International

ملکہ برطانیہ کی موت: ظلم، جبر اور انسانیت دشمنی کی علامت سے جہاں پاک ہوا

ملکہ برطانیہ کی موت: ظلم، جبر اور انسانیت دشمنی کی علامت سے جہاں پاک ہوا

|تحریر: سوشلسٹ اپیل، ترجمہ: ولید خان| برطانیہ پر سب سے طویل حکمرانی کرنے والی ملکہ الزبتھ دوم کا دور ماضی کے استحکام کی علامت تھا۔ اس کی موت نئے بحرانی دور کا اعلان ہے۔۔۔برطانوی اسٹیبلشمنٹ کا ایک اور ستون منہدم ہو کر انقلابی مستقبل کا اعلان کر رہا ہے۔ انگریزی […]

September 11, 2022 ×
برطانیہ: وزارت عظمیٰ کی کرسی پر ایک اور مزدور دشمن براجمان

برطانیہ: وزارت عظمیٰ کی کرسی پر ایک اور مزدور دشمن براجمان

|تحریر: راب سیول، ترجمہ: ولید خان| لز ٹرس ٹوری پارٹی قیادت کی دوڑ جیت کر برطانیہ کی نئی وزیرِ اعظم بن چکی ہے۔ اسے وراثت میں دیو ہیکل بحران ملے ہیں۔۔۔بے قابو توانائی کی قیمتیں اور ”سٹیگ فلیشن“ (بے قابو افراطِ زر اور جمود کا شکار معیشت) اور محنت کش […]

September 9, 2022 ×
جنوبی افریقہ: معاشی بحران کی تباہی اور سماجی دھماکوں سے بھرپور مستقبل

جنوبی افریقہ: معاشی بحران کی تباہی اور سماجی دھماکوں سے بھرپور مستقبل

|تحریر: بین مورکن، ترجمہ: یار یوسفزئی| 24 اگست کو ساؤتھ افریقن فیڈریشن آف ٹریڈ یونینز اور کانگریس آف ساؤتھ افریقن ٹریڈ یونینز کے ہزاروں محنت کشوں نے افریقہ بھر میں سڑکوں پر نکل کر شدید مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا، جس نے محنت کش طبقے اور غرباء کو بالخصوص سخت […]

September 1, 2022 ×
بینک آف کینیڈا کا مزدور دشمن کردار

بینک آف کینیڈا کا مزدور دشمن کردار

|تحریر: الیکس گرانٹ، ترجمہ: ولید خان|   بینک آف کینیڈا کے گورنر ٹِف میک لیم نے کاروباریوں سے ایک ملاقات میں کہا ہے کہ وہ اپنا فرض ادا کریں اور محنت کشوں کے معیارِ زندگی پر حملے کریں تاکہ افراطِ زر کو قابو کیا جا سکے۔ اگرچہ کمپنیاں تاریخی منافع […]

August 31, 2022 ×
تائیوان کا قومی سوال اور تائیوانی مارکس وادیوں کی ذمہ داریاں

تائیوان کا قومی سوال اور تائیوانی مارکس وادیوں کی ذمہ داریاں

|تحریر: حمید علی زادے اور پارسن ینگ، ترجمہ: ولید خان| امریکی کانگریس کی سپیکر نینسی پیلوسی نے حال ہی میں تائیوان کا دورہ کیا ہے جس کے بعد تائیوانی قومی سوال ایک مرتبہ پھر عالمی سیاست کی توجہ بنا ہوا ہے۔ اگرچہ تائیوان ایک آزاد ریاست ہے لیکن چینی حکومت […]

August 30, 2022 ×
برطانیہ: بڑھتی مزدور تحریک اور انقلابی متبادل کی ضرورت

برطانیہ: بڑھتی مزدور تحریک اور انقلابی متبادل کی ضرورت

|تحریر: سوشلسٹ اپیل، ترجمہ: جویریہ ملک| حکمران طبقے کے حملوں کے خلاف ہڑتالوں اورتحریکوں کے ذریعے بڑے پیمانے پر جنگ کا آغاز ہو رہا ہے۔ جیتنے کے لیے محنت کشوں اور نوجوانوں کو لڑاکا حکمت عملی، جرات مندانہ سوشلسٹ پالیسیوں اور واضح انقلابی تناظر سے مسلح ہونا ہوگا۔ انگریزی میں […]

August 23, 2022 ×
جرمنی: بجلی اور گیس کا شدید بحران اور معیشت کا زوال

جرمنی: بجلی اور گیس کا شدید بحران اور معیشت کا زوال

|تحریر: جیک ہیلنسکی فٹز پیٹرک، ترجمہ: ولید خان| جرمن حکومت کو مجبوراً گرم پانی راشن کرنا پڑ رہا ہے، سڑکوں پر بتیاں مدہم ہو رہی ہیں اور جو سنٹرل ہیٹنگ کے اخراجات برداشت نہیں کر سکتے ان کے لئے مخصوص گرم ہال تیا ر کئے جا رہے ہیں کیونکہ سردیوں […]

