Recent

لینن کی کتاب ”ریاست اور انقلاب“ پڑھنا کیوں ضروری ہے؟

لینن کی کتاب ”ریاست اور انقلاب“ پڑھنا کیوں ضروری ہے؟

تحریر: ثناء اللہ جلبانی سرمایہ دارانہ نظام کا خاتمہ کر کے محنت کشوں کا راج قائم کرنے کی جدوجہد کرنے والے انقلابی کمیونسٹوں کے لیے ریاست اور خصوصاً سرمایہ دارانہ ریاست کا سوال بہت اہمیت کا حامل ہے۔ ریاست کے سوال کو اتنی اہمیت محض جذباتی یاخواہش کی بنا پر […]

February 28, 2025 ×
ٹرمپ نے لبرل ورلڈ آرڈر ختم کر دیا!

ٹرمپ نے لبرل ورلڈ آرڈر ختم کر دیا!

|تحریر: بین کری، ترجمہ: ثاقب اسماعیل| پچھلے ہفتے کی ایک فون کال نے دوسری عالمی جنگ کے بعد سے قائم ہونے والے نام نہاد مغربی اتحاد اور عالمی تعلقات کے نظام کے انہدام کے اشاریے دیے ہیں۔ بالکل، یہ فون کال ٹرمپ اور پیوٹن کے درمیان تھی۔ انگریزی میں پڑھنے […]

February 27, 2025 ×
امریکی امداد یا سی آئی اے کی سازشوں کا جال

امریکی امداد یا سی آئی اے کی سازشوں کا جال

|تحریر: جو اتارڈ، ترجمہ: ولید خان| ایلون مسک کے DODGE (ڈیپارٹمنٹ آف گورنمنٹ ایفیشینسی) نے امریکی USAID (امریکی ایجنسی فار انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ) کو بیچ چوراہے میں تیل چھڑک کر خاکستر کر دیا ہے۔ انگریزی میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں ڈیموکریٹس اور لبرل افسر شاہی نے آسمان سر پر […]

February 27, 2025 ×
انڈیا: سام سنگ کے محنت کشوں نے یونین کو تسلیم کرا لیا، اب وقت اصل لڑائی کا ہے!

انڈیا: سام سنگ کے محنت کشوں نے یونین کو تسلیم کرا لیا، اب وقت اصل لڑائی کا ہے!

|تحریر: جونی ریڈ، جوئے اٹارڈ، ترجمہ: آصف لاشاری| چنائی میں سام سنگ کے ایک بہت بڑے پلانٹ پر 1500 محنت کشوں نے اپنی یونین بنانے کا حق جیتنے کے لیے عدالتوں اور کرپٹ ریاستی مشینری، جو خون چوسنے والی ملٹی نیشنل کمپنی کے ساتھ کھڑے تھے، کو شکست فاش دی […]

February 25, 2025 ×
لاہور: تجاوزات کرنے والے کون؟ ریڑھی بان یاجم خانہ کلب

لاہور: تجاوزات کرنے والے کون؟ ریڑھی بان یاجم خانہ کلب

(رپورٹ: نمائندہ کمیونسٹ، لاہور) لاہور میں مختلف جگہوں پر بڑے پیمانے پہ انسداد تجاوزات آپریشن جاری ہے۔ اس آپریشن میں سڑک کے کنارے بنے کھوکوں اور ریڑھیوں کو بڑی تعداد میں تلف کیا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ چھوٹی دکانوں اور مختلف مکانوں کو بھی گرایا جا رہا ہے۔ […]

February 24, 2025 ×
میں  نے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کیوں جوائن کی؟

میں نے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کیوں جوائن کی؟

(تحریر: عبداللہ؛ طالبعلم جی سی یونیورسٹی، لاہور) وہ تفاوتیں ہیں میرے خدا کہ یہ تو نہیں کوئی اور ہےکہ تو آسماں پہ ہو تو ہو، پہ سرِ زمین کوئی اور ہے! فطرت نے کبھی امیر و غریب پر فرق نہیں کیے۔ چاند کی چاندنی اپنی شیرینی سے لطف اندوز ہونے […]

February 21, 2025 ×
لینن اور خواتین کا سوال

لینن اور خواتین کا سوال

|تحریر: سلمیٰ ناظر| لینن انقلاب روس کا قائد اور معمار تھا۔ اس کی پوری زندگی آج کے انقلابیوں کے لیے مشعل ِراہ ہے۔ لینن نے زندگی بھر جس طرح زار شاہی جبر کے کٹھن حالات میں انقلابی پارٹی تعمیر کی اور کمیونزم کے انقلابی نظریات کا ہر قیمت پر دفاع […]

February 19, 2025 ×
خیبر پختونخوا: ملاکنڈ یونیورسٹی میں طالبہ کے ساتھ ہراسمنٹ، طلبہ کی منظم جہدوجہد ہی واحد حل ہے!

