Analysis

ترکی: معاشی تباہی اورافق پر ابھرتے انقلابی امکانات

ترکی: معاشی تباہی اورافق پر ابھرتے انقلابی امکانات

|تحریر: فلورین کیلر| |ترجمہ: ولید خان| ترک معیشت نامیاتی بحران اور عدم استحکام کی کیفیت میں داخل ہو چکی ہے۔ امریکہ کے ساتھ تیز تر ہوتی سیاسی چپقلش کے نتیجے میں ترک اسٹیل اور ایلومینیم پر امریکی تادیبی محصولات لاگو ہونے کی وجہ سے ترک لیرا کی قدر میں تیز […]

August 30, 2018 ×
71سالہ ’نیا‘ پاکستان: آزاد یا برباد؟

71سالہ ’نیا‘ پاکستان: آزاد یا برباد؟

|تحریر: پارس جان| برِ صغیر کے خونی بٹوارے کو 71 سال ہو گئے ۔سرحد کے آر پار ان زخموں سے آج بھی خون رس رہا ہے۔کیا ہی حسین اتفاق ہے کہ پاکستان کی نئی پارلیمان میں حلف برداری کی تقریب نام نہاد ’جشنِ آزادی‘سے صرف ایک روز قبل منعقد کی […]

August 14, 2018 ×
بنگلہ دیش: ریاستی جبر اور حکمرانوں کے مظالم کیخلاف طلبہ تحریک جاری!

بنگلہ دیش: ریاستی جبر اور حکمرانوں کے مظالم کیخلاف طلبہ تحریک جاری!

|تحریر: لیزا رائے، ترجمہ: اختر منیر| بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ میں سڑکوں پر تحفظ کے مطالبات کو لے کر طالب علموں کے مظاہرے جاری ہیں۔ 29 جولائی کو دو بسیں، جن کے ڈرائیوروں کے پاس لائسنس نہیں تھا، فٹ پاتھ پر چڑھ کر آپس میں ٹکرا گئیں، جس سے […]

August 13, 2018 ×
وینزویلا: صدر ماڈورو پر ناکام قاتلانہ حملہ

وینزویلا: صدر ماڈورو پر ناکام قاتلانہ حملہ

|تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: اختر منیر| 4 اگست کو شام 5 بج کر 41 منٹ پر اس روسٹرم کے قریب ایک زوردار دھماکا سنا گیا جہاں سے وینزویلا کا صدر نکولس ماڈورو کاراکاس میں بولیوار ایونیو کے مقام پر بولیوارین نیشنل گارڈ کی اکیاسیویں سالگرہ کے موقع پر ایک پریڈ سے […]

August 8, 2018 ×
پاکستان: سیاسی اور معاشی بحرانوں میں ڈگمگاتی ریاست!

پاکستان: سیاسی اور معاشی بحرانوں میں ڈگمگاتی ریاست!

|تحریر: آدم پال| اقتدار کی ہڈی کی منتقلی کا بدبو دارعمل جاری و ساری ہے اور پورا سماج اس بدبو کی لپیٹ میں ہے۔سیاست کی غلاظت اپنی انتہاؤں کو پہنچ چکی ہے اور جرائم اور کرپشن کی لوٹ مار سے اکٹھی کی گئی دولت کے ذریعے وزارتو ں اور اعلیٰ […]

August 3, 2018 ×
انتخابات 2018ء: بند گلی میں پھنسا حکمران طبقہ !

انتخابات 2018ء: بند گلی میں پھنسا حکمران طبقہ !

|تحریر: راشد خالد| الیکشن 2018ء تمام تر خدشات، تحفظات اور الزامات کو جلو میں لئے پایۂ تکمیل کو پہنچ گیا۔ دولت والوں کی اس لڑائی میں عوام نے محض تماشائی کا کردار ہی ادا کیا۔ جہاں ہر علاقے کے ظالم ترین اور عوام دشمن افراد لوٹ مار کی اس لڑائی […]

August 1, 2018 ×
برطانیہ: ٹرمپ کی آمد کیخلاف تاریخ ساز احتجاج!

برطانیہ: ٹرمپ کی آمد کیخلاف تاریخ ساز احتجاج!

|تحریر: جوش کول حسین؛ ترجمہ: ولید خان| 13 جولائی، 2018ء کے منحوس دن برطانیہ میں 2003ء کے عراق جنگ مخالف احتجاجوں کے بعد منظم ہونے والے سب سے بڑے احتجاجوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کا استقبال کیا۔ اس احتجاج کا دیو ہیکل حجم ہی برطانوی سماج میں موجود بے پناہ غم […]

July 18, 2018 ×
مستونگ : دہشت گردی کا ناسور اور سرمایہ دارانہ استحصال!