August 18, 2022 ×
افغانستان: سامراجی پشت پناہی میں طالبان کے قبضے کا ایک سال

افغانستان: سامراجی پشت پناہی میں طالبان کے قبضے کا ایک سال

|تحریر: زلمی پاسون| افغانستان پر طالبان کے سامراجی پشت پناہی میں خونریزی اور بربادیاں پھیلانے والے قبضے کو ایک سال پورا ہو چکا ہے۔ گزشتہ سال 15 اگست کو طالبان کے افغانستان پربا آسانی قبضے نے خود طالبان کے وحشی درندوں سمیت دنیا بھر کے لوگوں کو سکتے میں ڈال […]

August 17, 2022 ×
ویتنام: ہڑتالیں اور طبقاتی جدوجہد کی نئی اُٹھان

ویتنام: ہڑتالیں اور طبقاتی جدوجہد کی نئی اُٹھان

|تحریر: ڈونووان ایگی، ترجمہ: یار یوسفزئی| دنیا بھر میں اُبھرتی ہوئی طبقاتی جدوجہد کی لہر ویتنام کو بھی اپنی لپیٹ میں لے رہی ہے۔ بڑھتے ہوئے مالیاتی دباؤ کے تحت ویتنامی محنت کش طبقے کی پرتیں خود رو طور پر زبردست جدوجہد میں شامل ہورہی ہیں۔ بڑھتے ہوئے تناؤ کی […]

August 16, 2022 ×
پوری دنیا انقلابات کے آتش فشاں کے دہانے پر آ پہنچی ہے!

پوری دنیا انقلابات کے آتش فشاں کے دہانے پر آ پہنچی ہے!

|تحریر: ول ہیز، ترجمہ: ولید خان| پچھلے مہینے ہولناک معاشی بحران میں گھری سری لنکن عوام نے دارالحکومت کولمبو میں صدارتی محل پر دھاوا بول دیا جس کے بعد عوامی نفرت کا شکار گوٹا راجاپکشا دُم دبا کر بھاگ گیا اور کچھ ہی دنوں بعد اس نے استعفے کا اعلان […]

August 15, 2022 ×
سری لنکا کی انقلابی تحریک کے اہم اسباق

سری لنکا کی انقلابی تحریک کے اہم اسباق

|تحریر: آدم پال| سری لنکا میں عوام کے انقلابی عمل نے پوری دنیا میں ہلچل مچا دی ہے۔ لاکھوں لوگ تمام تر رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے صدارتی محل میں داخل ہوگئے اور صدر راجاپکشا کو بھاگنے پر مجبور کر دیا۔ گزشتہ کئی مہینے سے عوام اس عوام دشمن صدر کے […]

August 11, 2022 ×
اداریہ: بٹوارے کے 75 سال اور معیشت کا دیوالیہ

اداریہ: بٹوارے کے 75 سال اور معیشت کا دیوالیہ

اس سال اگست میں برصغیر کے خونی بٹوارے کو 75 سال مکمل ہو جائیں گے۔ اس اہم سنگ میل کے موقع پر پاکستان کی معیشت دیوالیہ پن کی جانب تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ روپے کی قدر بے قابو ہو کر تیزی سے کم ہو رہی ہے اور زر مبادلہ […]

July 25, 2022 ×
جاپان: شِنزو آبے کا قتل اور رجعتی حکمران طبقے کے باہمی تضاد

جاپان: شِنزو آبے کا قتل اور رجعتی حکمران طبقے کے باہمی تضاد

|تحریر: ہنری ولف سن، ترجمہ: ولید خان| 8 جولائی کے دن مقامی وقت شام پانچ بجے کے کچھ منٹ بعد شِنزو آبے کی موت کا اعلان کر دیا گیا۔ جاپان کے سابق وزیر اعظم اور پچھلی ایک دہائی میں جاپان سمیت مشرقی ایشیاء کے اہم ترین بورژوا سیاست دان کو […]

July 16, 2022 ×
کولمبیا کی تاریخ کا پہلا بائیں بازو سے تعلق رکھنے والا  صدر منتخب

کولمبیا کی تاریخ کا پہلا بائیں بازو سے تعلق رکھنے والا صدر منتخب

|تحریر: گیبریل گیلیانو، ترجمہ: جویریہ ملک| 50.48 فیصد ووٹوں کے ساتھ، گستاوو پیٹرو اور فرانسیا مارکیز نے کولمبیا کے صدارتی انتخابات میں دائیں بازو کے امیدوار روڈولفو ہرنینڈز کے خلاف انتخابی مقابلہ جیت لیا ہے۔ پیٹرو، مارکیز اور پیکٹو ہسٹریکو کی فتح کی تاریخی اہمیت کو چھوٹا نہیں سمجھا جا […]

July 14, 2022 ×