Recent

کشمیر:تحریک کی انقلابی اٹھان اور سیاسی اقتدار کے حصول کا سوال

کشمیر:تحریک کی انقلابی اٹھان اور سیاسی اقتدار کے حصول کا سوال

|تحریر: یاسر ارشاد| 29ستمبر سے 4 اکتوبر تک، پانچ روز میں، کشمیر کی عوامی تحریک نے ایک غیر معمولی معیاری جست لی ہے۔ چند بنیادی مطالبات کے حصول کے لیے گزشتہ اڑھائی سال سے جاری جدوجہد کے اس مرحلے کے دوران ایسے لمحات بھی آئے جب تحریک میں سیاسی سرکشی […]

November 3, 2025 ×
بیروزگاری کی دلدل میں پھنسا نوجوان، آگے بڑھنے کا راستہ کیرئیر ازم یا انقلابی جدوجہد؟

بیروزگاری کی دلدل میں پھنسا نوجوان، آگے بڑھنے کا راستہ کیرئیر ازم یا انقلابی جدوجہد؟

|تحریر: ثاقب اسماعیل| حکمران طبقے کی لوٹ مار اور جبر کے باعث پاکستان میں نوجوان نسل حال اور مستقبل کے متعلق غیر یقینی پن، تذبذب اور بے چینی کا شکار ہے۔ تبھی تو سی ایس ایس کیسے پاس کیا جائے؟ کاروبار کیسے کیا جائے؟ سٹڈی ویزا پر ملک سے باہر […]

November 3, 2025 ×
اداریہ: انقلاب: روس 1917ء سے جین زی تک

اداریہ: انقلاب: روس 1917ء سے جین زی تک

گزشتہ چند مہینوں کے دوران دنیا بھر میں ابھرنے والی انقلابی تحریکوں نے بہت سے لوگوں کو حیران کر دیا ہے۔ ایک کے بعد دوسرے ملک میں انقلابی تحریکیں ابھر رہی ہیں جن میں نوجوان نسل حکمران طبقے کے ظلم و جبر کیخلاف علم بغاوت بلند کر رہی ہے اور […]

November 3, 2025 ×
امریکہ کی بحران زدہ معیشت اور اسٹاک مارکیٹ بلبلے کی حقیقت

امریکہ کی بحران زدہ معیشت اور اسٹاک مارکیٹ بلبلے کی حقیقت

|تحریر: نکلس البن سوینسن، ترجمہ: ولید خان| فنانس منڈیاں اس وقت تاریخی منافع لوٹ رہی ہیں۔ اپریل میں ٹرمپ کے ”متوازی محصولات“ اعلان کے بعد اسٹاک مارکیٹ مسلسل نئے ریکارڈ بنا رہی ہے۔ اس دوران محنت کشوں کا کچومر نکالا جا رہا ہے، ہر جگہ حکومتی مالیات مسائل کا شکا […]

November 1, 2025 ×
اٹلی: سب کچھ بند کرو! تحریک کو پھیلاؤ! محنت کش طبقے کی طاقت کو منظم کرو!

اٹلی: سب کچھ بند کرو! تحریک کو پھیلاؤ! محنت کش طبقے کی طاقت کو منظم کرو!

|تحریر: ایلیسیو مارکونی، ترجمہ: عبدالحئی| 3اکتوبر کی عام ہڑتال فلسطین تحریک اور مجموعی طور پر طبقاتی جدوجہد کے لیے ایک تاریخی پیش رفت تھی۔ انسانوں کا سیلاب پورے اٹلی کی سڑکوں پر امڈ آیا، روم میں 3 لاکھ، میلان، نیپلز اور بولوگنا میں ڈیڑھ لاکھ، فلورنس میں 1 لاکھ۔ اس […]

October 30, 2025 ×
اینیمل فارم کا سیاسی مقدمہ

اینیمل فارم کا سیاسی مقدمہ

|تحریر: عرفان منصور| 1945ء میں منظر عام پر آنے والا تمثیلی ناول اینیمل فارم مختلف حوالوں سے دنیا بھر میں مشہور ہے۔ سامراجی طاقتیں اور سرمایہ دار طبقہ اس ناول کو 1917ء میں روس میں برپا ہونے والے سوشلسٹ انقلاب اور اس کے نتیجے میں تعمیر ہونے والی مزدور ریاست […]

October 28, 2025 ×
کراچی: انسٹیٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ میں ہراسمنٹ کے خلاف طلبہ کی مزاحمت، انتظامیہ گھٹنے ٹیکنے پر مجبور!

