Editorial

اداریہ ورکرنامہ: مزدور تحریک اور حکمرانوں کے نئے حملے!

اداریہ ورکرنامہ: مزدور تحریک اور حکمرانوں کے نئے حملے!

محنت کش عوام پرمہنگائی اور بیروزگاری کے نئے حملوں کا سیلاب آ چکا ہے۔ ہر روز محنت کشوں کی بڑی تعداد کو غربت اور ذلت کی گہری کھائی میں دھکیلا جا رہا ہے جبکہ حکمران طبقے کی پر تعیش زندگیاں پہلے سے بھی زیادہ جوش و خروش سے جاری ہیں۔ […]

May 10, 2019 ×
اداریہ ورکرنامہ: مہنگائی‘ بیروزگاری کے حملے اور سیاست کا ناٹک!

اداریہ ورکرنامہ: مہنگائی‘ بیروزگاری کے حملے اور سیاست کا ناٹک!

محنت کشوں کے حالات زندگی ہر گزرتے دن کے ساتھ بد تر ہوتے چلے جا رہے ہیں۔ ہر آنے والا دن ان کے لیے نئے عذاب اور بربادیوں کا پیغام لے کر آتا ہے۔ مہنگائی اور بیروزگاری کے حملوں میں شدت آتی جا رہی ہے اور تھوڑی بہت بچ جانے […]

April 9, 2019 ×
اداریہ ورکرنامہ:انقلاب وینزویلا پر امریکہ کا پھر سامراجی حملہ!

اداریہ ورکرنامہ:انقلاب وینزویلا پر امریکہ کا پھر سامراجی حملہ!

وینزویلا میں ہوگو شاویز کی قیادت میں برپا ہونے والا انقلاب ابھی بھی جاری ہے۔ عروج و زوال سے گزرتا ہوا بولیورین انقلاب کے نام سے جاری یہ عوامی طوفان گزشتہ دو دہائیوں سے جاری و ساری ہے اور بے تحاشا مشکلات اور رکاوٹوں کو عبور کرتا ہوا آگے بڑھ […]

February 6, 2019 ×
اداریہ ورکرنامہ: ایک عام ہڑتال کیوں ضروری ہے؟

اداریہ ورکرنامہ: ایک عام ہڑتال کیوں ضروری ہے؟

محنت کش طبقے پر بد ترین حملوں کا ایک نہ ختم ہونے والاسلسلہ پوری شدت کے ساتھ جاری ہے جبکہ حکمرانوں کی پر تعیش زندگیاں ویسے ہی جاری و ساری ہیں۔ہر نیا دن محنت کشوں کے لیے نئے عذاب اور نئی مصیبتیں لے کر نمودار ہوتا ہے جبکہ دولت مندوں […]

January 5, 2019 ×
اداریہ لال سلام: طبقاتی نظام کا خاتمہ سوشلسٹ انقلاب سے ہی ممکن ہے!

اداریہ لال سلام: طبقاتی نظام کا خاتمہ سوشلسٹ انقلاب سے ہی ممکن ہے!

امیر اور غریب کی طبقاتی تقسیم اس سماج کے ہر شعبے اورہر پہلومیں واضح طور پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کوئی ایسا کونا کھدرا نہیں، کوئی ایسا زاویہ نہیں جہاں یہ تقسیم اپنا اظہار نہ کرتی ہو۔ تعلیمی ادارے اور ان کا نصاب ہویا علاج کی سہولیات کی دستیابی اور معیار […]

December 6, 2018 ×
اداریہ ورکرنامہ: انقلاب روس کے 101سال

اداریہ ورکرنامہ: انقلاب روس کے 101سال

ایک سو ایک سال قبل روس میں برپا ہونے والا سوشلسٹ انقلاب انسانی تاریخ کے سب سے اہم ترین واقعات میں سے ایک ہے۔ تاریخ میں پہلی دفعہ محنت کش طبقے نے اقتدار اپنے ہاتھوں میں لیا تھا اورمٹھی بھردولت مند طبقے کی حاکمیت سے نجات حاصل کی تھی۔ اس […]

November 5, 2018 ×
اداریہ ورکرنامہ: حقیقی تبدیلی صرف سوشلسٹ انقلاب سے ہی ممکن ہے!

اداریہ ورکرنامہ: حقیقی تبدیلی صرف سوشلسٹ انقلاب سے ہی ممکن ہے!