خیبر پختونخوا: ملاکنڈ یونیورسٹی میں طالبہ کے ساتھ ہراسمنٹ، طلبہ کی منظم جہدوجہد ہی واحد حل ہے!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، خیبرپختونخوا| ملاکنڈ یونیورسٹی میں مطالعہ پاکستان کے پروفیسر عبدالحسیب کو طالبہ کے ساتھ مبینہ طور پر جنسی ہراسانی کے الزام میں ملاکنڈ لیویز (Malakand Levies) نے گرفتار کر لیا ہے۔ ملاکنڈ لیویز نے ملاکنڈ یونیورسٹی کے مطالعہ پاکستان کے پروفیسر عبدالحسیب کے خلاف مبینہ طور پر […]

February 17, 2025 ×
سرمایہ دارانہ میڈیا کے سفید جھوٹ! (قسط نمبر 4)

سرمایہ دارانہ میڈیا کے سفید جھوٹ! (قسط نمبر 4)

تیسری قسط پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں حال ہی میں حکومت نے ”اڑان پاکستان“ کے نام سے ایک پانچ سالہ معاشی منصوبے کا اجرا کیا ہے اور حسب روایت تمام تر سرمایہ دارانہ میڈیا عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لیے دن رات اس ’جادوئی‘ منصوبے کے قصیدے […]

February 14, 2025 ×
سرمایہ دارانہ نظام میں بیوٹی انڈسٹری کس طرح خواتین کا استحصال کرتی ہے؟

سرمایہ دارانہ نظام میں بیوٹی انڈسٹری کس طرح خواتین کا استحصال کرتی ہے؟

(تحریر: سلمیٰ ناظر) بیوٹی انڈسٹری اس وقت دنیا کی سب سے زیادہ منافع کمانے والی سرمایہ دار انڈسٹریوں میں سے ایک ہے۔ یہ انڈسٹری ہر سال اربوں ڈالر کا منافع کماتی ہے جو کہ ہر سال منافع کی نئی بلندی پر پہنچتا جا رہا ہے۔ 2023ء میں عالمی سطح پر […]

February 12, 2025 ×
راولاکوٹ: حکومت کی مزدور دشمن پالیسیوں کے خلاف سرکاری ملازمین کی عظیم الشان احتجاجی ریلی

راولاکوٹ: حکومت کی مزدور دشمن پالیسیوں کے خلاف سرکاری ملازمین کی عظیم الشان احتجاجی ریلی

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، راولاکوٹ| 10فروری کو آل پبلک سیکٹر ایمپلائز فیڈریشن کے زیر اہتمام سرکاری ملازمین نے راولاکوٹ میں اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی اور جلسے کا انعقاد کیا۔ اس احتجاجی ریلی میں ضلع پونچھ کے مختلف اداروں سے ہزاروں ملازمین نے شرکت کی جن میں محنت […]

February 10, 2025 ×
ٹرمپ کا غزہ پر قبضے کا ہولناک خواب اور ایک نئے نقبہ کی تیاری

ٹرمپ کا غزہ پر قبضے کا ہولناک خواب اور ایک نئے نقبہ کی تیاری

|تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: ولید خان| 4فروری کی شام کو اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس کی جس میں امریکی صدر نے تجویز دی کہ امریکہ کو غزہ پر قبضہ کر لینا چاہیے اور پوری آبادی (20 لاکھ فلسطینیوں) کو (اردن […]

February 10, 2025 ×
ماحولیاتی بحران۔۔نوع انسان کا وجود خطرے میں ہے!

ماحولیاتی بحران۔۔نوع انسان کا وجود خطرے میں ہے!

(تحریر: آفتاب اشرف) اس وقت پورے کرۂ ارض کو تباہ کن ماحولیاتی تبدیلیوں کا سامناہے۔ پچھلی دو صدیوں میں صنعت،پاور پروڈکشن اور ٹرانسپورٹ میں فاسل فیولز کے اندھا دھند استعمال کے نتیجے میں جنم لینے والی گلوبل وارمنگ کے کارن زمین کا اوسط درجہ حرارت بڑھتا جا رہا ہے جو […]

February 9, 2025 ×
مزدور تحریک اور کمیونسٹ سیاست

مزدور تحریک اور کمیونسٹ سیاست

(اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے نوجوان طالبعلم کا خط) میں، مظہر علی، انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا ممبر ہوں۔ اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا طالبعلم ہوں۔ جب سے میں اس پارٹی کا ممبر بنا ہوں ہم نے پاکستان بھر میں ابھرنے والی تحریکوں میں اپنے کردار کے حوالے سے پارٹی کے اجلاسوں […]

February 5, 2025 ×