News

بلوچستان: خواتین کے غیرت کے نام پر قتل کے بڑھتے واقعات۔۔۔حل کیا ہے؟

بلوچستان: خواتین کے غیرت کے نام پر قتل کے بڑھتے واقعات۔۔۔حل کیا ہے؟

|تحریر: زلمی پاسون| یکم جولائی 2023ء کو ضلع چاغی کے علاقے گردی جنگل میں جرگہ کے سربراہ کے حکم پر لڑکی (ش ر) کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر خبر وائرل ہونے کے بعد لیویز فورس نے کاروائی […]

July 7, 2023 ×
کراچی: لیو انکیشمنٹ کے حصول کیلئے کراچی یونیورسٹی کے ملازمین کی جدوجہد جاری ہے

کراچی: لیو انکیشمنٹ کے حصول کیلئے کراچی یونیورسٹی کے ملازمین کی جدوجہد جاری ہے

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| پچھلے لگ بھگ دو ماہ سے کراچی یونیورسٹی کے ملازمین اپنے جائز لیو انکیشمنٹ کے لیے سراپا احتجاج ہیں۔ لیو انکیشمنٹ بنیادی طور پر تہواروں کے دوران دی گئی چھٹیوں کا معاوضہ ہے جو آج کے لیبر قوانین کے عین مطابق محنت کشوں کا حق […]

June 26, 2023 ×
یونان میں کشتی ڈوبنے کا سانحہ: سرمایہ دارانہ نظام کی وحشت کا ایک اور ثبوت

یونان میں کشتی ڈوبنے کا سانحہ: سرمایہ دارانہ نظام کی وحشت کا ایک اور ثبوت

|تحریر: الیگزینڈروس کیراگونس، پیٹروکلوس سالتس، ترجمہ: جویریہ ملک| اس وقت دنیا بھر میں خبروں کی سرخیوں کا غلبہ یہ ہے کہ مٹھی بھر دولت مند سیاحوں، جس میں ایک برطانوی ارب پتی بھی شامل ہے، کی بازیابی کے لیے ایک بہت بڑا تلاش اور بچاؤ (سرچ اینڈ ریسکیو) آپریشن جاری […]

June 21, 2023 ×
کراچی: کے الیٹرک مزدور یونین کی جانب سے منعقد کردہ سیمینار میں سوشلزم پر گفتگو

کراچی: کے الیٹرک مزدور یونین کی جانب سے منعقد کردہ سیمینار میں سوشلزم پر گفتگو

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| 29 مئی 2023ء کو کے ای ایس سی لیبر یونین (سی بی اے) کی جانب سے پی ایم اے ہاؤس کراچی میں ”کیا مہنگائی وبیروزگاری محنت کشوں کا مقدر ہے؟“ کے عنوان پرمزدور سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں محنت کشوں کی بڑی تعداد […]

June 12, 2023 ×
کشمیر: مہنگائی کے خلاف احتجاج، دھرنے اور ہڑتالیں

کشمیر: مہنگائی کے خلاف احتجاج، دھرنے اور ہڑتالیں

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر| آٹے کی قیمتوں میں اضافے اور بجلی بلوں میں بے تحاشہ ٹیکس کے خلاف بالعموم پورے نام نہاد آزاد کشمیر اور بالخصوص پونچھ ڈویژن میں عوامی احتجاج میں ہر گزرتے دن کے ساتھ شدت آتی جا رہی ہے۔ اس ضمن میں دو سال پہلے قبل […]

June 12, 2023 ×
پاکستان میں بجلی کا بحران، عوام اور واپڈا کے محنت کش پریشان!

پاکستان میں بجلی کا بحران، عوام اور واپڈا کے محنت کش پریشان!

|تحریر: عدیل زیدی| عہد حاضر میں توانائی کا شعبہ کسی بھی ملک کی معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ توانائی کے شعبے میں ایک اہم شعبہ بجلی کی پیداوار اور تقسیم کار کا نظام ہے خاص کر جب بجلی سے چلنے والی گاڑیوں اور پبلک ٹرانسپورٹ نے فاسل […]

May 24, 2023 ×
فیصل آباد: ٹیکسٹائل صنعت کی بندش، لاکھوں مزدور بیروزگار۔۔۔حل کیا ہے؟

فیصل آباد: ٹیکسٹائل صنعت کی بندش، لاکھوں مزدور بیروزگار۔۔۔حل کیا ہے؟

|تحریر: بابو ولیم، پیر بخش، فضیل اصغر| اس وقت پاکستان کی ٹیکسٹائل صنعت بد ترین بحران کا شکار ہے۔ کئی ملز بند اور لاکھوں مزدور بیروزگار ہو چکے ہیں۔ ایک حالیہ سروے کے مطابق پاکستان میں ٹیکسٹائل پیداوار کے تمام مراحل سے وابستہ 70 لاکھ مزدوروں کو نوکریوں سے نکال […]

May 18, 2023 ×
سوشلسٹ انقلاب ہی ریلوے کے مزدوروں کے تمام مسائل حل کر سکتا ہے!