موجودہ حکومت تبدیلی کا نعرہ لگا کر بر سر اقتدار آئی ہے اور آتے ہی ایسے بلند وبانگ دعوے بھی نظر آئے ہیں جن میں تمام مسائل کو حل کرنے کی باتیں کی گئیں۔لیکن امیدوں کو انتہا تک لیجانے کے بعد کہا گیا کہ ابھی کچھ دیر صبر کریں اور […]

September 8, 2018 ×
اداریہ سہ ماہی لال سلام: اصلاح پسندی (ریفارم ازم) یا انقلاب!

اداریہ سہ ماہی لال سلام: اصلاح پسندی (ریفارم ازم) یا انقلاب!

1968-69ء کے انقلاب کی نصف صدی کے موقع پر پاکستان میں اصلاح پسند ی یا ریفارم ازم کے نظریات مسلط کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔فراڈ انتخابات کے نتیجے میں بر سر اقتدار آنے والا عمران خان ایک دائیں بازو کے ریفارم اسٹ پروگرام کے ذریعے عوام کو سبز […]

August 31, 2018 ×
اداریہ ورکرنامہ: انتخاب یا انقلاب؟

اداریہ ورکرنامہ: انتخاب یا انقلاب؟

اس نظام کے انتخابات کا مضحکہ خیز فراڈ محنت کش عوام پر عیاں ہو چکا ہے۔ایسے میں سوال ابھرتا ہے کہ اگر انتخابات کے ذریعے تبدیلی نہیں آ سکتی اور ہر صورت میں وہی کرپٹ اور عوام دشمن افراد ہی بر سر اقتدار آئیں گے تو پھر حقیقی تبدیلی کیسے […]

July 8, 2018 ×
اداریہ ورکرنامہ: لبرل ورلڈ آرڈر کی شکست!

اداریہ ورکرنامہ: لبرل ورلڈ آرڈر کی شکست!

مسئلہ کسی ایک ملک کی سیاسی پارٹی یا معاشی پالیسی کا نہیں بلکہ پورے نظام کا ہے۔ عالمی سطح پر موجود لبرل ورلڈ آرڈر کو شکست ہو چکی ہے اور وہ اپنی بقا کی لڑائی لڑ رہا ہے اور اس لڑائی میں کروڑوں انسانوں کی زندگیوں میں مسلسل زہر گھولتا جا ر ہا ہے

June 6, 2018 ×
اداریہ ورکرنامہ: مزدوروں کی سیاست

اداریہ ورکرنامہ: مزدوروں کی سیاست

سیاسی افق پر موجود بازاری سیاست سے اکتائے ہوئے لوگ حقیقی مسائل پر گفتگو کا آغاز کریں گے تو ناگزیر طور پر ایک ہی نتیجہ اخذ کریں گے کہ یہ نظام اور اس کے رکھوالے ان کے دشمن ہیں اور ان کیخلاف کھلی طبقاتی جنگ کا آغاز کرنے کی ضرورت ہے

May 11, 2018 ×
اداریہ ورکرنامہ: پگھلتی ریاست!

اداریہ ورکرنامہ: پگھلتی ریاست!

پاکستان کی ریاست کے مختلف حصے اپنی عملداری کھوتے جار ہے ہیں اور اس کی نظریاتی بنیادیں ہل چکی ہیں۔آنے والے وقت میں یہ تمام عمل کم یا زیادہ رفتار کے ساتھ جاری رہے گا اور اس گماشتہ ریاست کو اپنے انجام کی جانب لے کر جائے گا

April 6, 2018 ×
اداریہ سہ ماہی لال سلام: کارل مارکس کے 200سال!

اداریہ سہ ماہی لال سلام: کارل مارکس کے 200سال!

’’فلسفیوں نے اب تک دنیا کی تشریح کی ہے‘ جبکہ اصل کام اس کو تبدیل کرنا ہے‘‘ کارل مارکس کے یہ الفاظ آج بھی اسی طرح درست ہیں جتنے اس وقت تھے جب یہ لکھے گئے۔ بلکہ آج دنیا کو تبدیل کرنے کی جتنی ضرورت ہے شاید کبھی بھی نہیں تھی

March 24, 2018 ×
اداریہ ورکرنامہ: نئی اور پرانی سیاست!

اداریہ ورکرنامہ: نئی اور پرانی سیاست!

آج پاکستان کی ریاست کا داخلی انتشار اور عالمی سطح پر سامراجی طاقتوں کی لڑائی بالکل ایک نئی کیفیت میں داخل ہو چکی ہے اور ماضی میں اس سے ملتی جلتی صورتحال کبھی بھی موجود نہیں رہی

February 27, 2018 ×