مستونگ : دہشت گردی کا ناسور اور سرمایہ دارانہ استحصال!

|تحریر: زلمی پاسون| ابھی تک سانحۂ پشاور کے داغ دھلے نہیں تھے کہ 13 جولائی کو بنوں اور پھر مستونگ میں دل دہلا دینے والی دہشت گردی کے واقعات رونما ہوئے۔ ان سب واقعات سے پورے ملک میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ ان واقعات میں جہاں اہم […]

July 18, 2018 ×
سندھ میں الیکشنوں کا فریب!

سندھ میں الیکشنوں کا فریب!

|تحریر: خالد جمالی| 2018 ء کا الیکشن بہت ہی پر انتشار، مبہم اور غیر یقینی سیاسی اور سماجی صورتحال میں 25 جولائی کو ہونے جا رہے ہیں۔ کوئی ایک ایسی سیاسی پارٹی اس وقت پاکستان میں وجود نہیں رکھتی جس کی ساکھ ہو اورجو عوام کے لیے اپنے گزشتہ دور […]

July 17, 2018 ×
برطانیہ: بریگزٹ کے حامیوں کے استعفے اور لڑکھڑاتی حکومت!

برطانیہ: بریگزٹ کے حامیوں کے استعفے اور لڑکھڑاتی حکومت!

|تحریر: جوش ہولرائڈ، ترجمہ: ولید خان| تھریسا مئے ابھی محض تین ہفتے قبل اپنے یورپ نواز ممبران پارلیمنٹ کی کھوکھلی بغاوت سے جانبر ہی ہوئی تھی کہ اب ایک بار پھر اپنی پارٹی کے سخت گیر انخلا پسند دھڑے سے نبرد آزما ہے، جس کی وجہ سے پچھلے سال کے […]

July 15, 2018 ×
امریکہ: نیو یارک میں سوشلسٹ خاتون امیدوارکی فتح !

امریکہ: نیو یارک میں سوشلسٹ خاتون امیدوارکی فتح !

|تحریر: ٹام ٹراٹیئر، اینٹونیو بالمر؛ ترجمہ: اختر منیر| ایسا ہونا طے نہیں تھا۔ نیویارک کے موجودہ کانگریس کے ممبر جو کرولی، جو کوئینز کاؤنٹی کی ڈیموکریٹک پارٹی کا سربراہ بھی ہے اور ڈیموکریٹس کے دوبارہ اکثریت میں آنے کی صورت میں اس نے ایوان کے سپیکر کے طور پر نینسی […]

July 14, 2018 ×
الیکشن : دولت والوں کی لڑائی، عوام تماشائی!

الیکشن : دولت والوں کی لڑائی، عوام تماشائی!

|تحریر: راشد خالد| 25جولائی کو عام انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ انتخابات سے متعلق گہما گہمی اپنے عروج پر ہے۔ اخباروں اور ٹی وی چینلوں پر عام انتخابات کے علاوہ کوئی بات سنائی بھی نہیں دیتی۔ ایسا لگتا ہے کہ اس وقت ملک میں سوائے انتخابات کے اور کوئی خبر […]

July 11, 2018 ×
بیمار نظام اور خودکشیوں کا ناسور!

بیمار نظام اور خودکشیوں کا ناسور!

|تحریر: ماہ بلوص اسد| سرمایہ دارانہ نظام کا عالمی معاشی بحران جہاں دنیا بھر میں اپنے اثرات سیاست اور معیشت کے میدان پر مرتب کر رہا ہے وہاں اس نے ایک عام انسان کی سماجی اور انفرادی زندگی کو بھی متاثر کیاہے۔ ایک طبقاتی معاشرے میں ایک انسانی جان کی […]

July 11, 2018 ×
ترکی: اردگان الیکشن کیسے جیتا؟

ترکی: اردگان الیکشن کیسے جیتا؟

|تحریر: فلورین کیلر، ترجمہ: اختر منیر| اتوار 24 جون کو رجب طیب اردگان نے ترکی کے ووٹروں کو اپنی حکومت کی تصدیق کے لیے باہر آنے کو کہا۔ پہلے مرحلے میں کل ووٹوں کے 52.6 فیصد کے ساتھ اردگان دوبارہ ترکی کا صدر منتخب ہوگیا۔ لیکن پارلیمانی انتخابات میں اس کی […]

July 8, 2018 ×