International

روس: بائیں بازو کے معروف راہنما بورس کاگرلتسکی کو رہا کرو!

روس: بائیں بازو کے معروف راہنما بورس کاگرلتسکی کو رہا کرو!

|انٹرنیشنل ایگزیکٹیو کمیٹی، آئی ایم ٹی| مشہور روسی بائیں بازو کے دانشور اورعالم بورِس کاگرلتسکی کو 25 جولائی 2023ء کو روسی سیکورٹی سروسز FSB نے ”دہشت گردی کی حمایت“ کے جرم میں گرفتار کیا۔ اسے سکتفکر (Syktyvkar)، کومی رپبلک (Komi Republic) کے دالحکومت میں منتقل کر دیا گیا، جہاں عدالت […]

July 31, 2023 ×
فلسطین: جنین پر اسرائیلی جارحیت، ایک انقلاب ہی امن کا ضامن بن سکتا ہے!

فلسطین: جنین پر اسرائیلی جارحیت، ایک انقلاب ہی امن کا ضامن بن سکتا ہے!

|تحریر: رابرٹ سارتی، ترجمہ: سلمیٰ نذر| 3 جولائی کو نیم شب کے وقت فلسطین میں جنین کے مہاجرین کے کیمپ پر ایک طوفان برپا ہوا، جو 48 گھنٹے جاری رہا۔ اس طوفان نے ایسے اثرات مرتب کیے جو کرہ ارض پر جہنم کی تشبیہ کرتے تھے۔ یہ طوفان اسرائیلی فوج […]

July 9, 2023 ×
امریکہ، روس، چین کشیدگی اور عالمی سطح پر نئے بلاکس کا اُبھار

امریکہ، روس، چین کشیدگی اور عالمی سطح پر نئے بلاکس کا اُبھار

|تحریر: حمید علی زادے، بین کری، ترجمہ: ولید خان| سرمایہ داری کا بحران سویت یونین کے انہدام کے بعد بننے والے عالمی نظم کا بھی بحران ہے جس کی بنیاد امریکی سامراج کا عالمی تسلط تھا۔ چین دنیا کی دوسری بڑی معاشی قوت بن چکا ہے، روس کی سرکشی بڑھتی […]

July 8, 2023 ×
ٹائٹن آبدوز بمقابلہ تارکین وطن کی کشتی: پانچ امیر ترین جانیں سینکڑوں غریب جانوں پر برتر

ٹائٹن آبدوز بمقابلہ تارکین وطن کی کشتی: پانچ امیر ترین جانیں سینکڑوں غریب جانوں پر برتر

|تحریر: بین کری، ترجمہ: جویریہ ملک| پچھلے دو ہفتوں سے زائد عرصے سے دنیا کو عالمی سطح کے کروڑوں ڈالر آپریشن کا ایک ڈراؤنا تھیٹر شو دکھایا گیا ہے جو ٹائٹن آبدوز کے پانچ مسافروں کی جان بچانے کے لیے جاری تھا لیکن اب یہ بتایا جا رہا ہے کہ […]

July 6, 2023 ×
روس: خانہ جنگی کا خطرہ کیوں پیدا ہوا؟

روس: خانہ جنگی کا خطرہ کیوں پیدا ہوا؟

|تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: ولید خان| پچھلی ہفتہ وار چھٹیوں میں روس کے اندر رونما ہونے والے واقعات نے ہر قسم کی افواہوں اور چہ مگوئیوں کو جنم دیا ہے۔ جمعے کی شام کو ویگنر گروپ (پرائیویٹ فوج جو پیسوں کیلئے کام کرتی ہو) کے سربراہ اولیگارش (بڑا کاروباری شخص […]

June 28, 2023 ×
یونان میں کشتی ڈوبنے کا سانحہ: سرمایہ دارانہ نظام کی وحشت کا ایک اور ثبوت

یونان میں کشتی ڈوبنے کا سانحہ: سرمایہ دارانہ نظام کی وحشت کا ایک اور ثبوت

|تحریر: الیگزینڈروس کیراگونس، پیٹروکلوس سالتس، ترجمہ: جویریہ ملک| اس وقت دنیا بھر میں خبروں کی سرخیوں کا غلبہ یہ ہے کہ مٹھی بھر دولت مند سیاحوں، جس میں ایک برطانوی ارب پتی بھی شامل ہے، کی بازیابی کے لیے ایک بہت بڑا تلاش اور بچاؤ (سرچ اینڈ ریسکیو) آپریشن جاری […]

June 21, 2023 ×
فرانس: صدر میکرون کے خلاف جاری ملک گیر جدوجہد کے بارے میں ایک فرانسیسی مارکسی کا انٹرویو

فرانس: صدر میکرون کے خلاف جاری ملک گیر جدوجہد کے بارے میں ایک فرانسیسی مارکسی کا انٹرویو

|ایسکویرڈا مارکسسٹا، ترجمہ: جویریہ ملک| عالمی مارکسی رجحان کے برازیلی سیکشن (ایسکویرڈا مارکسسٹا) نے جنوری میں شروع ہونے والی تحریک، جس نے فرانسیسی معاشرے کو ہلا کر رکھ دیا کے بارے میں ریوولوشن (ہمارے فرانسسی سیکشن) کے سرکردہ رکن جیروم کا انٹرویو کیا۔ میکرون کی جانب سے ریٹائرمنٹ کی عمر […]

June 4, 2023 ×
فرانس: صدر میکرون کی کامیابی اس کی اگلی شکست کی راہ ہموار کرے گی!

