Post Tagged with: "Lenin"

لینن کی شہرہ آفاق تصنیف”سامراج، سرمایہ داری کی آخری منزل“ آج بھی کیوں ضروری ہے

لینن کی شہرہ آفاق تصنیف”سامراج، سرمایہ داری کی آخری منزل“ آج بھی کیوں ضروری ہے

|تحریر: روائی فاوسٹینو، مترجم: علی عیسیٰ| سال 1916ء میں عین عالمی جنگ کے بیچ لکھی گئی لینن کی تصنیف ”سامراج، سرمایہ داری کی آخری منزل“ آج کے عہد میں جنگ اور سامراج کے مظاہر کو سمجھنے کیلئے کلیدی اہمیت کی حامل ہے۔ انگریزی میں پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں لینن […]

March 18, 2024 ×
“روحِ عصر اور لینن ازم” پارس جان کی نئی کتاب کا پیش لفظ

“روحِ عصر اور لینن ازم” پارس جان کی نئی کتاب کا پیش لفظ

مشتِ خاک لینن کو اس دنیا سے رخصت ہوئے سو سال گزر گئے۔ اس نے بہت طویل عمر نہیں پائی۔ وہ 54 سال جیا مگر اس کی سیاسی زندگی عملاً تین دہائیوں پر محیط ہے۔ جس دن وہ مارکس کی سیاسی فکر اور فلسفے سے متفق ہوا اور اس نے […]

February 26, 2024 ×
لینن کی وفات کے سو برس۔۔۔لینن ازم آج بھی ضروری ہے!

لینن کی وفات کے سو برس۔۔۔لینن ازم آج بھی ضروری ہے!

|تحریر: آدم پال| 21 جنوری 2024ء کو عظیم انقلابی لینن کے انتقال کو ایک صدی بیت چکی ہے۔ ایک عہد ساز شخصیت جس نے تاریخ کا دھارا ہی بدل کر رکھ دیا اور پوری دنیا کو ایک نئی روشنی، ایک نئے جذبے اور ایک نئی سوچ سے روشناس کروایا۔ لینن […]

February 17, 2024 ×
اداریہ: لینن ازم کے نظریات اور مزدور تحریک

اداریہ: لینن ازم کے نظریات اور مزدور تحریک

دنیا بھر کے مزدوروں کے عظیم لیڈر ولادیمیر لینن کو ہم سے بچھڑے ایک صدی بیت چکی ہے۔1917ء میں روس میں مزدوروں کا انقلاب برپا کرنے والے اور مزدور ریاست کے پہلے سربراہ منتخب ہونے والے لینن آج سے ایک سو برس پہلے 1924ء میں جسمانی طور پر ہم سے […]

February 2, 2024 ×
اداریہ: دنیا بھر میں بحران اورپھیلتی جنگیں، ابھرتی تحریکیں اور کمیونزم کے نظریات کی مقبولیت

اداریہ: دنیا بھر میں بحران اورپھیلتی جنگیں، ابھرتی تحریکیں اور کمیونزم کے نظریات کی مقبولیت

نئے سال کے آغاز پر دنیا پہلے سے کہیں زیادہ غیر مستحکم، پر انتشار اور بحرانوں میں گھری ہوئی ہے۔ سرمایہ دارانہ نظام کا زوال پوری دنیا کو تباہی اور بربادی کے دہانے پر لا چکا ہے۔ صرف غزہ کی پٹی میں رہنے والے فلسطینیوں پر اسرائیل کی صیہونی ریاست […]

January 20, 2024 ×
کتاب، ’’لینن کے دفاع میں‘‘: نظریات کا انمول خزانہ

کتاب، ’’لینن کے دفاع میں‘‘: نظریات کا انمول خزانہ

|تحریر: مارکسزم کے دفاع میں | جو شخص لینن کی ذات سے متعلق آگاہی حاصل کرنا چاہتا ہے اس کے لئے لازم ہے کہ وہ اس کا مطالعہ کرے۔ لیکن 45 جلدوں پر مشتمل جمع شدہ کام (انگریزی میں) ایک قابل ذکر چیلنج ہے اور اسے عبور کرنے کے لئے […]

January 11, 2024 ×
نوجوان لینن

نوجوان لینن

|تحریر: راب سیویل، ترجمہ: ولید خان| ایک صدی سے بالشویک پارٹی اور 1917ء میں برپا ہونے والے اکتوبر انقلاب کے قائد لینن کے خلاف حکمران طبقے نے جھوٹ اور لغویات کا بازار گرم کر رکھا ہے۔ اس لئے یہ مضمون اس عظیم انقلابی کی زندگی پر ایک اہم تحریر ہے۔ […]