کراچی: انسٹیٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ میں ہراسمنٹ کے خلاف طلبہ کی مزاحمت، انتظامیہ گھٹنے ٹیکنے پر مجبور!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، کراچی| 30ستمبر کو آئی او بی ایم میں ہراسمنٹ کا ایک واقعہ پیش آیاجس میں ایک فی میل سٹوڈنٹ کو ٹرانسپورٹ آفس میں ٹرانسپورٹ انچارج جلال خان کی جانب سے نہ صرف ہراساں کیا گیا بلکہ طالبہ کی اجازت کے بغیر اس کی ویڈیوز بھی بنائی […]

October 28, 2025 ×
کیا ڈونلڈ ٹرمپ کبھی نوبل امن انعام حاصل کر پائے گا؟

کیا ڈونلڈ ٹرمپ کبھی نوبل امن انعام حاصل کر پائے گا؟

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: ولید خان| ”جب قائدین امن کی باتیں کرنے لگیں، عوام سمجھ جاتے ہیں کہ جنگ ہونے والی ہے۔“ (برتولت بریخت) انگریزی میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں آج صبح اخباروں کی سرخیاں دیکھتے ہی وائٹ ہاؤس کے رہائشی کی سانس اکھڑ گئی ہو گی، وینزویلا […]

October 27, 2025 ×
پاکستان، طالبان تنازعہ: خطے میں رجعت و سامراج کی نئی بساط (پشتو زبان میں)

پاکستان، طالبان تنازعہ: خطے میں رجعت و سامراج کی نئی بساط (پشتو زبان میں)

|لیک: زلمی پاسون| یہ آرٹیکل پشتو زبان میں پڑھنے کے لیے ڈاؤنلوڈ کے بٹن پر کلک کریں

October 24, 2025 ×
گلگت بلتستان: انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی طرف سے ایک روزہ کمیونسٹ سکول کا انعقاد

گلگت بلتستان: انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی طرف سے ایک روزہ کمیونسٹ سکول کا انعقاد

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، گلگت بلتستان| انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے زیرِ اہتمام مورخہ 28 ستمبر کو گلگت کے ایک مقامی ہوٹل میں ایک روزہ کمیونسٹ سکول کا انعقاد کیا گیا۔ اس اہم فکری و نظریاتی نشست کا بنیادی مقصد موجودہ ملکی و عالمی تناظر کی روشنی میں سیاسی، سماجی اور […]

October 23, 2025 ×
غزہ میں جنگ بندی کی حقیقت کیا ہے؟

غزہ میں جنگ بندی کی حقیقت کیا ہے؟

|ریوولوشنری کمیونسٹ انٹرنیشنل کا اعلامیہ| غزہ اور اسرائیل میں خوشیاں منائی جا رہی ہیں کیونکہ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی اور حماس کے مذاکرات کاروں کے درمیان مصر میں ایک امن معاہدہ طے پا گیا ہے۔ انگریزی میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں خوشیاں […]

October 21, 2025 ×
نوع انسان کا مستقبل اور قومی ریاست کی تاریخی متروکیت

نوع انسان کا مستقبل اور قومی ریاست کی تاریخی متروکیت

|تحریر: آفتاب اشرف| عالمی سرمایہ دارانہ نظام کے گہرے ہوتے بحران کے تحت حالیہ عرصے میں پوری دنیا میں ہمیں ایک طرف جنگیں، مختلف ریاستوں کے مابین بڑھتے مسلح تنازعات جبکہ دوسری طرف تجارتی لڑائیاں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ ان سب عوامل نے قومی ریاست کو ایک بار پھر […]

October 18, 2025 ×
کوئٹہ سے ایک محنت کش کا خط: زرد ٹریڈ یونین ازم سے نجات کیسے ممکن ہے؟

کوئٹہ سے ایک محنت کش کا خط: زرد ٹریڈ یونین ازم سے نجات کیسے ممکن ہے؟

(تحریر: ملک سعید جان، جنرل سیکرٹری کیسکو لیبر یونین، کوئٹہ) بچپن میں جب گندم کی فصل کو زردی کی بیماری لگتی تو فصل کے نقصان کی خبریں سننے کو ملتیں۔ وقت گزرا تو یونیورسٹی میں ماس کمیونیکیشن کے مضمون میں ”زرد صحافت“ کی اصطلاح سے واسطہ پڑا، جس کی تعریف […]

October 18, 2025 ×
پاکستان، طالبان تنازعہ: خطے میں رجعت و سامراج کی نئی بساط

پاکستان، طالبان تنازعہ: خطے میں رجعت و سامراج کی نئی بساط

|تحریر: زلمی پاسون| پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان 48 گھنٹوں کی عارضی جنگ بندی طے پائی ہے، جس کی تصدیق دونوں جانب سے کی گئی ہے۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ اگرچہ پاکستان کا دعویٰ ہے کہ جنگ بندی طالبان کی درخواست پر ہوئی، مگر طالبان ترجمان کے مطابق […]

October 17, 2025 ×