لندن: 700 کمیونسٹوں نے ریاستی جبر کو للکارتے ہوئے کہا فلسطین کی بقا کے لیے سامراج کا خاتمہ ناگزیر ہے!

(انقلابی کمیونسٹ پارٹی، برطانیہ) ہفتہ 10 اکتوبر کو ایک بار پھر دسیوں ہزار افراد وسطی لندن کی سڑکوں پر نکل آئے۔ ان کا مقصد فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا اور غزہ کے عوام کے حمایت میں اسرائیل کی تین سالہ نسل کش مہم کے خلاف احتجاج کرنا تھا۔ اس نسل کش مہم کے نتیجے […]
بلوچستان میں ٹریڈ یونین سیاست کی زبوں حالی

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بلوچستان| سوویت یونین کا انہدام بیسویں صدی کے آخر کا محض ایک سیاسی واقعہ نہیں تھا۔ اس نے عالمی مزدور تحریک کی نظریاتی اور تنظیمی بنیادوں کو ہلا کر رکھ دیا۔ سوویت یونین کی موجودگی کا مطلب یہ تھا کہ دنیا کے محنت کشوں کے سامنے سرمایہ داری کا ایک متبادل […]
!پشاور: نجی سکول کی چھت گرنے سے 34 بچوں اور ایک استانی کی ہلاکت، ریاست اور حکمران طبقہ ذمہ دار ہے

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، خیبرپختونخوا| بچوں کے قتلِ عام، حکمرانوں کی مجرمانہ غفلت، تعلیمی اداروں کی نجکاری اور سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف متحدہ انقلابی جدوجہد ناگزیر ہے! پشاور میں ایک نجی سکول کی چھت گرنے سے 34 بچوں اور ایک استانی کی ہلاکت، جبکہ درجنوں بچوں کے زخمی ہونے کا سانحہ، پاکستانی ریاست اور […]
صوبہ پنجاب: 2026ء کے میٹرک کے امتحانات میں لاکھوں طلبہ فیل، تعلیمی نظام کی ناکامی کا ایک اور باب

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، لاہور| اس سال پنجاب میں نو تعلیمی بورڈز کے نویں جماعت (SSC Part-1) کے امتحانات میں مجموعی طور پر تیرہ لاکھ پچانوے ہزار پانچ سو پچھتر (1395575) طلبہ نے شرکت کی، جن میں تقریباً سات لاکھ تریپن ہزار نو سو تیرہ (753913) طلبہ امتحانات میں کامیاب نہ ہو سکے۔ اس سال […]
!پشاور: اقراء نیشنل یونیورسٹی کے طلبہ پر فائرنگ – طلبہ کے مطالبات تسلیم کیے جائیں

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، خیبرپختونخوا| پشاور میں اقراء نیشنل یونیورسٹی حیات آباد کیمپس کے طلبہ نے یونیورسٹی میں مسلسل بڑھتی ہوئی فیسوں، ہاسٹل کی ناقص سہولیات، بجلی کی قلت، انٹرنیٹ کی عدم دستیابی اور میس میں ناقص خوراک کے خلاف احتجاج کیا۔ طلبہ کے مطابق متعدد شکایات کے باوجود انتظامیہ کی جانب سے ان کے […]
کراچی: لانڈھی میں مزدور رہنما ظہور اعوان کی یاد میں تعزیتی جلسہ

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، کراچی| 19ستمبر بروز ہفتہ انقلابی کمیونسٹ پارٹی اور مزدور یکجہتی کمیٹی کی جانب سے لانڈھی میں عظیم مزدور رہنما مرحوم ظہور احمد اعوان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک تعزیتی جلسے کا انعقاد کیا گیا۔ یہ تعزیتی جلسہ مزدور رہنما مرحوم ظہور احمد اعوان کی مزدوروں کے حقوق کے […]
کیوبا کے انقلاب کا دفاع کرو! انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل کا امریکہ سمیت دنیا بھر میں امریکی سامراج کے خلاف احتجاج کا اعلان

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل| امریکی سامراج کے گھٹن زدہ دباؤ کے تحت کیوبا اپنی تاریخ کے سب سے خطرناک بحران کا سامنا کر رہا ہے۔ آر سی آئی کے مختلف حصے دنیا بھر میں اکتوبر کے دوران کیوبا کے انقلاب کے دفاع کے لیے متحرک ہو رہے ہیں! خود امریکہ میں بھی امریکہ کے انقلابی […]
!کمیونسٹ سکول گرما 2026ء: جوانیاں لٹائیں گے، انقلاب لائیں گے

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی| انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے 4، 5 اور 6 ستمبر 2026ء کو فورٹ منرو، ڈیرہ غازی خان میں کمیونسٹ سکول گرما 2026ء کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستان بھر سے تقریباً 100 کے قریب کامریڈز نے اس وقت دنیا کو درپیش مسائل کو سمجھنے اور اس دنیا کو بدلنے […]
سوات: مدین میں 9 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی اور بہیمانہ قتل کے خلاف عوامی احتجاج

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، خیبرپختونخوا| 12ستمبر کو سوات کے علاقے مدین میں 9 سالہ بچی کے بہیمانہ قتل کے خلاف بڑی تعداد میں عوامی احتجاج کیا گیا جس میں اکثریت خواتین اور بچیوں کی شامل تھی۔ اس 9 سالہ بچی جس کا نام ایشمل تھا اور دوسری جماعت کی طالبہ تھی، کو مبینہ طور پر […]
پنجاب یونیورسٹی لاہور: اساتذہ و ملازمین کے اتحاد ’جوائنٹ ایکشن کمیٹی پنجاب یونیورسٹی‘ کے زیرِ اہتمام مطالبات کی منظوری کے لیے شاندار احتجاجی تحریک کا آغاز!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، لاہور| پنجاب یونیورسٹی لاہور میں اساتذہ اور ملازمین نے اپنے معاشی و انتظامی حقوق کے لیے ’جوائنٹ ایکشن کمیٹی پنجاب یونیورسٹی‘ کے پلیٹ فارم سے بھرپور احتجاجی تحریک کا آغاز کیا ہے۔ یونیورسٹی کے تدریسی اور غیر تدریسی ملازمین کی جانب سے ہونے والے ان احتجاجوں میں ہزاروں ملازمین نے شرکت […]