Post Tagged with: "Working Class"

سرمایہ دارانہ ریاست اور محنت کش طبقہ

سرمایہ دارانہ ریاست اور محنت کش طبقہ

|تحریر: آفتاب اشرف| بچپن سے لے کر آج تک ہم میڈیا، تعلیمی نصاب اور دیگر ذرائع سے ریاست، اس کے اداروں اور آئین و قانون کے متعلق چند مخصوص فقرے سنتے آئے ہیں جیسا کہ ”ریاست غیر جانبدار ہوتی ہے“۔۔”قانون کی نظر میں سب برابر ہیں“۔۔”پولیس کا کام عوام کو […]

October 23, 2023 ×
مہنگائی کا طوفان اور ظالم حکمران

مہنگائی کا طوفان اور ظالم حکمران

|تحریر: آدم پال| مہنگائی کے عذاب کی شدت بڑھتی جا رہی ہے جبکہ اس دوران حکمرانوں کی لوٹ مار اور عیاشیاں بھی کم نہیں ہو رہیں۔ پٹرول کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح تک پہنچ چکی ہے اور اس میں ابھی بھی بہت زیادہ اضافہ ہونے کا امکان […]

August 25, 2021 ×
ایک جرنیل کی عوام دشمن گفتگو اور سوشل میڈیا پر رد عمل

ایک جرنیل کی عوام دشمن گفتگو اور سوشل میڈیا پر رد عمل

|رپورٹ: لال سلام| گزشتہ دنوں ایک ٹی وی پروگرام میں ایک ریٹائرڈ جرنیل اعجاز اعوان نے اپنی گفتگو کے دوران محنت کش عوام کے خلاف انتہائی زہریلی گفتگو کی اور بنیادی حقوق کو ایک مذاق بنا کر پیش کیا۔ اس نے کہا کہ غریب لوگوں کو اچھی تعلیم، صحت اور […]

August 4, 2021 ×
پاکستان: برباد سماج، ظالم حکمران اور انقلاب کے لیے بے چین محنت کش طبقہ

پاکستان: برباد سماج، ظالم حکمران اور انقلاب کے لیے بے چین محنت کش طبقہ

|تحریر: ولید خان| پاکستانی ریاست، سیاست اور اس کے ذرائع ابلاغ میں موجود چاپلوس نوکر مل کر ایک ایسا تعفن زدہ کچرے کا ڈھیر بن چکے ہیں کہ حقیقت اور سچائی کی تلاش ایک روز مرہ کی اعصاب شکن محنت بن چکی ہے۔ پچھلے کچھ عرصے سے پریس کانفرنسوں، ٹی […]

June 13, 2021 ×
اداریہ: مزدور طبقہ اور سیاست کا میدان

اداریہ: مزدور طبقہ اور سیاست کا میدان

ملک کی تمام تر سیاست سرمایہ دار طبقے اور اس کے نمائندوں کی لونڈی بن چکی ہے۔ اب اسی طبقے کے ایک اور نمائندے جہانگیر ترین کو ابھارنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ موصوف اپنی سیٹ بھی جیتنے کی صلاحیت نہیں رکھتے لیکن چینی کی لوٹ مار کی گنگا […]

April 12, 2021 ×
طبقاتی سماج کے الٹے معیار

طبقاتی سماج کے الٹے معیار

|تحریر: آفتاب اشرف| ہم اکثر ٹی وی نیوز بلیٹن میں سنتے ہیں کہ آج ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں فلاں فلاں ”اہم“ شخصیات نے شرکت کی۔ اسی طرح تقریبات کے دعوت ناموں سے لے کر اخباری رپورٹوں تک میں ”عزت ماب جناب۔۔“ جیسے الفاظ کی بھرمار نظر […]

December 23, 2020 ×
اسلام آباد: آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کا پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے احتجاجی دھرنا۔۔ایوانِ بالا لرز اٹھے!

اسلام آباد: آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کا پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے احتجاجی دھرنا۔۔ایوانِ بالا لرز اٹھے!

|رپورٹ: مرکزی بیورو، ریڈ ورکرز فرنٹ| اس وقت پورے پاکستان سے آئے ہوئے ملازمین و محنت کش آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کے بینر تلے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے احتجاجی دھرنے پر بیٹھے ہوئے ہیں۔ آج صبح سے ملک کے طول و عرض سے اسلام آباد میں قافلوں کی آمد […]

October 6, 2020 ×
پاکستان: مزدور اتحاد کی جانب بڑھتے قدم!