فرانس: صدر میکرون کی کامیابی اس کی اگلی شکست کی راہ ہموار کرے گی!

|ترجمہ: جیروم میٹیلس، ترجمہ: ولید خان| 6 جون کو میکرون کی غلیظ پنشن اصلاحات کے خلاف منظم ہونے والے چودھویں ”ڈے آف ایکشن“ کا حکومت پر اتنا ہی اثر پڑے گا جتنا تیرھویں کا ہوا تھا۔ اگر میکرون مطلوب ”تسکین“ حاصل نہیں بھی کر سکا تو وہ خوش ضرور ہو […]

June 3, 2023 ×
ترکی: انتخابات میں اردوان کی دیوالیہ حزب اختلاف کو شکست فاش۔۔۔آگے بڑھنے کا راستہ کیا ہے؟

ترکی: انتخابات میں اردوان کی دیوالیہ حزب اختلاف کو شکست فاش۔۔۔آگے بڑھنے کا راستہ کیا ہے؟

|تحریر: چھالہ گنیش، ترجمہ: ولید خان| بیس سال سے زیادہ عرصہ اقتدار پر قابض رہنے کے بعد ترک صدر رجب طیب اردوان نے ایک مرتبہ پھر اپنے اقتدار میں مزید پانچ سال توسیع حاصل کر لی ہے۔ یہ فتح بورژوا لبرلز کی قیادت میں ایک کثیر تعداد پارٹیوں کے حزب […]

June 2, 2023 ×
امریکہ: ریاستی قرضوں کا دیوہیکل حجم اور معاشی بحران

امریکہ: ریاستی قرضوں کا دیوہیکل حجم اور معاشی بحران

|تحریر: جاش لوکر اور جو اٹارڈ، ترجمہ: ولید خان| امریکی قرضہ جات حدبندی پر کوئی بھی معاہدہ کرنے کی ڈیڈ لائن میں چند دن رہ گئے ہیں لیکن کانگریس بند گلی میں پھنسی ہوئی ہے۔ یکم جون یا اس کے آس پاس فیڈرل حکومت کے پاس اخراجات کے لئے پیسے […]

May 28, 2023 ×
ترکی: اردگان کو شکست دینے کے لیے محنت کش طبقے کو واضح انقلابی متبادل دینے کی ضرورت ہے

ترکی: اردگان کو شکست دینے کے لیے محنت کش طبقے کو واضح انقلابی متبادل دینے کی ضرورت ہے

|تحریر: روبرتو سارتی، ترجمہ: یار یوسفزئی| ترکی کے صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں کوئی واضح فاتح سامنے نہیں آیا ہے۔ اے کے پی (جسٹس اینڈ ڈیویلپمنٹ پارٹی) سے تعلق رکھنے والا موجودہ صدر اردگان (جس نے 49.3 فیصد ووٹ حاصل کیے) پہلی بار دوسرا مرحلہ لڑنے پر مجبور ہوگا۔ […]

May 23, 2023 ×
یوم نکبہ: فلسطین پر قبضے کے 75 سال، آزادی تک جدوجہد جاری رہے گی!

یوم نکبہ: فلسطین پر قبضے کے 75 سال، آزادی تک جدوجہد جاری رہے گی!

|تحریر: فرانسسکو مرلی، ترجمہ: جویریہ ملک| اس ہفتے نکبہ کے 75 سال پورنے ہونے کے موقع پر دنیا بھر میں مظاہرے کیے جائیں گے، جو کہ اسرائیل کی تخلیق کی صورت میں فلسطینی عوام کیلئے تباہی تھی اور ہے ۔ ہم کہتے ہیں: مشرق وسطیٰ کی سوشلسٹ فیڈریشن کے لیے […]

May 15, 2023 ×
ایران: ملک گیر صنعتی ہڑتال!

ایران: ملک گیر صنعتی ہڑتال!

|تحریر: عیسایس یاوری، ترجمہ: جویریہ ملک| ایک ہفتے کے اندرپورے ایران میں ملک گیر ہڑتال شروع ہو گئی ہے۔ 21 اپریل سے تیل-گیس کے شعبے کی 18 کام کی جگہوں میں شروع ہونے والی ہڑتال اب کان کنی، سٹیل اور تیل-گیس کے شعبوں میں 100 سے زیادہ کام کی جگہوں […]

May 6, 2023 ×
بوکھلائے حکمران، ڈوبتا نظام اور نیا ورلڈ آرڈر

بوکھلائے حکمران، ڈوبتا نظام اور نیا ورلڈ آرڈر

|تحریر: آدم پال| پاکستان کی سماجی و معاشی بدحالی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑتے چلی جا رہی ہے اور پورا سماج وحشت اور بربریت کی گہرائیوں میں لڑھکتا جا رہا ہے۔ آٹے کے حصول کے لیے لمبی لمبی لائنوں سے لے کر مہنگائی، بیروزگاری اور لاعلاجی تک تمام عذاب اکٹھے […]

May 4, 2023 ×