Editorial

اداریہ: سرمایہ داری کی ناکامی نوشتہ دیوار ہے!

اداریہ: سرمایہ داری کی ناکامی نوشتہ دیوار ہے!

سرمایہ دارانہ نظام کے جرائم اور ان کے تدارک کے لیے ایک سوشلسٹ انقلاب کی بحث اس ملک میں نئی نہیں۔ ایک طویل عرصے سے اس بحث میں سماج پر حاوی دانشور، سیاستدان اور اکثر نام نہاد پڑھے لکھے لوگ سوشلزم کو اپنے تئیں غلط ثابت کرنے میں زیادہ وقت […]

April 16, 2023 ×
اداریہ ورکرنامہ: دیوالیہ معیشت سے نجات صرف سوشلسٹ انقلاب ہی دلائے گا!

اداریہ ورکرنامہ: دیوالیہ معیشت سے نجات صرف سوشلسٹ انقلاب ہی دلائے گا!

پاکستان کی معیشت تکنیکی طور پر دیوالیہ ہوچکی ہے صرف اس کا اعلان باقی ہے۔ اس ملک کا عوام دشمن حکمران طبقہ سرمایہ دارانہ نظام کی ناکامی کا تمام ملبہ عوام پر ڈالتا جا رہا ہے جبکہ ان کی پر تعیش زندگیاں جاری و ساری ہیں۔ ڈالر کے مقابلے میں […]

March 5, 2023 ×
اداریہ ورکرنامہ: نیا سال اور مزدور تحریک

اداریہ ورکرنامہ: نیا سال اور مزدور تحریک

نئے سال کے آغاز پر مزدور طبقہ بحرانوں کے طوفان میں گھرا ہوا ہے اور مشکلات بڑھتی چلی جا رہی ہیں۔ مہنگائی کا طوفان ہر روز نئے حملے کر رہا ہے جبکہ بیروزگاری کا سیلاب سب کچھ بہا کر لے جا رہا ہے۔ پورے ملک میں صنعتیں بڑے پیمانے پر […]

January 10, 2023 ×
اداریہ ورکرنامہ: اٹھو انقلاب پکارتا ہے!

اداریہ ورکرنامہ: اٹھو انقلاب پکارتا ہے!

گزشتہ چند ماہ سے جاری اقتدار کی لڑائی اب ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے اور حکمران طبقے کے مختلف دھڑوں کے ایک دوسرے پر حملے اب مزید شدت اختیار کریں گے۔ سیاسی وابستگیاں بھی تیزی سے تبدیل ہوں گی اور دوستیاں اور وفاداریاں ایک دفعہ پھر سرِ […]

December 2, 2022 ×
اداریہ: سرمایہ داری کی بند گلی۔۔۔انقلاب کی چاپ

اداریہ: سرمایہ داری کی بند گلی۔۔۔انقلاب کی چاپ

برطانوی وزیرِاعظم لز ٹرس مستعفی ہو گئی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ اب ایک سال میں تیسرا وزیرِ اعظم بننے جا رہا ہے۔ اس برس پہلے ہی چار وزرائے خزانہ تعینات ہو چکے ہیں، پانچواں بعید از قیاس نہیں ہے۔ مرزا غالب نے سرمایہ دارانہ نظام کے شباب کے […]

October 30, 2022 ×
اداریہ: دیوالیہ سیاست کا انتشار اور غداری کے مقدمات

اداریہ: دیوالیہ سیاست کا انتشار اور غداری کے مقدمات

ایک طرف ملک میں سیلاب کی تباہ کاریاں اس ملک کے حکمران طبقے کی لوٹ مار کو ننگا کر رہی ہیں جبکہ دوسری جانب حکمران طبقے کی آپس کی لڑائی ان کے عوام دشمن کردار کو عیاں کر رہی ہے۔ اس ملک کے عوام پر مسلط کردہ سیاسی قیادتیں ان […]

September 8, 2022 ×
اداریہ: بٹوارے کے 75 سال اور معیشت کا دیوالیہ

اداریہ: بٹوارے کے 75 سال اور معیشت کا دیوالیہ

اس سال اگست میں برصغیر کے خونی بٹوارے کو 75 سال مکمل ہو جائیں گے۔ اس اہم سنگ میل کے موقع پر پاکستان کی معیشت دیوالیہ پن کی جانب تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ روپے کی قدر بے قابو ہو کر تیزی سے کم ہو رہی ہے اور زر مبادلہ […]

