International

اداریہ: امریکی صدارتی انتخابات اور خطے کی بدلتی صورتحال

اداریہ: امریکی صدارتی انتخابات اور خطے کی بدلتی صورتحال

امریکہ کے حالیہ صدارتی انتخابات کئی حوالوں سے اہمیت اختیار کر چکے ہیں اوران انتخابات کے نتائج کے اثرات یقیناپوری دنیا پر مرتب ہوں گے۔ لیکن ٹرمپ اور جو بائیڈن میں سے کوئی بھی یہ الیکشن جیت جائے عالمی سطح پر جاری عدم استحکام، ورلڈ آرڈر کا بکھرتا شیرازہ اور […]

November 1, 2020 ×
چین: سنکیانگ میں اویغور۔۔قومی جبر اور سامراجی منافقت

چین: سنکیانگ میں اویغور۔۔قومی جبر اور سامراجی منافقت

|تحریر: جیمز کلبی، ترجمہ: ولید خان| حالیہ عرصے میں امریکی اور برطانوی حکومتوں کی جانب سے اویغور عوام کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک پر چین کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ امریکہ نے تو سنکیانگ میں تعینات چین کے اعلیٰ ریاستی حکام پر اس حوالے […]

October 29, 2020 ×
انڈونیشیا: اومنی بس قانون کے خلاف عوامی مظاہرے

انڈونیشیا: اومنی بس قانون کے خلاف عوامی مظاہرے

|تحریر: عالمی مارکسی رجحان انڈونیشیا، ترجمہ: سرخا| انڈونیشیا میں 6 سے 8 اکتوبر کے دوران اومنی بس قانون کے نفاذ کے خلاف عوامی احتجاج اور ہڑتالیں شروع ہوگئیں۔ یہ ردِ اصلاحات کا ایک قانون ہے جسے ”بگ بینگ“ قانون بھی کہا جاتا ہے۔ مزدوروں نے ہزاروں کی تعداد میں ہڑتال […]

October 27, 2020 ×
قرضوں کے پہاڑ تلے دم توڑتی عالمی معیشت

قرضوں کے پہاڑ تلے دم توڑتی عالمی معیشت

|تحریر: نکلس البن سوینسن، ترجمہ: سرخا رام| دنیا کے غریب ترین ممالک بڑھتے ہوئے قرضوں کی چکی میں پستے چلے جا رہے ہیں۔ کورونا وباء نے ان کے ریاستی خزانوں کے اوپر بھاری بوجھ میں مزید اضافہ کیا۔ ان میں سے زیادہ تر ممالک کی آمدنی کا اہم ذریعہ خام […]

October 24, 2020 ×
بھارت: خواتین پر جبر کا خاتمہ سوشلزم کے ذریعے ہی ممکن ہے

بھارت: خواتین پر جبر کا خاتمہ سوشلزم کے ذریعے ہی ممکن ہے

|تحریر: ایس کماراسامی، ترجمہ: سرخا رام| 29 ستمبر بروز منگل دہلی ہسپتال میں ایک دلت خاتون دم توڑ گئی، جس کو اتر پردیش کے ضلع ہتھ رس میں چار مردوں نے اجتماعی زیادتی اور اذیت کا نشانہ بنایا تھا۔ اس واقعے سے ملک بھر کی عوام میں شدید غصّہ پھیل […]

October 20, 2020 ×
آکسفیم کی تہلکہ خیز رپورٹ۔۔کورونا وباء میں ارب پتی سرمایہ داروں کی ہوشرباء لوٹ مار

آکسفیم کی تہلکہ خیز رپورٹ۔۔کورونا وباء میں ارب پتی سرمایہ داروں کی ہوشرباء لوٹ مار

|تحریر: دیجان کوکچ؛ ترجمہ: ولید خان| 9 ستمبر کو آکسفیم نے ”Power, Profits and Pandemic“ کے نام سے ایک تفصیلی رپورٹ جاری کی جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کس طرح سرمایہ دار طبقے نے کورونا وباء کے دوران ہوشربا لوٹ کھسوٹ کی ہے۔ اس رپورٹ میں تباہ کن […]

October 19, 2020 ×
ہیٹی کے انقلاب کے ساتھ بین الاقوامی یکجہتی: موئیس حکومت کی نا انصافی مردہ باد!

