Post Tagged with: "Political Crisis"

پاکستان: عوام اور جمہوری سرکس

پاکستان: عوام اور جمہوری سرکس

|تحریر: پارس جان| اسٹیبلشمنٹ مخالفت سے بھرپور الیکشن 2024ء وہ دانشور کہاں ہیں جو انتخابات کو پاکستان کے جملہ مسائل کا حل بنا کر پیش کر رہے تھے۔ حقیقت یہ ہے کہ انتخابات 2024ء کو اگرچہ ابھی زیادہ عرصہ نہیں گزرا مگر اس عرصے میں واقعات کے تسلسل سے یہ […]

April 8, 2024 ×
پاکستان: عوام دشمن سیاست اور ریاست کا انتشار

پاکستان: عوام دشمن سیاست اور ریاست کا انتشار

|تحریر: آفتاب اشرف| ”لوگ سیاست میں ہمیشہ دھوکے اور خود فریبی کا بیوقوفانہ شکار ہوتے رہے ہیں اور اس وقت تک ہوتے رہیں گے جب تک وہ تمام اخلاقی،مذہبی،سیاسی اور سماجی نعرے بازی، اعلامیوں اور دعوؤں کے پس پشت موجود مختلف طبقاتی مفادات کو شناخت کرنے کی صلاحیت حاصل نہیں […]

June 14, 2023 ×
اداریہ: سیاست، ریاست اور مزدور

اداریہ: سیاست، ریاست اور مزدور

محنت کش طبقہ آج جس اذیت اور تکلیف سے گزر رہا ہے اس کا اندازہ لگانا بھی حکمرانوں کے لیے ناممکن ہے۔ ان کی زندگیاں انتہائی عیش اور آرام سے بسر ہو رہی ہیں۔ ہر گزرتا دن ان کے لیے دولت کے نئے انبار لے کر آتا ہے اور وہ […]

June 8, 2023 ×
عمران خان کی گرفتاری، ہنگامے اور ریاستی جبر: حکمران طبقے کی آپسی لڑائی اب سڑکوں پر!

عمران خان کی گرفتاری، ہنگامے اور ریاستی جبر: حکمران طبقے کی آپسی لڑائی اب سڑکوں پر!

|تحریر: آدم پال| عمران خان کی گرفتاری کے بعد کوئی عوامی تحریک تو نہیں ابھر سکی اور نہ ہی لاکھوں افراد اس کے لیے سڑکوں پر نکلے لیکن اس کے باوجود اس کے چند ہزار حامیوں نے ملک کے مختلف شہروں میں ہنگاموں اور توڑ پھوڑ کے ذریعے اپنی موجودگی […]

May 11, 2023 ×
برطانیہ: لیبر پارٹی کا بحران اور بائیں بازو پر حملے۔۔۔کیسے لڑا جائے؟

برطانیہ: لیبر پارٹی کا بحران اور بائیں بازو پر حملے۔۔۔کیسے لڑا جائے؟

|تحریر: سوشلسٹ اپیل، ترجمہ: ولید خان| اپریل 2023ء کے پہلے ہفتے میں لیبر پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے جیرمی کوربن کو اگلے انتخابات میں پارٹی ٹکٹ دینے کے خلاف ووٹ دیا۔ جس کے بعد لیبر پارٹی کے بائیں بازو سے ایک نئی محنت کش پارٹی کے حق میں کئی آوازیں […]

April 27, 2023 ×
امریکہ: ٹرمپ کی گرفتاری اور گہرا ہوتا ریاستی بحران

امریکہ: ٹرمپ کی گرفتاری اور گہرا ہوتا ریاستی بحران

|تحریر: سوشلسٹ ریولوشن ادارتی بورڈ، ترجمہ: ولید خان| امریکی سرمایہ دارانہ سیاست میں مسلسل بڑھتے انتشار کا نیا اظہار امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک سابق صدر پر فوجداری مقدمہ ہے۔ انگریزی میں پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں امریکہ کی نظر آتش سیاست میں مزید تیل کا چھڑکاؤ لگ گیا […]

April 17, 2023 ×
دیوالیہ پاکستان: شاہراہِ انقلاب پر چراغاں کرو!

دیوالیہ پاکستان: شاہراہِ انقلاب پر چراغاں کرو!

|تحریر: پارس جان| رواں سال پاکستان کی تاریخ کا ایک اہم موڑ ہے۔ یوں تو نام نہاد آزادی کی صبح سے لے کر آج تک ہر آنے والا دن یہاں غریب عوام کے لیے پہلے سے زیادہ بربادی کا پیغام لے کر ہی طلوع ہوتا ہے مگر اب یہ غیر […]

March 21, 2023 ×
ناکام نظام، ناکام حکمران، دیوالیہ ریاست۔۔۔مزدور راج ہی واحد حل ہے!