سوشلسٹ انقلاب ہی ریلوے کے مزدوروں کے تمام مسائل حل کر سکتا ہے!

|تحریر: ارسلان گوپانگ، ریڈ ورکرز فرنٹ (لاہور)| عملاً دیوالیہ ہوچکی پاکستانی ریاست کا معاشی بحران محنت کش عوام کے لئے روز بربادی کے نئے ریکارڈ قائم کر رہا ہے۔ جبکہ حکمران طبقے کی طرف سے تمام تر امیدیں آئی ایم ایف سے لگائی جا رہی ہیں اورایک قسط کے بعد […]

May 14, 2023 ×
گوادر: جھوٹی ترقی اور عوام کا گرتا معیار زندگی

گوادر: جھوٹی ترقی اور عوام کا گرتا معیار زندگی

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، گوادر| گوادر، جسے سی پیک کا دل بتایا جاتا ہے، میں مقامی محنت کش عوام کو بنیادی ترین ضروریاتِ زندگی بھی میسر نہیں ہیں۔ گوادر سٹی میں سکول تو موجود ہیں لیکن اس میں انفراسٹرکچر اور فرنیچر موجود نہیں ہے جہاں بچے فرش اور چٹائی پر […]

May 9, 2023 ×
پاڑا چنار: نامعلوم افراد نے سات اساتذہ کو قتل کر ڈالا، کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کریں؟

پاڑا چنار: نامعلوم افراد نے سات اساتذہ کو قتل کر ڈالا، کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کریں؟

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، خیبرپختونخوا| میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروںتمام شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانے 4 مئی 2023ء کو کرم کے علاقے پاڑا چنار میں میٹرک کے سالانہ امتحانی ڈیوڈی پر مامور سات اساتذہ کو دوران ڈیوٹی نامعلوم افراد نے سکول کے اندر قتل کر […]

May 6, 2023 ×
سوات: دہشتگردی کی نئی لہر کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

سوات: دہشتگردی کی نئی لہر کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، سوات| 5مئی 2023ء کو سوات ولسی پاسون کے جانب سے کانجو سوات میں ایک بہت بڑا احتجاج کیا گیا، جس میں ہزاروں کی تعداد میں عوام نے شرکت کی اور ریاستی دہشتگردی کو مسترد کیا۔ پچھلے کچھ عرصے سے پختونخوا میں ریاستی پشت پناہی میں ایک […]

May 6, 2023 ×
یوم مئی 2023ء: ریڈ ورکرز فرنٹ کے بینر تلے ملک گیر سرگرمیوں کا انعقاد!

یوم مئی 2023ء: ریڈ ورکرز فرنٹ کے بینر تلے ملک گیر سرگرمیوں کا انعقاد!

|رپورٹ: مرکزی بیورو، ریڈ ورکرز فرنٹ|   پاکستان میں یوم مئی 2023ء ایک ایسے وقت میں منایا گیا ہے جب یہ ملک اپنی 76 سالہ تاریخ کے بد ترین معاشی، سیاسی، سماجی اور ریاستی بحران سے گزر رہا ہے۔ معیشت دیوالیہ پن کے کنارے کھڑی لڑکھڑا رہی ہے بلکہ اگر […]

May 5, 2023 ×
تھر پارکر: شعبہ صحت سے منسلک مڈوائفز تین ماہ سے سراپا احتجاج

تھر پارکر: شعبہ صحت سے منسلک مڈوائفز تین ماہ سے سراپا احتجاج

|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ، تھرپارکر| شعبہ صحت سے وابستہ مڈوائفز پچھلے تین ماہ سے سراپا احتجاج ہیں۔ یہ احتجاج تین نکاتی مطالبات کے گرد کیا جا رہا ہے، جس میں کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنا، تنخواہوں کے ادائیگی اور رسک الاؤنس کی بحالی جیسے بنیادی مطالبات شامل تھے۔ 26 مارچ 2023 […]

May 5, 2023 ×
پشاور: لیڈی ہیلتھ ورکرز کا تنخواہوں میں اضافے سمیت دیگر مطالبات کی منظوری کے لیے احتجاج

پشاور: لیڈی ہیلتھ ورکرز کا تنخواہوں میں اضافے سمیت دیگر مطالبات کی منظوری کے لیے احتجاج

|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ، پشاور| 9 مارچ 2023ء کو پشاور میں لیڈی ہیلتھ ورکرز نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا۔ احتجاج میں پورے پختونخوا سے لیڈی ہیلتھ ورکرز نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ لیڈی ہیلتھ ورکرز کا کہنا تھا کہ اس وقت مہنگائی میں بے تحاشہ اضافہ ہوا […]

April 27, 2023 ×