Analysis

دیوالیہ پاکستان: شاہراہِ انقلاب پر چراغاں کرو!

دیوالیہ پاکستان: شاہراہِ انقلاب پر چراغاں کرو!

|تحریر: پارس جان| رواں سال پاکستان کی تاریخ کا ایک اہم موڑ ہے۔ یوں تو نام نہاد آزادی کی صبح سے لے کر آج تک ہر آنے والا دن یہاں غریب عوام کے لیے پہلے سے زیادہ بربادی کا پیغام لے کر ہی طلوع ہوتا ہے مگر اب یہ غیر […]

March 21, 2023 ×
سانحہ بارکھان: سرداری نظام کی بربریت کو انقلاب ہی ختم کر سکتا ہے!

سانحہ بارکھان: سرداری نظام کی بربریت کو انقلاب ہی ختم کر سکتا ہے!

|تحریر: زلمی پاسون| 20 فروری 2023ء کو بلوچستان کے ضلع بارکھان کے علاقے حاجی کوٹ میں ایک کنویں سے پولیس نے تین لاشیں برآمد کیں، جن کی شناخت خان محمد مری کے دو جوان بیٹوں اور ایک بیٹی کے طور پر ہوئی۔ اس کے بعد سوشل میڈیا پر مختلف ویڈیوز […]

February 27, 2023 ×
سی پیک کا سامراجی منصوبہ اور گوادر کی چیخ

سی پیک کا سامراجی منصوبہ اور گوادر کی چیخ

|تحریر: زلمی پاسون| سامراجی منصوبے سی پیک کے دل گوادر میں 2016ء سے شروع ہونے والے چھوٹے چھوٹے احتجاجی مظاہروں میں معیاری تبدیلی 2019ء کے وسط جون اور جولائی میں اس وقت آئی جب مکران ڈویژن کو ایران سے آنے والی بجلی کی ترسیل میں رکاوٹ آنا شروع ہوئی۔ یہ […]

February 1, 2023 ×
پاکستان کا ماحولیاتی بحران: موت کا زہر ہے فضاؤں میں!

پاکستان کا ماحولیاتی بحران: موت کا زہر ہے فضاؤں میں!

|تحریر: یار یوسفزئی| پوری دنیا میں آج کل جہاں ایک طرف معاشی بحرانات کی شدت سب سے زیادہ دیکھی اور محسوس کی جاتی ہے، وہاں دوسری جانب ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات بھی شدید انداز میں اپنا اظہار کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ اس میں پاکستان بھی شامل ہے، جہاں عوام […]

January 30, 2023 ×
برین ڈرین اور بیروزگاری کا عفریت بے قابو! لاکھوں نوجوان روزگار کے لیے بیرون ملک جانے پر مجبور

برین ڈرین اور بیروزگاری کا عفریت بے قابو! لاکھوں نوجوان روزگار کے لیے بیرون ملک جانے پر مجبور

|تحریر: ولید خان| چند دن پہلے ذرائع ابلاغ میں بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ پاکستان کی جانب سے پریشان کن اعدادوشمار شائع ہوئے ہیں۔ ان کے مطابق 7 لاکھ 65 ہزار پڑھے لکھے نوجوان، ہنر مند اور محنت کش صرف ایک سال 2022ء میں بہتر روزگار اور زندگی کے […]

January 27, 2023 ×
ناکام نظام، ناکام حکمران، دیوالیہ ریاست۔۔۔مزدور راج ہی واحد حل ہے!

ناکام نظام، ناکام حکمران، دیوالیہ ریاست۔۔۔مزدور راج ہی واحد حل ہے!

|تحریر: آدم پال| کسی بھی سماج کے ٹوٹنے اور بکھرنے کا عمل وہاں رہنے والے افراد کے لیے انتہائی تکلیف دہ اور اذیتوں سے بھرپور ہوتا ہے۔ ایک طویل عرصے سے قائم سماجی ڈھانچے، ریاستی ادارے اور معاشی نظام جب اپنے زوال کے عمل سے گزر کر ٹوٹ رہے ہوتے […]

January 21, 2023 ×
پاکستان کی دیوالیہ معیشت۔۔ذمہ دار کون؟ حل کیا ہے؟

پاکستان کی دیوالیہ معیشت۔۔ذمہ دار کون؟ حل کیا ہے؟

|تحریر: آفتاب اشرف| پاکستان اس وقت اپنی تاریخ کے بدترین معاشی بحران سے گزر رہا ہے۔ آئے روز معاشی ڈیفالٹ کی خبریں گردش کرتی رہتی ہیں جنہیں حکومتی وزراء اور ریاستی عہدیدار محض ”افواہ بازی“ قرار دے کر جھٹلانے کی کوشش کرتے ہیں مگر ٹھوس زمینی حقائق یہ ہیں کہ […]

January 17, 2023 ×
محنت کش خواتین: معاشرے میں سلگتا ہوا لاوا۔۔!

محنت کش خواتین: معاشرے میں سلگتا ہوا لاوا۔۔!

|تحریر: انعم خان| ہیلتھ رسک الاؤنس کی بحالی کے مطالبے کے لیے 11 نومبر کو پیپلز پارٹی کی سندھ سرکار کے بدترین جبر کے سامنے سیسہ پلائی دیوار کی صورت کھڑی شعبہ صحت،سندھ کی محنت کش خواتین کی اس دلیری نے مستقبل قریب میں مزدور تحریک کی ایک جھلک پیش […]

January 1, 2023 ×
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی میں پھوٹ: وجوہات اور اسباق

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی میں پھوٹ: وجوہات اور اسباق

|تحریر: زلمی پاسون| پشتونخوا میپ میں گزشتہ ایک عرصے سے جاری اندرونی لڑائی اور تضادات کا معیاری اظہار اس وقت ہوا جب پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے 19 اگست 2022ء کو افغانستان کے یوم استقلال کے موقع پر اسلام آباد میں موجود طالبان کے زیر قبضہ افغان کونسلیٹ […]

December 27, 2022 ×
کسان پیکج، بدحال کسان اور زرعی مافیا

کسان پیکج، بدحال کسان اور زرعی مافیا

|تحریر: جلیل منگلا|   رواں ماہ حکومت نے زرعی پیکیج کا ڈھونگ رچایا جسے ملک کے کسانوں نے رتی برابر بھی سنجیدہ نہیں لیا کیونکہ آج تک سابقہ ادوار میں بھی ایسے پیکجز سے کسانوں کو کوئی فائدہ نہیں پہنچا۔ آج کسان اتنے بدحال ہیں کہ وہ کھیتی باڑی کرنے […]

December 24, 2022 ×
چین: کرونا کا پھیلاؤ اور سرمایہ نواز حکمران

چین: کرونا کا پھیلاؤ اور سرمایہ نواز حکمران

|تحریر: بو ایڈاؤ، ترجمہ: یار یوسفزئی| دسمبر کے شروع میں، چین کے اندر حکومت کی جانب سے نافذ کیے جانے والے سخت کرونا لاک ڈاؤن کے خلاف احتجاجوں میں تیزی سے اضافہ دیکھنے کو ملا، جن میں سے کئی نے جلد ہی سیاسی نوعیت اختیار کر کے چینی کمیونسٹ پارٹی […]

December 21, 2022 ×
انڈیا: کیرالا کے ماہی گیر امیر ترین شخص اڈانی کے منصوبے کے خلاف سراپا احتجاج

انڈیا: کیرالا کے ماہی گیر امیر ترین شخص اڈانی کے منصوبے کے خلاف سراپا احتجاج

|تحریر: لوئی تھامس، ترجمہ: ولید خان| اس وقت کیرالا کے دارالحکومت تھیرووانن تھاپرم سے دو کلومیٹر کی مسافت پر جنوب میں واقع ساحلی قصبہ ویرنگم انڈیا کے امیر ترین سرمایہ دار گوتم اڈانی کی نجی بندرگاہ کی تعمیر کے خلاف ہونے والے احتجاجوں کی لپیٹ میں ہے۔ ساحلی قصبے کی […]

December 16, 2022 ×
سرمایہ دارانہ نظام کا عالمی بحران: سوشلسٹ انقلاب ہی راہ نجات ہے!

سرمایہ دارانہ نظام کا عالمی بحران: سوشلسٹ انقلاب ہی راہ نجات ہے!

|تحریر: آدم پال| پاکستان کی معیشت اس وقت دیوالیہ پن کے دہانے پر کھڑی ہے اور بحران بد ترین شکل اختیار کرتا جا رہا ہے۔ آئی ایم ایف کی کڑی شرائط تسلیم کر کے اس ملک کے عوام پر بد ترین مہنگائی اور بیروزگاری مسلط کرنے کے باوجود واشنگٹن میں […]

December 11, 2022 ×
پاکستان: کیا انقلاب کے علاوہ کوئی حل ہے؟

پاکستان: کیا انقلاب کے علاوہ کوئی حل ہے؟

|تحریر: پارس جان| یوں تو پاکستانی ریاست، سیاست اور معیشت میں بحران معمول کی بات ہی سمجھے جاتے ہیں، مگر 2022ء کا سال پاکستان کے اپنے معیارات کی مناسبت سے بھی کہیں زیادہ ہیجانی اور بحرانی ثابت ہوا ہے۔ ظاہر ہے کہ یہ صورتحال ایک دم تو پیدا ہرگز نہیں […]

December 6, 2022 ×