پاکستان: مزدور اتحاد کی جانب بڑھتے قدم!

|تحریر: آفتاب اشرف| آج سرمایہ دارانہ نظام عالمی سطح پر اپنی تاریخ کے بد ترین نامیاتی بحران سے گزر رہا ہے۔ کرۂ ارض کے ہر سماج کا حکمران سرمایہ دار طبقہ ایڑی چوٹی کا زور لگا رہا ہے کہ وہ اس بحران کا تمام تر بوجھ محنت کش طبقے کے […]

September 4, 2020 ×
اداریہ ورکر نامہ: ظلم پھر ظلم ہے، بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے!

اداریہ ورکر نامہ: ظلم پھر ظلم ہے، بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے!

  محنت کش عوام پر ظلم اور جبر کی تمام تر حدود پار کی جا چکی ہیں اور حکمران طبقہ انسانی تاریخ کے پرانے تمام ریکارڈ توڑکر عوام پر جبرکے نئے پہاڑ توڑتا چلا جا رہا ہے۔ مہنگائی، بیروزگاری، لاعلاجی سمیت شاید ہی تاریخ میں حکمرانوں کی جانب سے برپا […]

July 5, 2020 ×
پاکستان: سرمایہ داروں کا بجٹ اور ابھرتی عوامی مزاحمت

پاکستان: سرمایہ داروں کا بجٹ اور ابھرتی عوامی مزاحمت

ماضی کے ہر بجٹ کی طرح عالمی سامراجی مالیاتی اداروں کے گماشتہ حکمرانوں اور ریاستی اشرافیہ کی جانب سے پیش کیے گئے اس بجٹ میں بھی ملکی و غیر ملکی سرمایہ داروں کو کھل کر نوازا گیا ہے جبکہ محنت کش عوام کے لیے یہ محض استحصال، لوٹ کھسوٹ، غربت، مہنگائی، بیروزگاری، نجکاری، لاعلاجی، ناخواندگی اور بے گھری میں اضافے کا ایک پروانہ ہے

June 16, 2020 ×
8 مارچ: اب صدیوں کے اقرارِ اطاعت کو بدلنے، لازم ہے کہ انکار کا فرماں کوئی اترے!

8 مارچ: اب صدیوں کے اقرارِ اطاعت کو بدلنے، لازم ہے کہ انکار کا فرماں کوئی اترے!

|تحریر: انعم خان| چینی کہاوت ہے کہ جب سوئی ہوئی عورت جاگتی ہے تو پہاڑ ہلا دیتی ہے۔کمزور، لاچار اور بے بس سمجھی جانے والی یہ مخلوق، جسے عورت کہا جاتا ہے، آج خود سے منسوب ان خیالات کو اپنے الٹ میں بدلتے ہوئے دنیا کے مختلف ممالک میں انقلابی […]

March 6, 2020 ×
”دستک“

”دستک“

|تحریر: صبغت وائیں | ”انسانی سماج کا محرک بالآخر معاش ہی ہے۔“ سگمنڈ فرائیڈ۔۔۔ ستر کی دہائی کے شروع میں راجندر سنگھ بیدیؔ نے ایک فلم بنائی تھی ”دستک“ جس کی کہانی بھی بیدیؔ نے خود ہی لکھی تھی۔ اس فلم میں دکھایا گیا تھا کہ وہ غریب جو کہ […]

December 13, 2019 ×
اداریہ ورکرنامہ: مزدور سیاست کا خلا

اداریہ ورکرنامہ: مزدور سیاست کا خلا

  اشرافیہ کی سیاست کا تعفن پورے سماج میں پھیلتا جا رہا ہے جبکہ مزدور سیاست کی تازہ ہوا کا انتظار بڑھتا جا رہا ہے۔ بجٹ کی بحثوں سے لے کر ٹی وی کے ٹاک شو ز تک ہر جگہ رائج الوقت تمام سیاسی پارٹیوں کی ناکامی چیخ چیخ کر […]

July 3, 2019 ×
سوڈان: انقلاب ایک نئے مرحلے میں داخل۔۔۔محنت کش طبقے کی جارحانہ مداخلت کا وقت!

سوڈان: انقلاب ایک نئے مرحلے میں داخل۔۔۔محنت کش طبقے کی جارحانہ مداخلت کا وقت!

|تحریر: بین گلینیکی، ترجمہ: انعم خان| سوڈان میں عبوری فوجی کونسل (TMC)اور انقلابی تحریک کے نمائندوں کے مابین مذاکرات کا عمل معطل ہو چکا ہے۔ اول تو یہ ہونے ہی نہیں چاہئیں تھے۔ لیکن اب وقت ہے کہ سوڈانی محنت کش طبقہ جارحانہ طرز عمل اپنائے۔ عبوری فوجی کونسل کیا […]

May 26, 2019 ×