News

بلوچستان گرینڈ الائنس کی مرکزی قیادت کی پریس کانفرنس، مطالبات کی منظوری کے لیے 31 دسمبر کو مکمل ہڑتال کرنے کا اعلان

بلوچستان گرینڈ الائنس کی مرکزی قیادت کی پریس کانفرنس، مطالبات کی منظوری کے لیے 31 دسمبر کو مکمل ہڑتال کرنے کا اعلان

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، کوئٹہ| کوئٹہ میں بلوچستان گرینڈ الائنس کی مرکزی قیادت نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے حکومت کی چھ ماہ سے جاری وعدہ خلافیوں، عدم سنجیدگی اور ملازمین کے آئینی حقوق کے حوالے سے مسلسل غفلت پر شدید ردِعمل کا اظہار کیا۔ قیادت نے بتایا کہ ملازمین کے […]

December 16, 2025 ×
قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد: قائدین سٹوڈنٹس فیڈریشن (QSF)میں شامل کونسلوں کی دوغلی سیاست اور انتظامیہ سے گٹھ جوڑ بے نقاب!

قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد: قائدین سٹوڈنٹس فیڈریشن (QSF)میں شامل کونسلوں کی دوغلی سیاست اور انتظامیہ سے گٹھ جوڑ بے نقاب!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، اسلام آباد| قائداعظم یونیورسٹی میں لسانی اور علاقائی بنیادوں پر قائم نام نہاد کونسلیں، جو ملک بھر میں خود کو ترقی پسند اور طلبہ دوست ظاہر کرتی ہیں، پچھلے عرصے میں اپنے اصل کردار کے ساتھ کھل کر سامنے آئی ہیں۔ سعید بلوچ کی بازیابی جیسے […]

December 10, 2025 ×
حاصل پور: انجمن مزارعین پنجاب کا چک کٹورہ فارمز میں ریاستی قبضے اور کارپوریٹ فارمنگ کے خلاف شاندار جلسہ، مالکی یا موت!

حاصل پور: انجمن مزارعین پنجاب کا چک کٹورہ فارمز میں ریاستی قبضے اور کارپوریٹ فارمنگ کے خلاف شاندار جلسہ، مالکی یا موت!

|رپورٹ: ولید خان| 30نومبر 2025ء کو حاصل پور شہر سے تقریباً دس کلومیٹر کی مسافت پر واقع چک کٹورہ فارمز، حاصل پور کے مزارعین نے انجمن مزارعین پنجاب کے تحت ایک شاندار کنونشن منظم کیا جس میں مزارعین کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ جلسہ گاہ میں بزرگوں، نوجوانوں […]

December 4, 2025 ×
کوئٹہ: آل بلوچستان کلرک اینڈ ٹیکنیکل ایمپلائز ایسوسی ایشن فشریز یونٹ کی تقریب حلف برداری

کوئٹہ: آل بلوچستان کلرک اینڈ ٹیکنیکل ایمپلائز ایسوسی ایشن فشریز یونٹ کی تقریب حلف برداری

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، کوئٹہ| محکمہ فشریز میں آل بلوچستان کلرک اینڈ ٹیکنیکل ایمپلائز ایسوسی ایشن فشریز ڈپارٹمنٹ یونٹ کی حلف برداری کی تقریب شاندار جوش و خروش کے ساتھ منعقد ہوئی۔ تقریب میں نہ صرف محکمہ فشریز کے ملازمین و محنت کشوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی بلکہ […]

December 1, 2025 ×
بھکر: زراعت کو درپیش مسائل اور کسانوں کی حالت زار

بھکر: زراعت کو درپیش مسائل اور کسانوں کی حالت زار

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بھکر| پاکستان میں اس وقت عام کسان انتہائی غربت اور افلاس میں زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔ ریاست کی سرپرستی میں کھاد فیکٹریوں کے مالکان،شوگر مل مافیا، آئی پی پیز، بڑے زمینداروں اور آڑھتیوں کی لوٹ مار جاری ہے جس میں کوڑیوں کے مول کھڑی فصلیں […]

November 29, 2025 ×
’آزاد‘کشمیر: گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج علی سوجل میں مطالبات کی منظوری کے لیے طالبات کا احتجاج۔۔۔انتظامیہ گھٹنے ٹیکنے پر مجبور

’آزاد‘کشمیر: گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج علی سوجل میں مطالبات کی منظوری کے لیے طالبات کا احتجاج۔۔۔انتظامیہ گھٹنے ٹیکنے پر مجبور

| رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، ’آزاد‘ کشمیر | علی سوجل گرلز ڈگری کالج کی طالبات نے تدریسی عملے کی شدید کمی، خالی اسامیوں پر بھرتی نہ کیے جانے، نئی درکار اسامیوں کی منظوری میں تاخیر اور کالج بس کی خستہ حالی کے خلاف بھرپور احتجاج کیا۔ طالبات کے بنیادی مطالبات […]

November 26, 2025 ×
”آزاد“ کشمیر: مختلف یونیورسٹیوں کے طلبہ کا فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج

”آزاد“ کشمیر: مختلف یونیورسٹیوں کے طلبہ کا فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، ”آزاد“ کشمیر| کشمیر کی تین بڑی جامعیات پونچھ یونیورسٹی، یونیورسٹی آف کوٹلی اور آزاد جمو و کشمیر مظفرآباد میں رواں مہینے فیسوں میں یک مشت 10 فیصد اضافے، انفراسٹرکچر، ٹرانسپورٹ، انٹرنیٹ کی عدم دستیابی اور دیگر مسائل کے خلاف طلبہ کی جانب سے احتجاجی مظاہروں کا […]

November 19, 2025 ×
کراچی: انسٹیٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ میں ہراسمنٹ کے خلاف طلبہ کی مزاحمت، انتظامیہ گھٹنے ٹیکنے پر مجبور!