December 9, 2023 ×
طبقہ، پارٹی اور قیادت: انقلاب کو کیسے منظم کیا جائے؟

طبقہ، پارٹی اور قیادت: انقلاب کو کیسے منظم کیا جائے؟

|تحریر: جولئین آرسیناؤ، ترجمہ: ولید خان| سرمایہ داری انسانیت کو مزید ترقی دینے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔ عرصہ دراز پہلے محنت کش طبقے کو اس نظام کو اکھاڑ کر تاریخ کے کوڑے دان میں پھینک دینا چاہیے تھا۔ لیکن اب تک ایسا کیوں نہیں ہو سکا […]

January 29, 2022 ×
لینن کے ایک لیکچرار سے دس سوال

لینن کے ایک لیکچرار سے دس سوال

|تحریر: لینن، ترجمہ: صبغت وائیں | یہ 1908ء میں فلسفے پر لکھی گئی لینن کی معروف تصنیف ”مادیت پسندی اور تجربی تنقید“ کا ایک اقتباس ہے جس میں لینن مارکسزم پر تنقید کرنے والے ایک لیکچرر سے سوال کر رہا ہے۔ اسے قارئین کی دلچسپی کے لیے صبغت وائیں نے […]

September 24, 2021 ×
ایک لبرل پروفیسر کے برابری کے متعلق خیالات

ایک لبرل پروفیسر کے برابری کے متعلق خیالات

|تحریر: لینن، 11 مارچ 1914 ||ترجمہ: صبغت وائیں، ستمبر 2020 | لبرل پروفیسر مسٹر تُگان بارانوفسکی سوشلزم کے خلاف جنگ میں مورچہ کھولے بیٹھے ہیں۔ اس دفعہ وہ جس سوال پر پہنچے ہیں وہ نہ تو سیاسی نوعیت کا ہے اور نہ ہی معیشتی نوعیت کا، بلکہ یہ مساوات پر […]

December 4, 2020 ×
لینن۔۔۔خواتین کے سوال پر(ایک انٹرویو)

لینن۔۔۔خواتین کے سوال پر(ایک انٹرویو)

|تحریر: کلارا زیٹکن، ترجمہ:ولید خان| محنت کش خواتین کے عالمی دن پر ہم اپنے قارئین کے لیے مارکسی استاد اور انقلابِ روس کے عظیم قائد لینن کا ایک انٹرویو شائع کر رہے ہیں جو کہ جرمن کمیونسٹ رہنما کلارا زیٹکن نے کیا۔ اس انٹرویو میں لینن عورت کے سوال، اس […]

March 7, 2020 ×
کتاب: ’’کشمیر کی آزادی۔۔۔ایک سوشلسٹ حل‘‘کا پیش لفظ

کتاب: ’’کشمیر کی آزادی۔۔۔ایک سوشلسٹ حل‘‘کا پیش لفظ

|تحریر: یاسر ارشاد| محکوم اقوام کے حالاتِ زندگی عمومی طور پر اس قدر بھیانک ہوتے ہیں کہ ان کے خطوں میں بسنے والے عوام اور نوجوانوں کے لیے آزادی کا سوال انتہائی فوری اور عملی نوعیت کا ہوتا ہے۔ ایک غاصبانہ جبر تلے ان خطوں کے وسائل کی لوٹ مار، […]

November 14, 2019 ×
انقلابِ روس کی حاصلات

انقلابِ روس کی حاصلات

|تحریر: ولید خان| کسی بھی عہد میں حکمران طبقہ نہ صرف وسائل اور ریاست پر قابض ہوتا ہے بلکہ اپنی مرضی اور ضرورت کے مطابق تاریخ کو بھی مستقل مسخ کرتا رہتا ہے تاکہ ظلم و جبر اور استحصال کے شکار عوام کے ذہن سے ان کی اصل تاریخ ختم […]

November 8, 2019 ×
انقلابِ روس اور آج کی دنیا

انقلابِ روس اور آج کی دنیا

|تحریر: زین العابدین| سرمایہ داری کی تاریخ میں جس ایک واقعے کے خلاف سب سے زیادہ پروپیگنڈا کیا گیا اور اس کی یاد تک کو محنت کش عوام کے ذہنوں سے کھرچنے کی کوشش کی گئی وہ 1917ء میں برپا ہونے والا عظیم انقلابِ روس ہے جس نے تاریخ کا […]

November 7, 2019 ×