Pakistan

کشمیر: عوامی مزاحمت کی حاصلات اور اسباق

کشمیر: عوامی مزاحمت کی حاصلات اور اسباق

|تحریر: یاسر ارشاد| نام نہاد آزاد کشمیر کے پونچھ ڈویژن میں ایک بار پھر لوڈ شیڈنگ، بجلی کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافے، ظالمانہ ٹیکسوں اور مہنگائی کے خلاف عوامی مزاحمت کی نئی لہر ایک ماہ سے زیادہ عرصے تک جاری رہنے کے بعد اپنے اختتام کو پہنچ چکی ہے۔ […]

August 12, 2022 ×
بلوچستان کا المیہ

بلوچستان کا المیہ

|تحریر: زلمی پاسون| 12 جولائی 2022ء کو زیارت میں پاکستانی آرمی کے حاضر سروس کرنل کے اغواء اور قتل کے بعد سیکورٹی اداروں کی جانب سے جعلی واقعے میں 9 افراد کو قتل کیا گیا، جس میں 7 افراد کی شناخت مسنگ پرسنز کے نام سے کی گئی۔ مگر اب […]

August 9, 2022 ×
پاکستان: بحران اور لولی لنگڑی جمہوریت

پاکستان: بحران اور لولی لنگڑی جمہوریت

|تحریر: پارس جان| انتشار زدہ پاکستانی ریاست کے لیے ہر آنے والا دن پہلے سے زیادہ تشویش اور عدم استحکام کا باعث بن رہا ہے۔ معیشت کا بحران جہاں ریاستی اداروں کو دیمک کی طرح کھا رہا ہے، وہیں سیاسی اتھل پتھل کو مہمیز دے رہا ہے اور مسلسل بڑھتا […]

July 27, 2022 ×
اداریہ: بٹوارے کے 75 سال اور معیشت کا دیوالیہ

اداریہ: بٹوارے کے 75 سال اور معیشت کا دیوالیہ

اس سال اگست میں برصغیر کے خونی بٹوارے کو 75 سال مکمل ہو جائیں گے۔ اس اہم سنگ میل کے موقع پر پاکستان کی معیشت دیوالیہ پن کی جانب تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ روپے کی قدر بے قابو ہو کر تیزی سے کم ہو رہی ہے اور زر مبادلہ […]

July 25, 2022 ×
کیا تحریکِ انصاف ایک فاشسٹ پارٹی ہے؟

کیا تحریکِ انصاف ایک فاشسٹ پارٹی ہے؟

|تحریر: پارس جان|   آج کل کہنے کو سیاسی گہما گہمی اپنے عروج پر ہے مگر اس گہما گہمی میں کوئی چاشنی دکھائی نہیں دیتی۔ یہ ایک ایسا شور و غل ہے جس میں رتی بھر بھی نغمگی نہیں۔ ایک ایسا تماشا ہے جس میں تعمیر و تفریح نہ ہونے […]

July 18, 2022 ×
کارل مارکس کی واپسی اور لبرلز کا اضطراب

کارل مارکس کی واپسی اور لبرلز کا اضطراب

|تحریر: پارس جان| گزشتہ ہفتے مورخہ 6 جولائی بروز بدھ پاکستان کے سب سے بڑے بورژوا اردو اخبار روزنامہ جنگ میں ”ایاز امیر کا خواب اور چے گویرا“ کے عنوان سے معروف کالم نگار اور سامراجی نظام اور ان کے مقامی حواریوں کے نیاز مند وجاہت مسعود کا ایک کالم […]

July 10, 2022 ×
پاکستان: بحران، نوجوان اور انقلابی سیاست

پاکستان: بحران، نوجوان اور انقلابی سیاست

|تحریر: فضیل اصغر| پاکستان اس وقت تاریخ کے بد ترین بحران سے گزر رہا ہے۔ فارن ایکسچینج ریزرو 10 ارب ڈالر تک گِر چکے ہیں، جن میں سے بھی تقریباً 3 ارب ڈالر تک ہی درآمدات کے لیے استعمال کیے جا سکتے ہیں۔ ایسے میں ملک کے اعلانیہ طور پر […]

July 3, 2022 ×
مہنگائی، بیروزگاری اور سماجی بربادی میں خواتین پر بڑھتا جبر

مہنگائی، بیروزگاری اور سماجی بربادی میں خواتین پر بڑھتا جبر

|تحریر: سلمیٰ نذر| آج سرمایہ دارانہ نظام جتنی تیزی سے زوال پذیر ہوتا نظر آ رہا ہے اس سے پہلے کبھی بھی اس میں اتنی شدت دیکھنے کو نہیں ملی۔ عالمی سطح پر موجود اس وقت شدید ترین مالیاتی و سیاسی بحران کے سامنے 2008ء کا بحران انتہائی معمولی دکھائی […]

June 26, 2022 ×
خیبر پختونخوا کے جنگلات میں لگی آگ، ماحولیاتی تبدیلی اور حکمرانوں کی سفاکی

خیبر پختونخوا کے جنگلات میں لگی آگ، ماحولیاتی تبدیلی اور حکمرانوں کی سفاکی

|تحریر: صدیق جان| اس وقت پاکستان سمیت پوری دنیا شدید ماحولیاتی تبدیلیوں کے زد میں ہے۔ اس سال اپریل کے مہینے میں پاکستان میں سب سے زیادہ گرمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ بارشوں میں انتہائی کمی دیکھنے کو ملی ہے۔ اس طرح پچھلے دو تین سال […]

June 16, 2022 ×
مزدور دشمن بجٹ نامنظور۔۔چھین لو اپنا حق لٹیروں سے!

مزدور دشمن بجٹ نامنظور۔۔چھین لو اپنا حق لٹیروں سے!

|تحریر: آفتاب اشرف| 10 جون کو وفاقی بجٹ 2022-23ء پیش ہونے جا رہا ہے۔ ماضی کی طرح یہ بجٹ بھی آئی ایم ایف کے احکامات، ملکی سرمایہ دار طبقے اور فوجی و سول ریاستی اشرافیہ کے مفادات کے مطابق ہی تیار کیا جا رہا ہے لہٰذا یہ ممکن نہیں کہ […]

June 10, 2022 ×
اداریہ: بحرانوں کی دلدل اور انقلاب

اداریہ: بحرانوں کی دلدل اور انقلاب

سرمایہ دارانہ نظام کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت پاکستان میں دیکھا جا سکتا ہے۔ مہنگائی اور بیروزگاری سے لے کر پانی اور بجلی کے بحران تک زندگی کا ہر شعبہ بد ترین زوال پذیری کا شکار ہے اور تیزی سے انہدام کی جانب بڑھ رہا ہے۔ پٹرول، ڈیزل اور […]

June 9, 2022 ×
عمران خان کا فلاپ شو اور حکمران طبقے کی بڑھتی لڑائی

عمران خان کا فلاپ شو اور حکمران طبقے کی بڑھتی لڑائی

|تحریر: آدم پال| گزشتہ چند دنوں میں اس ملک کے حکمران طبقے کی ہونے والی لڑائی پورے ملک کے عوام کے سامنے کھل کر نظر آئی جس میں مزدور طبقہ محض تماشائی بنا رہا۔ عمران خان اور اس کی پشت پر موجود اسٹیبلشمنٹ کا دھڑا اقتدار کی ہوس میں پاگل […]

May 26, 2022 ×
حکمرانوں کی سیاست سے بیگانہ نوجوان انقلابی قیادت کی تلاش میں

حکمرانوں کی سیاست سے بیگانہ نوجوان انقلابی قیادت کی تلاش میں

|تحریر: فضیل اصغر| پی ٹی آئی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو چکی ہے۔ عمران خان اب وزیر اعظم نہیں رہا۔ شہباز شریف نیا وزیر اعظم منتخب ہو چکا ہے۔ وزیر اعظم بنتے ہی قومی اسمبلی میں شہباز شریف نے تقریر کی اور اس تقریر میں بلند و بانگ […]

May 22, 2022 ×
پانی کو ترستا پاکستان

پانی کو ترستا پاکستان

|تحریر: عرفان منصور| آج سے تقریباً ڈیڑھ صدی قبل مارکس نے سرمائے کے متعلق لکھا تھا کہ جب اسکا ظہور ہوا تو اسکے پور پور سے انسانی خون بہہ رہا تھا۔ یہ خون اس قتل عام، لوٹ مار، استحصال، بیماری اور موت کی بھینٹ چڑھتی ان عام روحوں کا تھا […]

May 19, 2022 ×