Pakistan

میں  نے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کیوں جوائن کی؟

میں نے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کیوں جوائن کی؟

|تحریر: صائم گجر، لاہور| جب میں تقریباً 15 یا 17 سال کا تھا، تو میں نے ایسی چیزیں محسوس کرنا شروع کیں جنہوں نے مجھے اندر سے پریشان کیا۔ میرے آس پاس کی دنیا میں، خاص طور پر میرے اپنے معاشرے، اسکول اور کھیل کے کلب میں، میں نے دیکھا […]

August 23, 2025 ×
کمیونسٹ سکول 2025ء: غیر معمولی تاریخی عہد میں انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی تعمیر میں اہم سنگ میل!

کمیونسٹ سکول 2025ء: غیر معمولی تاریخی عہد میں انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی تعمیر میں اہم سنگ میل!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی| 15، 16 اور 17 اگست کو پاکستان بھر سے آئے 300 کے قریب انقلابی کمیونسٹ راولاکوٹ، ”آزاد“ کشمیر میں کمیونسٹ سکول میں شرکت کے لیے اکٹھے ہوئے۔ بدترین مہنگائی، بلوچستان اور پختونخواہ میں بدامنی، شدید بارشوں، سیلاب اور ٹریفک کی بندش کے باوجود کامریڈز ہر طرح […]

August 22, 2025 ×
بلوچستان: سرکاری یونیورسٹیاں مالی بحران کا شکار۔۔بحران کا بوجھ طلبہ اور ملازمین پرمت ڈالو!

بلوچستان: سرکاری یونیورسٹیاں مالی بحران کا شکار۔۔بحران کا بوجھ طلبہ اور ملازمین پرمت ڈالو!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بلوچستان| انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بلوچستان کی سرکاری یونیورسٹیوں میں جاری مالی بحران، اساتذہ اور ملازمین کو دیے جانے والے الاؤنسز کی منسوخی، اور طلبہ پر فیسوں کے پہاڑ لادنے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ یہ اقدامات تعلیم دشمن اور محنت کش دشمن پالیسیوں […]

August 21, 2025 ×
گلگت بلتستان کے اسیران کی رہائی کے لیے دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے

گلگت بلتستان کے اسیران کی رہائی کے لیے دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے

|تحریر: مارکسزم کے دفاع میں| 30 جولائی کو انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل کے ساتھیوں نے 15 ممالک کے 26 شہروں میں اکٹھے ہو کر گلگت بلتستان کی عوامی ایکشن کمیٹی (AAC-GB ) سے تعلق رکھنے والے ان سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا جنہیں پاکستانی ریاست کے حکم پر اذیت […]

August 6, 2025 ×
بلوچستان: پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کے بہیمانہ قتل پر کمیونسٹوں کا مؤقف

بلوچستان: پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کے بہیمانہ قتل پر کمیونسٹوں کا مؤقف

بلوچستان میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کا بہیمانہ قتل سرمایہ دارانہ نظام اور قبائلی نظام کی حیوانیت کو ننگا کرتا ہے۔ جہاں ایک عورت کو انسان نہیں بلکہ ایک شے سمجھا جاتا ہے، وہ اپنی مرضی سے سانس لے سکتی ہے اور نہ ہی اپنی مرضی سے زندگی […]

July 22, 2025 ×
لاہور: شیخ زید ہسپتال میں نرسز کو درپیش مسائل اور ان کا حل

لاہور: شیخ زید ہسپتال میں نرسز کو درپیش مسائل اور ان کا حل

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، لاہور| پاکستان میں شعبہ صحت کئی دہائیوں سے شدید مسائل کا شکار ہے جس میں ایک طرف حکمران طبقے کی لوٹ مار مسلسل بڑھتی جا رہی ہے اور دوسری طرف صحت کی سہولیات عوام کی پہنچ سے باہر ہو چکی ہیں۔ آئی ایم ایف کے متعدد […]

July 21, 2025 ×
پنجاب: محکمہ صحت کی نجکاری اور 37 ہزار ملازمین کا معاشی قتل عام

پنجاب: محکمہ صحت کی نجکاری اور 37 ہزار ملازمین کا معاشی قتل عام

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، لاہور| پنجاب اسمبلی لاہور کے سامنے دو ماہ قبل بنیادی مراکز صحت (BHU) اور رورل ہیلتھ سنٹرز (RHCs) کی نجکاری کے خلاف دیے گئے دھرنے پر ریاستی جبر کی بدترین مثال قائم کرتے ہوئے رات کی تاریکی میں حملہ کیا گیا تھا۔ اس دھرنے کا بنیادی […]