ناکام نظام، ناکام حکمران، دیوالیہ ریاست۔۔۔مزدور راج ہی واحد حل ہے!

|تحریر: آدم پال| کسی بھی سماج کے ٹوٹنے اور بکھرنے کا عمل وہاں رہنے والے افراد کے لیے انتہائی تکلیف دہ اور اذیتوں سے بھرپور ہوتا ہے۔ ایک طویل عرصے سے قائم سماجی ڈھانچے، ریاستی ادارے اور معاشی نظام جب اپنے زوال کے عمل سے گزر کر ٹوٹ رہے ہوتے […]

January 21, 2023 ×
پاکستان: کیا انقلاب کے علاوہ کوئی حل ہے؟

پاکستان: کیا انقلاب کے علاوہ کوئی حل ہے؟

|تحریر: پارس جان| یوں تو پاکستانی ریاست، سیاست اور معیشت میں بحران معمول کی بات ہی سمجھے جاتے ہیں، مگر 2022ء کا سال پاکستان کے اپنے معیارات کی مناسبت سے بھی کہیں زیادہ ہیجانی اور بحرانی ثابت ہوا ہے۔ ظاہر ہے کہ یہ صورتحال ایک دم تو پیدا ہرگز نہیں […]

December 6, 2022 ×
برطانیہ: وزارت عظمیٰ کی کرسی پر ایک اور مزدور دشمن براجمان

برطانیہ: وزارت عظمیٰ کی کرسی پر ایک اور مزدور دشمن براجمان

|تحریر: راب سیول، ترجمہ: ولید خان| لز ٹرس ٹوری پارٹی قیادت کی دوڑ جیت کر برطانیہ کی نئی وزیرِ اعظم بن چکی ہے۔ اسے وراثت میں دیو ہیکل بحران ملے ہیں۔۔۔بے قابو توانائی کی قیمتیں اور ”سٹیگ فلیشن“ (بے قابو افراطِ زر اور جمود کا شکار معیشت) اور محنت کش […]

September 9, 2022 ×
اداریہ: دیوالیہ سیاست کا انتشار اور غداری کے مقدمات

اداریہ: دیوالیہ سیاست کا انتشار اور غداری کے مقدمات

ایک طرف ملک میں سیلاب کی تباہ کاریاں اس ملک کے حکمران طبقے کی لوٹ مار کو ننگا کر رہی ہیں جبکہ دوسری جانب حکمران طبقے کی آپس کی لڑائی ان کے عوام دشمن کردار کو عیاں کر رہی ہے۔ اس ملک کے عوام پر مسلط کردہ سیاسی قیادتیں ان […]

September 8, 2022 ×
پاکستان: بحران اور لولی لنگڑی جمہوریت

پاکستان: بحران اور لولی لنگڑی جمہوریت

|تحریر: پارس جان| انتشار زدہ پاکستانی ریاست کے لیے ہر آنے والا دن پہلے سے زیادہ تشویش اور عدم استحکام کا باعث بن رہا ہے۔ معیشت کا بحران جہاں ریاستی اداروں کو دیمک کی طرح کھا رہا ہے، وہیں سیاسی اتھل پتھل کو مہمیز دے رہا ہے اور مسلسل بڑھتا […]

July 27, 2022 ×
انڈیا: بحرانوں کی زد میں؛ سوشلسٹ انقلاب ہی راہ نجات ہے!

انڈیا: بحرانوں کی زد میں؛ سوشلسٹ انقلاب ہی راہ نجات ہے!

|تحریر: آدم پال| اس وقت پوری دنیا تیز ترین تبدیلیوں کی لپیٹ میں ہے۔ عالمی سطح پر سرمایہ دارانہ نظام بد ترین زوال کا شکار ہے اور پوری دنیا کو تباہی اور بربادی میں دھکیل رہا ہے۔ اس زوال پذیری کے اثرات دنیا کے تمام ممالک پر مرتب ہو رہے […]

June 14, 2022 ×
عمران خان کا فلاپ شو اور حکمران طبقے کی بڑھتی لڑائی

عمران خان کا فلاپ شو اور حکمران طبقے کی بڑھتی لڑائی

|تحریر: آدم پال| گزشتہ چند دنوں میں اس ملک کے حکمران طبقے کی ہونے والی لڑائی پورے ملک کے عوام کے سامنے کھل کر نظر آئی جس میں مزدور طبقہ محض تماشائی بنا رہا۔ عمران خان اور اس کی پشت پر موجود اسٹیبلشمنٹ کا دھڑا اقتدار کی ہوس میں پاگل […]

May 26, 2022 ×