ملاکنڈ: ملاکنڈ یونیورسٹی انتظامیہ کی بدمعاشی کی وجہ سے ایک طالب علم جاں بحق
|رپورٹ: نمائندہ ماہانہ ورکرنامہ، ملاکنڈ| ملاکنڈ یونیورسٹی کو انتظامیہ نے ایک جیل خانے میں تبدیل کر دیا ہے۔ یونیورسٹی میں طلبہ سیاست پر مکمل پابندی ہے اور طلبہ کو مختلف حیلے بہانوں سے تنگ کیا جاتا ہے اور ان پر بھاری جرمانے عائد کیے جاتے ہیں۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے […]