Analysis

گوادر: حفاظتی باڑ یا سامراجی شکنجہ؟

گوادر: حفاظتی باڑ یا سامراجی شکنجہ؟

|تحریر: رزاق غورزنگ| پچھلے کچھ دنوں سے میڈیا پر مسلسل یہ اطلاعات آرہی ہیں کہ گوادر کے گرد خار دار تاروں کا جال بچھایا جارہا ہے۔ گوادر شہر کے 25 مربع کلومیٹر پر باڑ لگائی جائے گی اور صرف دو پوائنٹس ایسے ہوں گے جہاں سے لوگوں کو اخراج اور […]

January 7, 2021 ×
کشمیر: عوامی بغاوت کی پہلی چنگاری

کشمیر: عوامی بغاوت کی پہلی چنگاری

|رپورٹ: ورکرنامہ| 21 دسمبر کو پونچھ بھر میں مکمل ہڑتال اور احتجاجی مظاہروں کے ساتھ باغ اور سدھنوتی کے مختلف مقامات پر عوامی احتجاجات نے آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف تحریک کو تین اضلاع تک پھیلا دیا ہے۔ شدید سردی کے باوجودان احتجاجوں میں بڑے پیمانے پر عوام […]

December 30, 2020 ×
پاکستان: زمین بوس ہوتا تعلیمی نظام

پاکستان: زمین بوس ہوتا تعلیمی نظام

|تحریر: فضیل اصغر| عالمی سطح پر پرانا طریقہ تعلیم متروک ہو چکا ہے اور کورونا وباء کے عرصے میں عالمی سطح پر تعلیم کے شعبے میں مجبورا کئی ایسے اقدامات اٹھائے گئے جو پہلے متعدد وجوہات کی بنیاد پر ممکن نہیں ہو پا رہے تھے۔ مثلا آن لائن تعلیم نے […]

December 24, 2020 ×
’ریڈی میڈ‘ حکومتیں اور سیاسی اخلاقیات

’ریڈی میڈ‘ حکومتیں اور سیاسی اخلاقیات

|تحریر: پارس جان| آج کل وزیراعظم عمران خان کے ایک بیان کو لے کر سوشل میڈیا پر بہت شور مچایا جا رہا ہے جس میں موصوف یہ فرماتے ہیں کہ اقتدار میں آنے سے پہلے حکومت کو بھرپور تیاری کرنی یا کروائی جانی چاہیے۔ اسی گفتگو میں وزیر اعظم یہ […]

December 23, 2020 ×
طبقاتی مفاہمت اور مصالحت؛ اصلاح پسندی کا بحران

طبقاتی مفاہمت اور مصالحت؛ اصلاح پسندی کا بحران

|تحریر: نکلس البن سوینسن، ترجمہ: یار یوسفزئی| 2008 ء میں شروع ہونے والے بحران سے سرمایہ داری کا اصلی چہرہ سامنے آ گیا۔ اس بحران سے ایک ایسے سلسلے نے جنم لیا جس میں لاکھوں نوجوانوں اور محنت کشوں نے محض نام نہاد ’نیو لبرلزم‘ کو ہی نہیں بلکہ سرمایہ […]

December 22, 2020 ×
چین: ریاستی اداروں کا ”بانڈ ڈیفالٹ“ ہنگامہ خیز دنوں کا پیش خیمہ

چین: ریاستی اداروں کا ”بانڈ ڈیفالٹ“ ہنگامہ خیز دنوں کا پیش خیمہ

|تحریر: پارسن ینگ، ترجمہ: یار یوسفزئی| کورونا وباء کے بعد آنے والے معاشی زوال میں چین کی معیشت بظاہر نسبتاً بہتر طریقے سے بحال ہو رہی تھی، مگر نومبر کے مہینے میں کامیاب ترین ریاستی اداروں کے بانڈ ڈیفالٹ (جاری کیے گئے بانڈز کی رقم ادا کرنے میں ناکامی) کا […]

December 17, 2020 ×
کیا معاشی بحالی ممکن ہے؟

کیا معاشی بحالی ممکن ہے؟

|تحریر: ایڈم بوتھ، ترجمہ: یار یوسفزئی| سرمایہ دار کورونا وباء کا بحران ختم ہونے کے لیے بیتاب نظر آ رہے ہیں جن میں سے کئی تیز معاشی بحالی کی امید لگائے بیٹھے ہیں۔ مگر آنے والے عرصے میں بحران، افراتفری اور طبقاتی جدوجہد ہی معمول کی باتیں ہوں گی۔ ممکنہ […]

December 16, 2020 ×
پاکستان: انقلاب کے علاوہ نجات کا کوئی راستہ نہیں!

