Recent

ژوب/قلعہ سیف اللہ: دہشتگردی کے ناسور کا مقابلہ عوامی دفاعی کمیٹیوں کے ذریعے کیا جاسکتا ہے!

ژوب/قلعہ سیف اللہ: دہشتگردی کے ناسور کا مقابلہ عوامی دفاعی کمیٹیوں کے ذریعے کیا جاسکتا ہے!

(رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بلوچستان) کچھ روز قبل بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ کے علاقے گوال اسماعیل زئی سے دو افراد جن میں ایک ڈاکٹر شامل تھا، کو چار مسلح افراد نے اغوا کیا۔ اس کی خبر سوشل میڈیا کے ذریعے پورے علاقے میں آگ کی طرح پھیل گئی۔ […]

February 4, 2025 ×
اس مہینے کا سب سے بڑا حرام خور سرمایہ دار

اس مہینے کا سب سے بڑا حرام خور سرمایہ دار

(رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، لاہور) اس مہینے کے سب سے بڑے حرام خور سرمایہ دار کی فہرست میں ہم گجومتہ انڈسٹریل ائیریا میں واقع ”زیڈ ڈی سی“ فیکٹری کے مالک کا نام شامل کرتے ہیں۔ یہ فیکٹری ہونڈا کمپنی کے لیے اشیاء/مصنوعات پیدا کرتی ہے۔ فیکٹری مالک زیادہ سے زیادہ […]

February 3, 2025 ×
یورپی سرمایہ داری کا بڑھتا بحران اور کار ساز صنعت کی بندش

یورپی سرمایہ داری کا بڑھتا بحران اور کار ساز صنعت کی بندش

|تحریر: نکلاس البن سوینسن، ترجمہ: ولید خان| اس وقت یورپی معیشت پچھلی ایک دہائی میں سب سے زیادہ گہرے بحران کا شکار ہے۔ پچھلے چند مہینوں سے فرانس اور جرمنی میں جبری برخاستگیوں کے اعلانات کی بارش ہو رہی ہے۔ کمپنیاں اپنے اخراجات کم کرنے کے چکر میں لاکھوں محنت […]

February 3, 2025 ×
سچائی کیا ہے؟

سچائی کیا ہے؟

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: صبغت وائیں | ”ان ڈیفنس آف مارکسزم“ کا نیا سہ ماہی جریدہ آ چکا ہے۔ جس میں ایلن ووڈز کا مندرجہ ذیل اداریہ اس بنیادی سوال پر بحث کرتا ہے کہ کیا ہم اپنے اردگرد کی دنیا کو ٹھیک سے جان اور سمجھ سکتے ہیں، اور […]

January 31, 2025 ×
کمیونسٹ سے پوچھیے!

کمیونسٹ سے پوچھیے!

سوال: کیا بیروزگاری کا مکمل خاتمہ ممکن ہے؟ جواب: جی ہاں، بالکل۔ لیکن سرمایہ دارانہ نظام کے تحت نہیں بلکہ ایسا ہونا صرف ایک سوشلسٹ منصوبہ بند معیشت کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ پاکستان میں بیروزگاری کے حوالے سے درست اعداد و شمار کا شدید فقدان ہے لیکن بیروزگاری کی […]

January 31, 2025 ×
اداریہ: سرمایہ داری کا عالمی بحران اور انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل

اداریہ: سرمایہ داری کا عالمی بحران اور انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل

عالمی سرمایہ داری کا بحران ٹرمپ کی شکل میں مجسم انداز میں اپنا اظہار کر رہا ہے۔ ٹرمپ کا امریکہ میں دوبارہ اقتدار میں آنا واضح کرتا ہے کہ امریکی سماج سمیت پوری دنیا کو پہلے کی طرز پر نہیں چلایا جا سکتا اور اس نظام میں ایک بنیادی تبدیلی […]

January 30, 2025 ×
لاہور: سموگ سے شہر زہریلی گیسوں کا کنٹینر بن گیا۔۔ حل کیا ہے؟

لاہور: سموگ سے شہر زہریلی گیسوں کا کنٹینر بن گیا۔۔ حل کیا ہے؟

(تحریر: ثاقب اسماعیل) اس وقت لاہور کی ایک کروڑ چالیس لاکھ کی آبادی کو شدید سموگ نے محصور کر کے رکھ دیا ہے۔ لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس (AQI) دو ہزار کراس کر گیا۔ جبکہ50تک نارمل اور 51 سے 100 کے درمیان ائیر کوالٹی انڈیکس ماڈریٹ ہوتا ہے جو معمولی […]

January 29, 2025 ×
بلوچستان: ’بلوچستان گرینڈ الائنس‘ کے نام سے محنت کشوں کے سب سے بڑے صوبائی اتحاد کا قیام!

