ طبقاتی جدوجہد

عورتوں کی نجات: ہیلری کلنٹن بمقابلہ طبقاتی جدوجہد

تحریر: |جیسیکا کاسل| ترجمہ:|انعم خان| ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے صدارتی امیدوار کی نامزدگی کے حصول کی خاطر، ہیلری کلنٹن اپنی حالیہ مہم کے دوران خود کو حقوقِ نسواں کی محافظ اور’’بہن چارے ‘‘ کا پرچار کرتی نظر آتی ہے اور ممکنہ طور پر پہلی خاتون صدرکے گرد حمایت بنانے […]

June 20, 2016 ×
برنی: محنت کشوں کی عوامی سوشلسٹ پارٹی بناؤ!

برنی: محنت کشوں کی عوامی سوشلسٹ پارٹی بناؤ!

تحریر:| ٹام ٹروٹیئر- جان پیٹرسن| ترجمہ: |ولید خان| 10جون 2016ء To read this article in English, Click Here آخری سٹیٹ پرائمریز کے نتائج آ گئے ہیں اور حتمی نتائج کچھ زیادہ حیران کن نہیں۔ میڈیا، ڈیموکریٹک پارٹی مشینری اور بڑے مالیاتی مفادات کی حمایت کے ساتھ، آنے والے صدارتی انتخابات […]

June 19, 2016 ×
ڈنمارک: ایک پاکستانی محنت کش کے حالات زندگی

ڈنمارک: ایک پاکستانی محنت کش کے حالات زندگی

تحریر: |راسموس جیپیسن| ترجمہ: |فاروق بلوچ| To read this article in English, Click here

June 17, 2016 ×