کراچی: انسٹیٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ میں ہراسمنٹ کے خلاف طلبہ کی مزاحمت، انتظامیہ گھٹنے ٹیکنے پر مجبور!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، کراچی| 30ستمبر کو آئی او بی ایم میں ہراسمنٹ کا ایک واقعہ پیش آیاجس میں ایک فی میل سٹوڈنٹ کو ٹرانسپورٹ آفس میں ٹرانسپورٹ انچارج جلال خان کی جانب سے نہ صرف ہراساں کیا گیا بلکہ طالبہ کی اجازت کے بغیر اس کی ویڈیوز بھی بنائی […]

October 28, 2025 ×
گلگت بلتستان: انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی طرف سے ایک روزہ کمیونسٹ سکول کا انعقاد

گلگت بلتستان: انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی طرف سے ایک روزہ کمیونسٹ سکول کا انعقاد

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، گلگت بلتستان| انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے زیرِ اہتمام مورخہ 28 ستمبر کو گلگت کے ایک مقامی ہوٹل میں ایک روزہ کمیونسٹ سکول کا انعقاد کیا گیا۔ اس اہم فکری و نظریاتی نشست کا بنیادی مقصد موجودہ ملکی و عالمی تناظر کی روشنی میں سیاسی، سماجی اور […]

October 23, 2025 ×
نوع انسان کا مستقبل اور قومی ریاست کی تاریخی متروکیت

نوع انسان کا مستقبل اور قومی ریاست کی تاریخی متروکیت

|تحریر: آفتاب اشرف| عالمی سرمایہ دارانہ نظام کے گہرے ہوتے بحران کے تحت حالیہ عرصے میں پوری دنیا میں ہمیں ایک طرف جنگیں، مختلف ریاستوں کے مابین بڑھتے مسلح تنازعات جبکہ دوسری طرف تجارتی لڑائیاں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ ان سب عوامل نے قومی ریاست کو ایک بار پھر […]

October 18, 2025 ×
کوئٹہ سے ایک محنت کش کا خط: زرد ٹریڈ یونین ازم سے نجات کیسے ممکن ہے؟

کوئٹہ سے ایک محنت کش کا خط: زرد ٹریڈ یونین ازم سے نجات کیسے ممکن ہے؟

(تحریر: ملک سعید جان، جنرل سیکرٹری کیسکو لیبر یونین، کوئٹہ) بچپن میں جب گندم کی فصل کو زردی کی بیماری لگتی تو فصل کے نقصان کی خبریں سننے کو ملتیں۔ وقت گزرا تو یونیورسٹی میں ماس کمیونیکیشن کے مضمون میں ”زرد صحافت“ کی اصطلاح سے واسطہ پڑا، جس کی تعریف […]

October 18, 2025 ×
خوشنما تصویروں کے پیچھے خوفناک جبر اور لوٹ: پنجاب حکومت کی عوام دشمنی اور لوٹ مار کے نئے ریکارڈ

خوشنما تصویروں کے پیچھے خوفناک جبر اور لوٹ: پنجاب حکومت کی عوام دشمنی اور لوٹ مار کے نئے ریکارڈ

|تحریر: ارسلان دانی| آج کل آپ جب اپنے کام پر، روزگار کی تلاش کیلئے یا سکول و کالج کیلئے سڑکوں پر نکلتے ہیں تو ہر طرف مریم نواز کا چہرہ ہی بل بورڈز پر سجا ہوتا ہے۔ یا پھر ہر اخبار پر پنجاب حکومت کی ترقی کے گن گائے جا […]

October 15, 2025 ×
لاہور: پنجاب یونیورسٹی کی نجکاری نامنظور!۔۔۔طلبہ و ملازمین اتحاد زندہ باد!

لاہور: پنجاب یونیورسٹی کی نجکاری نامنظور!۔۔۔طلبہ و ملازمین اتحاد زندہ باد!

| انقلابی کمیونسٹ پارٹی، پنجاب یونیورسٹی برانچ، لاہور | حالیہ گرمیوں کی تعطیلات کے دوران ہاسٹلوں کی مرمت کی آڑ میں یونیورسٹی انتظامیہ نے ایک کلین اپ آپریشن کیا۔ جس کے تحت تمام ہاسٹلوں کو جبری طور پر خالی کروایا گیا۔ طلبہ پر تشدد کیا گیا اور ان کا سامان […]

October 9, 2025 ×
کمیونسٹ سے پوچھیے! انقلابی پرولتاری پارٹی کے لیے مرکزیت کیوں ضروری ہے؟

کمیونسٹ سے پوچھیے! انقلابی پرولتاری پارٹی کے لیے مرکزیت کیوں ضروری ہے؟

|تحریر:آفتاب اشرف| مارکسزم لینن ازم یا سائنسی سوشلزم کو طبقاتی جنگ اور محنت کش طبقے کی نجات کے انقلابی نظریے کی بجائے محض ایک اکیڈیمک بحث مباحثہ سمجھنے والے پروفیسر وں اور دیگر ”پڑھے لکھے“ مڈل کلاس خواتین و حضرات کو ہمیشہ سے انقلابی پرولتاری پارٹی کے آہنی ڈسپلن اور […]

October 7, 2025 ×