پاکستان: انقلاب کے علاوہ نجات کا کوئی راستہ نہیں!

|تحریر: آدم پال| موجودہ سرمایہ دارانہ نظام میں صرف ارب پتی افراد یا ان کے نمائندوں کو ہی سیاست کا حق دیا گیا ہے۔ کروڑوں محنت کش افراد کے کسی نمائندے کو نہ تو سیاست کرنے کی اجازت دی جاتی ہے اور نہ انہیں اپنے حقوق کے لیے منظم ہونے […]

December 12, 2020 ×
کسان تنظیموں کے”بھارت بندھ“ کی حمایت کرو!

کسان تنظیموں کے”بھارت بندھ“ کی حمایت کرو!

|تحریر: لوئس تھامس، ترجمہ: ولید خان| انڈیا کی آبادی کا ایک بڑا حصہ زراعت سے منسلک ہے۔ یہ سیکٹر انڈیا کی کل مجموعی پیداوار (GDP) کا 17 فیصد ہے۔ لیکن سرمایہ داری نے زرعی سیکٹر میں حالاتِ کام میں کوئی خاطر خواہ ترقی نہیں دی اور ہر گزرتے دن کے […]

December 8, 2020 ×
ہندوستان میں 25 کروڑ محنت کشوں کی ہڑتال!

ہندوستان میں 25 کروڑ محنت کشوں کی ہڑتال!

|تحریر: لوئیس تھومس، ترجمہ: عرفان منصور| 26 نومبر کو ہندوستان کے شہری اور دیہی علاقوں کے پچیس کروڑ لوگوں نے عام ہڑتال میں حصہ لیا۔ دس مرکزی ٹریڈ نونینوں کی کال پر ہونے والی یہ ہڑتال، مودی کے چھ سالوں کے حکومتی دورانیے میں پانچویں بار ہوئی ہے۔ اس ہڑتال […]

December 8, 2020 ×
ناگورنو۔کاراباخ میں ”امن“۔۔ سرمایہ داری میں کوئی استحکام ممکن نہیں

ناگورنو۔کاراباخ میں ”امن“۔۔ سرمایہ داری میں کوئی استحکام ممکن نہیں

|تحریر: ایوان لوح، ترجمہ: ولید خان| روس میں حالیہ کاراباخ جنگ پر دو نکتہ نظر موجود ہیں۔ ایک طرف لبرلز ہیں جو NATO کے تربیت یافتہ ترک جرنیلوں اور اسرائیلی ڈرونز کے مداح ہیں تو دوسری طرف پیوٹن کے خفیہ اور کھلم کھلا مداح لیوا (روسی۔یوکرائینی میڈیا پر) ہمیں بتا […]

December 6, 2020 ×
پاکستان میں ماحولیاتی تبدیلی کا عفریت

پاکستان میں ماحولیاتی تبدیلی کا عفریت

|تحریر: ارسلان غنی، ترجمہ: ولید خان| پاکستان میں اگست کے مہینے میں ہونے والی بارشوں نے ہر صوبے میں کرپٹ حکومت کو بے نقاب کر دیا۔ کراچی پانی میں ڈوبا ہوا تھا اور تمام بڑے شہروں میں بھی کم وبیش یہی صورتحال تھی۔ اگست کے مہینے میں کراچی میں اوسطاً […]

December 5, 2020 ×
کسان ہڑتال سے لرزتا ہندوستان!

کسان ہڑتال سے لرزتا ہندوستان!

|تحریر: ارسلان غنی، ترجمہ: ولید خان| انڈیا کے طول و عرض سے لاکھوں کسان اور مختلف اتحادی تنظیموں کے ممبران دہلی کی طرف ایک غیر معینہ مدت دھرنے کے لئے مارچ کر رہے ہیں۔ ”دہلی چلو“ مارچ کا آغاز 26 نومبر 2020ء کو ہوا۔ مرکزی مطالبات میں مودی سرکار میں […]

December 2, 2020 ×
بائیڈن سے امیدیں لگائے مزدور دشمن لبرل اور سرمایہ داری کا زوال!

بائیڈن سے امیدیں لگائے مزدور دشمن لبرل اور سرمایہ داری کا زوال!

|تحریر: آدم پال| نئے عہد کی نئی دنیا امریکہ کے صدارتی انتخابات میں جو بائیڈن کی کامیابی کو دنیا بھر کے لبرلزاپنی شاندار فتح قرار دے رہے ہیں اور ٹرمپ کی شکست کے ساتھ ساتھ اس عمل کی بھی پسپائی کا واویلا کر رہے ہیں جس کی نمائندگی ٹرمپ بطور […]

December 1, 2020 ×