Pakistan

فوٹو پامیر ٹائمز۔

گلگت بلتستان: کرونا وبا اور نا اہل حکمرانوں کے باعث پھیلتی بربادی

|تحریر: احسان علی| پورے پاکستان کی طرح گلگت بلتستان جیسے دورافتادہ اور دشوار گزار علاقے میں بھی کرونا وبا تیزی سے پھیل رہی ہے اور اب تک کی اطلاعات کے مطابق گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع میں 71افراد میں اس وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ حفاظتی سامان نہ ہونے […]

March 23, 2020 ×
حفاظتی سامان فراہم نہ کیے جانے اور حکومتی بے حسی کے نتیجے میں گلگت بلتستان میں ایک نوجوان ڈاکٹر اسامہ ریاض کی کرونا وبا کے ہاتھوں موت ہو چکی ہے

پاکستان: کرونا وبا، تباہ حال شعبۂ صحت اور حکمرانوں کے جھوٹ

|منجانب: مرکزی بیورو، ریڈ ورکرز فرنٹ| کرونا وائرس کی وبا پوری دنیا میں جنگل کی آگ کی مانند پھیلتی جا رہی ہے اور ابھی تک کی معلومات کے مطابق عالمی سطح پر اس کے سوا 3لاکھ سے زائد کیس رپورٹ ہو چکے ہیں جبکہ 14 ہزار سے زائد اموات واقع […]

March 23, 2020 ×
کوئٹہ: حفاظتی سامان، عملے اور سہولیات کے فقدان کیخلاف ینگ ڈاکٹرز کی ہنگامی پریس کانفرنس اور نرسز کا احتجاج!

کوئٹہ: حفاظتی سامان، عملے اور سہولیات کے فقدان کیخلاف ینگ ڈاکٹرز کی ہنگامی پریس کانفرنس اور نرسز کا احتجاج!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے صوبائی صدر بشمول کابینہ نے کوئٹہ پریس کلب میں کرونا وائرس کے بحران کے حوالے سے حکومتی نااہلی اور غیر سنجیدگی کے خلاف ہنگامی پریس کانفرنس کی۔ اس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وائی ڈی اے بلوچستان کے صوبائی […]

March 19, 2020 ×
پاکستان: معذور افراد کی اصل صورتحال اور ریاست کا توہین آمیز رویہ

پاکستان: معذور افراد کی اصل صورتحال اور ریاست کا توہین آمیز رویہ

|تحریر: عثمان ضیاء| گزشتہ روز پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض چوہان، جو کہ اپنی جہالت اور انسان دشمنی کو بلند و بانگ لہجے میں چھپا کر ڈھٹائی سے اپنا اور اپنی حکومت کا دفاع کرنے کے حوالے سے خاصے معروف ہیں، نے ایک پریس کانفر نس میں جس میں ان […]

March 18, 2020 ×
کرونا بحران: اسباق اور فرائض

کرونا بحران: اسباق اور فرائض

|تحریر: پارس جان| دو روز قبل کسی دوست نے ازراہِ تفنن یا شاید اظہارِ تشویش کی غرض سے ایک فیس بک اسٹیٹس اپ لوڈ کیا جو کچھ یوں تھا کہ ’آئندہ BC کو قبلِ مسیح کی بجائے قبلِ کرونا پڑھا جائے‘۔ شدید مبالغے کے باوجود یہ ایک جملہ اس وقت […]

March 17, 2020 ×
پاکستان: عوام دشمن سرمایہ داری، کرونا وائرس اور لٹیرے حکمران

پاکستان: عوام دشمن سرمایہ داری، کرونا وائرس اور لٹیرے حکمران

|تحریر: آفتاب اشرف| کرونا وائرس کی وبا نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور اب اس وقت وبا کا مرکز چین سے یورپ منتقل ہو چکا ہے۔ عالمی ادارہ صحت(WHO) کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق پوری دنیا میں اب تک 162,000 ہزار افراد اس وبا […]

March 16, 2020 ×
پاکستان:محنت کشوں کی حالت زار

پاکستان:محنت کشوں کی حالت زار

|تحریر:ثنا زہری| محنت کشوں کی طویل ترین جدوجہد اور لازوال قربانیوں کی بدولت انیسویں صدی کے اواخر میں کام کے اوقات کار میں کمی و دیگر عوامی سہولیات کسی حد تک ملنا شروع ہو گئی تھیں۔ بیسویں صدی میں انقلابِ روس اور انقلابِ چین کے بعد دیگر ممالک میں انقلابی […]

