Archive for October 22nd, 2019

کراچی: اجرتوں میں کٹوتی کیخلاف فوڈ پانڈا کے محنت کشوں کے احتجاج

کراچی: اجرتوں میں کٹوتی کیخلاف فوڈ پانڈا کے ورکروں کا احتجاج

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| آج کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں فوڈ پانڈا(FoodPanda) کے ورکرز نے تنخواہ میں کٹوتیوں کے خلاف کام چھوڑ ہڑتال کی اورپرفیوم چوک سے جوہر چورنگی تک ریلی نکالی اور دھرنا دیا۔ فوڈ پانڈا، فوڈ ڈلیوری کی ایک ملٹی نیشنل کمپنی ہے جو کہ پاکستان […]

October 22, 2019 ×
مظفر آباد: پیپلز نیشنل الائنس کے پرامن احتجاج پر ریاستی جبر

مظفر آباد: پیپلز نیشنل الائنس کے پرامن احتجاج پر ریاستی جبر

|رپورٹ: نمائندہ ورکر نامہ| آج 22 اکتوبر کو پاکستانی مقبوضہ کشمیر کے نام نہاد دارالحکومت مظفرآباد میں پیپلز نیشنل الائنس(PNA) کے پر امن عوامی احتجاجی مارچ کویونیورسٹی گراؤنڈ کے سامنے سے شروع ہوتے ہی پولیس کی بھاری نفری نے روک دیا۔ مظاہرین کی بڑی تعداد جن میں خواتین بھی شامل […]

October 22, 2019 ×
لاہور: پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچرارز ایسوسی ایشن کا گرینڈ ہیلتھ الائنس کی نجکاری مخالف تحریک کے ساتھ اظہارِ یکجہتی

لاہور: پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچرارز ایسوسی ایشن کا گرینڈ ہیلتھ الائنس کی نجکاری مخالف تحریک کے ساتھ اظہارِ یکجہتی

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| 21 اکتوبر کو دیال سنگھ کالج لاہور میں گرینڈ ہیلتھ الائنس پنجاب کے وفد نے پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچرارز ایسوسی ایشن(پپلا) کی مرکزی قیادت کے ساتھ ملاقات کی اور انہیں حکومت کی جانب سے ایم ٹی آئی ایکٹ کے نام پر سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری […]

October 22, 2019 ×
لاہور: ایپکا کا گرینڈہیلتھ الائنس کی نجکاری مخالف جدوجہد کا حصہ بننے کا اعلان

لاہور: ایپکا کا گرینڈہیلتھ الائنس کی نجکاری مخالف جدوجہد کا حصہ بننے کا اعلان

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ،لاہور| 18 اکتوبر کو جناح ہسپتال لاہور میں ایپکا کے مرکزی صدر حاجی ارشاد نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ گرینڈ ہیلتھ الائنس(GHA) کی مرکزی قیادت کے ساتھ ملاقات میں ہسپتالوں کی نجکاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے گرینڈ ہیلتھ الائنس کی نجکاری مخالف تحریک میں عملی […]

October 22, 2019 ×
ہندوستان: مودی سرکار کی مزدور دشمن پالیسیوں کیخلاف ملک گیر عام ہڑتال کا اعلان

ہندوستان: مودی سرکار کی مزدور دشمن پالیسیوں کیخلاف ملک گیر عام ہڑتال کا اعلان

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| ہندوستان کی 10 مرکزی ٹریڈ یونینز کی طرف سے آئندہ سال20 جنوری 2020ء کو ملک گیر عام ہڑتال کی کال دی گئی ہے۔ ان ٹریڈ یونینز میں دائیں بازو کی ٹریڈ یونینز کے علاوہ تمام ٹریڈ یونینز موجود تھیں۔ ہڑتال کی کال مودی کی مزدور دشمن […]

October 22, 2019 ×