Archive for September, 2018

خیرات اور ڈیم 

خیرات اور ڈیم 

|تحریر: صبغت وائیں| مجرم ہمیشہ قانون سے ایک قدم آگے کی سوچتا ہے۔ کیوں کہ اس کے سامنے پچھلا سارا ریکارڈ ہوتا ہے۔ باہر کے ملکوں میں ٹیکس بچانے کے لیے سرمایہ داروں کو وکیل مشورہ دے کر ٹرسٹ بنوا دیتے ہیں۔ یا ’’خیرات‘‘ کے ادارے بنوا کر ٹیکس بچایا […]

September 10, 2018 ×
پاکستان: تبدیلی کا فراڈ اور بوکھلائی ریاست!

پاکستان: تبدیلی کا فراڈ اور بوکھلائی ریاست!

|تحریر: آدم پال| فراڈ انتخابات کے بعد کٹھ پتلی حکومت بر سر اقتدار آ چکی ہے اور عوام دشمن پالیسیوں کا نفاذ پوری ڈھٹائی سے جاری ہے۔ تبدیلی کا جھوٹا نعرہ لگا کر وزیر اعظم بننے والے عمران خان کے ارادے پہلے ہی واضح تھے جب اس نے ملک کے […]

September 10, 2018 ×
افسانہ: بوجھ

افسانہ: بوجھ

|تحریر:آفتاب اشرف| وہ دسمبر کی ایک یخ بستہ صبح تھی۔ شہر کے ایک نواحی دیہات میں کسانوں کی ٹولیاں چادریں لپیٹے اپنے کھیتوں کی طرف جا رہیں تھیں کہ انہیں دھند میں کچھ غیر مانوس سی آوازیں سنائی دیں۔ بڑی گاڑیوں کا شور، بوٹوں کی چاپ اور اونچے کرخت لہجے […]

September 9, 2018 ×
اداریہ ورکرنامہ: حقیقی تبدیلی صرف سوشلسٹ انقلاب سے ہی ممکن ہے!

اداریہ ورکرنامہ: حقیقی تبدیلی صرف سوشلسٹ انقلاب سے ہی ممکن ہے!

موجودہ حکومت تبدیلی کا نعرہ لگا کر بر سر اقتدار آئی ہے اور آتے ہی ایسے بلند وبانگ دعوے بھی نظر آئے ہیں جن میں تمام مسائل کو حل کرنے کی باتیں کی گئیں۔لیکن امیدوں کو انتہا تک لیجانے کے بعد کہا گیا کہ ابھی کچھ دیر صبر کریں اور […]

September 8, 2018 ×
کیا سوشلزم میں مساوی اجرت سے لوگ کاہل ہو جائیں گے؟ 

کیا سوشلزم میں مساوی اجرت سے لوگ کاہل ہو جائیں گے؟ 

|تحریر: مارکسسٹ سٹوڈنٹس فیڈریشن، برطانیہ| |ترجمہ: اختر منیر| اکثر یہ دلیل دی جاتی ہے کہ سوشلزم نہیں چل سکتا کیونکہ اگر سب کو ’’مساوی اجرت دی جائے‘‘ تو ’’محنت‘‘ سے کام کرنے کا محرک ختم ہو جائے گا۔ یہ دلیل کئی حوالوں سے غلط ہے۔ سب سے پہلی بات تو […]

September 7, 2018 ×
ڈونلڈ ٹرمپ اور آج کی دنیا

ڈونلڈ ٹرمپ اور آج کی دنیا

|تحریر: ایلن ووڈز| |ترجمہ: ولید خان| لینن نے ایک مرتبہ ’’عالمی سیاست میں آتشیں مواد‘‘ کے نام سے ایک مضمون تحریر کیا تھا۔ لیکن آج کی عالمی صورتحال میں جتنا آتشیں مواد موجود ہے اس کا شاید اس بالشویک قائد نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا۔ جہاں نظر دوڑائیں […]

September 5, 2018 ×
ہیلی کاپٹر اور غریب عوام!

ہیلی کاپٹر اور غریب عوام!

|تحریر: صبغت وائیں| آج ایک دوست نے ہیلی کاپٹر پر ہونے والے خرچے پر ایک بریگیڈیئر صاحب کی ویڈیو دیکھنے کو کہا جس میں سرکار اس کے انتہائی کم خرچ ہونے پر عاقلانہ اور پیشہ ورانہ وضاحت فرما رہے تھے۔ میں نے کچھ دیر کے لیے سنا اور مجھے وہ […]

September 2, 2018 ×
لاہور GSO میں ہائیڈرو یونین کے داخلی انتخابات اوریونین اشرافیہ کے ہتھکنڈے

لاہور GSO میں ہائیڈرو یونین کے داخلی انتخابات اوریونین اشرافیہ کے ہتھکنڈے

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ لاہور، ورکرنامہ| ہائیڈرو یونین نہ صرف واپڈا بلکہ ملک کی سب سے بڑی یونین ہے جو کہ 1936 ء سے محنت کشوں کے حقوق کے لئے جدوجہد کرتی رہی ہے۔ 13 اگست 2018ء کو ہائیڈرو یونین کے داخلی انتخابات کا دور شروع ہواجو ہر دو سال […]

September 1, 2018 ×
ملتان: گورنمنٹ شہبازشریف ہسپتال میں ملازمین کی برطرفیوں کیخلاف احتجاج

ملتان: گورنمنٹ شہبازشریف ہسپتال میں ملازمین کی برطرفیوں کیخلاف احتجاج

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| گورنمنٹ شہبازشریف ہسپتال ملتان سے برطرف کئے گئے ڈیلی ویجز ملازمین نے حکومت کے خلاف احتجاج کیا جس میں پروگریسیو یوتھ الائنس اور ریڈ ورکرز فرنٹ ملتان نے ملازمین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔ ملازمین کا کہنا تھا کہ تبدیلی کے نام پر آنے والی اس […]

September 1, 2018 ×