July 7, 2025 ×
جہد مسلسل یا دائری چکر؟ بلوچ تحریک، بحران اور انقلابی راستہ

جہد مسلسل یا دائری چکر؟ بلوچ تحریک، بحران اور انقلابی راستہ

|تحریر: زلمی پاسون| بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی قیادت کی غیر قانونی قید میں مزید 15 دن کا اضافہ کر دیا گیا ہے، جو پہلے ہی تین ماہ سے زائد عرصے سے انگریز سامراج کے بنائے گئے آمرانہ تھری ایم پی او جیسے نو آبادیاتی قانون کے تحت ریاستی جبر […]

July 4, 2025 ×
انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی تعمیر: انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے فیصلے کون لوگ اور کیسے کرتے ہیں؟

انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی تعمیر: انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے فیصلے کون لوگ اور کیسے کرتے ہیں؟

|تحریر: فضیل اصغر| نون لیگ، پیپلز پارٹی، تحریک انصاف سمیت باقی تمام پارٹیوں کا مفاد پرستی اور لوٹ مار کے علاوہ کوئی نظریہ نہیں۔ لہٰذا ان پارٹیوں میں موجود تمام لوگ اپنے اپنے مفادات کیلئے کام کر رہے ہوتے ہیں۔ کسی کو ٹھیکے چاہئیں تو کسی بڑے سرمایہ دار نے […]

June 24, 2025 ×
طبقاتی جنگ ہی تمام جنگوں کا خاتمہ کرے گی!

طبقاتی جنگ ہی تمام جنگوں کا خاتمہ کرے گی!

|تحریر: آدم پال| جنگ خود ایک مسئلہ ہے‘ یہ مسئلوں کا حل کیا دے گی؟ انڈیا اور پاکستان کی چار روزہ جنگ کے بعد دونوں ملکوں کے حکمران جنگ جیتنے کے دعوے کر رہے ہیں لیکن دوسری جانب محنت کش عوام کا کوئی ایک بھی مسئلہ حل نہیں ہوا۔ دونوں […]

June 19, 2025 ×
خیبرپختونخوا: دہشتگردی اور ریاستی جبر سے نجات، مگر کیسے؟

خیبرپختونخوا: دہشتگردی اور ریاستی جبر سے نجات، مگر کیسے؟

|تحریر: زلمی پاسون| 19مئی کو شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی کے گاؤں ہرمز میں ایک مبینہ ڈرون حملے میں چار بچے ہلاک جبکہ پانچ افراد زخمی ہوئے تھے۔ اس واقعہ کے بعد مقامی سطح پر بچوں کی لاشوں کو سڑک پر رکھ کر آٹھ روز تک احتجاج اور دھرنا […]

June 16, 2025 ×
پاکستان بجٹ 2025ء: طبقاتی جنگ میں نیا موڑ

پاکستان بجٹ 2025ء: طبقاتی جنگ میں نیا موڑ

|تحریر: ولید خان| پاکستان وفاقی بجٹ 2025-26ء کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ بجٹ پہلے 2 یا 3 جون 2025ء کو پیش کیا جانا تھا لیکن اب اسے 10 جون تک مؤخر کر دیا گیا ہے۔ IMF کی اسٹاف ٹیم 23 مئی کو اپنا دورہ مکمل کر کے واپس جا چکی […]

June 11, 2025 ×
سندھ میں حالیہ سیاسی ابھار: محرکات، امکانات اور اسباق

سندھ میں حالیہ سیاسی ابھار: محرکات، امکانات اور اسباق

تحریر: پارس جان وزیرِ داخلہ سندھ ضیا لنجار کے گھر کو مشتعل افراد نے نذرِ آتش کر دیا۔ یہ ناخوشگوار واقعہ اس وقت پیش آیا جب چند روز قبل کارپوریٹ فارمنگ اور دریائے سندھ پر نئی نہروں کی تعمیر کے منصوبے کے خلاف سندھ کی ایک قوم پرست تنظیم کے […]

May 31, 2025 ×
گلگت بلتستان: لینڈ ریفامز سے متعلق حکومتی بل اور جی بی کے محنت کش عوام کا مؤقف!

گلگت بلتستان: لینڈ ریفامز سے متعلق حکومتی بل اور جی بی کے محنت کش عوام کا مؤقف!

|تحریر: احسان علی ایڈووکیٹ| (یہ تحریر احسان علی ایڈووکیٹ نے کچھ ماہ قبل لکھی تھی۔ اس تحریر میں انہوں نے گلگت بلتستان اسمبلی میں پیش کیے جانے والے مجوزہ لینڈ ریفارمز بل کی شدید مذمت کی تھی اور اس کا تاریخی پس منظر بیان کرتے ہوئے اس کے خلاف عوامی […]

May 21, 2025 ×