March 12, 2020 ×
نجکاری کی دہشت گردی

نجکاری کی دہشت گردی

|تحریر:آفتاب اشرف| حال ہی میں آئی ایم ایف کی ٹیم قرضے کی شرائط کے مطابق پاکستانی معیشت کا دوسرا جائزہ مکمل کر کے واپس لوٹی ہے۔اگرچہ، اپنے دورے کے اختتام پر ہونے والی پریس کانفرنس میں ٹیم نے پاکستانی معیشت کی صورتحال پر ’اطمینان‘ کا اظہار کیا ہے لیکن اطلاعات […]

March 10, 2020 ×
نئے پاکستان میں سسکتی عوام

نئے پاکستان میں سسکتی عوام

|تحریر: یاسر ارشاد| اس ملک کی صورتحال ایک جانب حکمران طبقات کی حد سے زیادہ مضحکہ خیز نا اہلی و بے حسی جبکہ دوسری جانب بڑے پیمانے پر عوام کی المناک بربادی کا ملغوبہ بن چکی ہے۔ حکمران طبقات کے زیادہ تر نمائندوں کے عوامی مسائل پر بیانات میں، درحقیقت، […]

March 9, 2020 ×
8 مارچ: اب صدیوں کے اقرارِ اطاعت کو بدلنے، لازم ہے کہ انکار کا فرماں کوئی اترے!

8 مارچ: اب صدیوں کے اقرارِ اطاعت کو بدلنے، لازم ہے کہ انکار کا فرماں کوئی اترے!

|تحریر: انعم خان| چینی کہاوت ہے کہ جب سوئی ہوئی عورت جاگتی ہے تو پہاڑ ہلا دیتی ہے۔کمزور، لاچار اور بے بس سمجھی جانے والی یہ مخلوق، جسے عورت کہا جاتا ہے، آج خود سے منسوب ان خیالات کو اپنے الٹ میں بدلتے ہوئے دنیا کے مختلف ممالک میں انقلابی […]

March 6, 2020 ×
اداریہ ورکرنامہ: عوام کو کچلتا معاشی بحران انقلاب کی بنیاد بنے گا!

اداریہ ورکرنامہ: عوام کو کچلتا معاشی بحران انقلاب کی بنیاد بنے گا!

  پاکستان کا معاشی بحران ہر گزرتے دن کے ساتھ گہر اہو رہاہے اور اس کے اثرات سیاست سمیت سماج کے ہر شعبے پر مرتب ہو رہے ہیں۔ اس وقت پوری دنیا سرمایہ دارانہ نظام کے زوال اور بد ترین معاشی گراوٹ کا شکار ہے جبکہ عالمی سطح پر ایک […]

March 5, 2020 ×
لال خان کی یاد میں!

لال خان کی یاد میں!

|تحریر: ایلن وڈز، ترجمہ: اختر منیر| مجھے ابھی ابھی اپنے ایک عزیز دوست اور کامریڈ تنویر گوندل (جنہیں یہاں لال خان کے نام سے یاد کیا جاتا ہے: مترجم) کی وفات کی خبر ملی ہے۔ وہ پچھلے کچھ عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھا، مگر اس کے باوجود […]

February 22, 2020 ×
کوئٹہ: مظلوم عوام اور دہشت گردی کا عفریت

کوئٹہ: مظلوم عوام اور دہشت گردی کا عفریت

  |تحریر: زلمی پاسون| ایک طرف جہاں مہنگائی، بیروزگاری، بھوک اور بیماری عوام کو موت کے منہ میں دھکیل رہی ہے وہیں پر دہشت گردی اور بم دھماکوں کا سلسلہ بھی جاری ہے اور حکمرانوں کی ناکامہ کا منہ بولتا ثبوت ہے۔17 فروری 2019 ء کو کوئٹہ شہر میں ہونے […]

February 21, 2020 ×
بلوچستان: محرومی،استحصال، جبر اور راہ نجات

بلوچستان: محرومی،استحصال، جبر اور راہ نجات

|تحریر: زلمی پاسون| بلوچستان رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا اور آبادی کے لحاظ سے سب سے چھوٹا صوبہ ہے۔ قدرتی وسائل سے مالا مال یہ صوبہ محرومی، پسماندگی، غربت، ناخواندگی، لاعلاجی اور بیروزگاری کے حوالے سے ملک بھر میں پہلے نمبر پر ہے۔ 1948ء میں پاکستان […]

February 13, 2020 ×