July 25, 2022 ×
اداریہ: بحرانوں کی دلدل اور انقلاب

اداریہ: بحرانوں کی دلدل اور انقلاب

سرمایہ دارانہ نظام کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت پاکستان میں دیکھا جا سکتا ہے۔ مہنگائی اور بیروزگاری سے لے کر پانی اور بجلی کے بحران تک زندگی کا ہر شعبہ بد ترین زوال پذیری کا شکار ہے اور تیزی سے انہدام کی جانب بڑھ رہا ہے۔ پٹرول، ڈیزل اور […]

June 9, 2022 ×
اداریہ: زہر آلود سیاست، ڈوبتی معیشتیں اور پھیلتی جنگیں

اداریہ: زہر آلود سیاست، ڈوبتی معیشتیں اور پھیلتی جنگیں

روس اور یوکرائن کی جنگ نے پوری دنیا کی سیاست اور معیشت میں بھونچال برپا کر دیا ہے۔اس جنگ سے عالمی سطح پر جاری طاقتوں کے توازن میں تبدیلی کے عمل نے معیاری طور پر سطح پر اپنا اظہار کیا ہے۔ امریکی سامراج اور یورپ میں اس کے اتحادی ممالک […]

May 26, 2022 ×
اداریہ: یوم مئی، مزدور طبقہ اور انقلابی سیاست

اداریہ: یوم مئی، مزدور طبقہ اور انقلابی سیاست

  حکمران طبقے کی بدبودار سیاست اور لوٹ مار کے لیے ہونے والی آپسی لڑائی اس وقت پورے سماج میں بحث کا موضوع ہے۔ اس لڑائی میں دونوں جانب عوام دشمن قوتیں ہی موجود ہیں جو اقتدار حاصل کرنے کے لیے ایک دوسرے پر ہر طرح کے الزامات کی بوچھاڑ […]

April 19, 2022 ×
اداریہ: عالمی مالیاتی بحران اور سرمایہ داری کا زوال

اداریہ: عالمی مالیاتی بحران اور سرمایہ داری کا زوال

عالمی سطح پر مالیاتی بحران شدت اختیار کرتا جا رہا ہے اور دنیا کی تمام معیشتیں بد ترین بحرانوں کا شکار ہوتی جا رہی ہیں۔ پوری دنیا میں موجود سرمایہ دارانہ نظام اپنی تاریخ کے بد ترین زوال سے گزر رہا ہے اور اس نظام کے رکھوالے ہر طرف بوکھلائے […]

February 8, 2022 ×
اداریہ: تعفن زدہ سیاست

اداریہ: تعفن زدہ سیاست

اس ملک کی رائج الوقت تمام سیاسی پارٹیوں اور ریاستی اداروں سے عوام کو اسی قسم کی بدبو اور تعفن محسوس ہوتا ہے جیسے ایک گلی سڑی نعش سے۔ تحریک انصاف کو جس مصنوعی انداز میں عوام پر مسلط کیا گیا اس کی قلعی آج ہر خاص و عام کے […]

December 24, 2021 ×
اداریہ: اجرتوں میں اضافے کی لڑائی اور سرمایہ دارانہ نظام

اداریہ: اجرتوں میں اضافے کی لڑائی اور سرمایہ دارانہ نظام

محنت کشوں کی اجرتوں میں افراط ِزر کے تناسب سے اضافہ نہ ہونے کے باعث ان کی حقیقی اجرتوں میں گزشتہ چند ماہ میں بڑے پیمانے پر کمی ہو چکی ہے۔ ایک طرف ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں تیز ترین گراوٹ ہو چکی ہے جبکہ دوسری جانب […]

November 11, 2021 ×
اداریہ: انقلاب روس کے 104 سال اور آج کی مزدور تحریک

اداریہ: انقلاب روس کے 104 سال اور آج کی مزدور تحریک

حکمران طبقے کی جانب سے مہنگائی، بے روزگاری اور ٹیکسوں میں اضافے کے تاریخ کے بد ترین حملے جاری ہیں جس کے نتیجے میں پورا سماج تیزی سے تباہی اور بربادی کا شکار ہوتا جا رہا ہے۔ آبادی کی وسیع ترین اکثریت دو وقت کی روٹی سے بھی محروم ہوتی […]

November 3, 2021 ×