بلوچستان: ’بلوچستان گرینڈ الائنس‘ کے نام سے محنت کشوں کے سب سے بڑے صوبائی اتحاد کا قیام!

(انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بلوچستان) 22 جنوری کو بلوچستان پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کی میزبانی میں ایجوکیشن ڈائریکٹوریٹ کوئٹہ میں ایک کامیاب گرینڈ اجلاس کا انعقاد ہوا۔ جس میں بلوچستان کے محنت کشوں اور ملازمین کی چالیس کے قریب تنظیموں نے مشترکہ جدوجہد کا اعلان کرتے ہوئے ’بلوچستان گرینڈ الائنس‘ […]

January 28, 2025 ×
آرٹ آن دی سٹریٹس آف حیدرآباد: فنکار کا اظہارِ خیال

آرٹ آن دی سٹریٹس آف حیدرآباد: فنکار کا اظہارِ خیال

(یہ انٹرویو انقلابی کمیونسٹ پارٹی حیدرآباد کی جانب سے”آرٹ آن دی اسٹریٹس“ کے انعقاد کے موقع پر نوجوان آرٹسٹ ثاقب راجپر سے کیا گیا ہے۔) آپکا نام کیا ہے؟ میرا نام ثاقب ہے۔ میں آرٹ اینڈ ڈایزئن میں سندھ یونیورسٹی کا طالب علم ہوں۔ اور میں انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے […]

January 28, 2025 ×
حکومت کی کسان دشمنی اور گندم کی کم ہوتی کاشت

حکومت کی کسان دشمنی اور گندم کی کم ہوتی کاشت

(تحریر: عرفان منصور) پچھلے سیزن میں چودہ ہزار روپے فی تھیلا والی ڈی اے پی، پینتالیس سو روپے فی تھیلا والی یوریا، دو اسپرے، دو ہزار سے پانچ ہزار روپے فی گھنٹہ پانی لگانے کے بعد کسان نے جو گندم اگائی اس کی صورتحال یہ تھی کہ کسان کو اٹھائیس […]

January 27, 2025 ×
بلوچستان: گرینڈ ہیلتھ الائنس کی شاندار کامیابی۔۔۔ حاصلات اور اسباق

بلوچستان: گرینڈ ہیلتھ الائنس کی شاندار کامیابی۔۔۔ حاصلات اور اسباق

(رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بلوچستان) گرینڈ ہیلتھ الائنس کی جانب سے بلوچستان میں جاری ہسپتالوں کی نجکاری کے سلسلے میں اکتوبر 2024 ء سے شروع ہونے والی احتجاجی تحریک 22 جنوری 2025ء کو مذاکرات کی کامیابی کی شکل میں وقتی طور پر اپنے نتیجے کو پہنچ گئی ہے۔ اس کامیابی […]

January 27, 2025 ×
غزہ کو کچلنے کی ناکام کوشش اور اسرائیل کا مستقبل

غزہ کو کچلنے کی ناکام کوشش اور اسرائیل کا مستقبل

|تحریر: حمید علی زادے، ترجمہ: ولید خان| فی الحال غزہ میں خاموشی ہے۔ پندرہ مہینوں کے بعد ایک جنگ بندی معاہدہ ہو چکا ہے جس کے بعد اسرائیلی ریاست کے ہاتھوں ہزاروں فلسطینیوں کی مسلسل نسل کشی اور فلسطینی علاقے کی مکمل تباہی رک چکی ہے۔ انگریزی میں پڑھنے کے […]

January 26, 2025 ×
محنت کشوں میں انقلابی اسٹڈی سرکل کیسے منظم کیا جائے؟

محنت کشوں میں انقلابی اسٹڈی سرکل کیسے منظم کیا جائے؟

(تحریر: آفتاب اشرف) محنت کش طبقے کی ہر اول پرتوں کو کمیونسٹ نظریات سے روشناس کراتے ہوئے انہیں منظم کرنا انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے اہم ترین فرائض میں سے ایک ہے۔ اس مقصد کے لیے ملکی سطح پر فیکٹریوں، ملوں، عوامی اداروں اور مزدور بستیوں میں محنت کشوں پر مشتمل […]

January 25, 2025 ×
پی ٹی آئی بمقابلہ اسٹیبلشمنٹ: حقیقت کیا ہے؟

پی ٹی آئی بمقابلہ اسٹیبلشمنٹ: حقیقت کیا ہے؟

(تحریر: فضیل اصغر) آج کل میڈیا اور سوشل میڈیا پر بڑے بڑے اینکر پرسن، وی لاگرز، تجزیہ نگار اور سیاستدان ایک ہی بات کرتے نظر آ رہے ہیں کہ ملک کو فوری طور پر سیاسی استحکام کی ضرورت ہے۔ وہ کہہ رہے ہیں کہ سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے […]

January 24, 2025 ×