ہیٹی کے انقلاب کے ساتھ بین الاقوامی یکجہتی: موئیس حکومت کی نا انصافی مردہ باد!

|تحریر: عالمی مارکسی رجحان، ایلاپرے| ہم محنت کشوں، طلبہ کارکنان اور دنیا بھر کی تنظیموں سے اپیل کرتے ہیں کہ ہیٹی کی جدوجہد کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کریں۔ اس کے لیے اس بیانیے کو دوسروں کے ساتھ شیئر کریں اور سوشل میڈیا پر مندرجہ ذیل ہیش ٹیگ استعمال کرتے ہوئے […]

October 19, 2020 ×
ناگورنو-کاراباخ: بعد از سوویت یونین قوم پرستی کا رستا زخم

ناگورنو-کاراباخ: بعد از سوویت یونین قوم پرستی کا رستا زخم

|تحریر: مارکسی رجحان (روس)؛ ترجمہ: ولید خان| آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان حالیہ عرصے میں ہونے والی جنگ، سوویت یونین کے انہدام اور سرمایہ داریانہ بحالی کی خونی میراث ہے۔ یہ ایک بربریت زدہ جنگ ہے جس میں چاروں اطراف رجعتیت کا غلبہ ہے۔ اس جنگ میں مداخلت کرنے والی […]

October 11, 2020 ×
امریکہ میں بریونا ٹیلر کے حق میں جاری تحریک۔۔سرمایہ داری میں اکثریت انصاف سے محروم!

امریکہ میں بریونا ٹیلر کے حق میں جاری تحریک۔۔سرمایہ داری میں اکثریت انصاف سے محروم!

|تحریر: سوشلسٹ ریولوشن ایڈیٹوریل بورڈ، ترجمہ: سرخا رام| اس سال مارچ کے مہینے میں لوئی ول شہر کے تین پولیس افسران بریونا ٹیلر اور اس کے بوائے فرینڈ کے گھر کے اندر زبردستی گھس گئے۔ پولیس نے اپارٹمنٹ میں 32 فائر کیے اور گولیوں کی بوچھاڑ نتیجے میں ٹیلر دم […]

September 29, 2020 ×
کیا افغان امن مذاکرات واقعی مسئلے کا حل ہے؟

کیا افغان امن مذاکرات واقعی مسئلے کا حل ہے؟

|تحریر: زلمی پاسون| چھ ماہ کی تاخیر کے بعد افغان حکومت اور طالبان کے مابین بین الافغانی مذاکرات کا افتتاحی اجلاس 12 ستمبر کو ہفتے کے روز دوحہ میں ہوا۔ مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں متعدد بین الاقوامی عہدیداروں نے شرکت کی۔ آٹھ رکنی افغان وفد کی قیادت معصوم ستانکزئی […]

September 26, 2020 ×
ترکی کے بحیرہ روم میں بڑھتے تضادات

ترکی کے بحیرہ روم میں بڑھتے تضادات

|تحریر: روبرٹو سارتی، ترجمہ: سرخا رام| جولائی کے مہینے میں یونان اور ترکی کے بیچ تصادم کا آغاز ہوا جو تھمنے کا نام نہیں لے رہا بلکہ ہر گزرتے ہفتے کے ساتھ شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ یہ تصادم ان دونوں ممالک کے بیچ دہائیوں کا سب سے سنجیدہ […]

September 25, 2020 ×
تھائی لینڈ کے عوامی احتجاج: بادشاہت مردہ باد!

تھائی لینڈ کے عوامی احتجاج: بادشاہت مردہ باد!

|تحریر: بین گلینیکی، ترجمہ: سرخا رام| تھائی لینڈ کی احتجاجی تحریک، جس سے وہاں کی حکومت لرز رہی ہے، نے 19 اور 20 ستمبر کواپنی اب تک کی سب سے کاری ضرب لگائی۔ بینکاک میں اس تحریک کا اب تک کا سب سے بڑا مظاہرہ تب دیکھنے کو ملا جب […]

September 24, 2020 ×
انقلاب کے دہانے پر کھڑی دنیا

انقلاب کے دہانے پر کھڑی دنیا

|تحریر: عالمی مارکسی رجحان| ہم تاریخ کے فیصلہ کن موڑ پر کھڑے ہیں۔ ایسے وقتوں میں یہ ایک فطری امر ہے کہ تاریخی مثالیں یا موازنے تلاش کرنے کی کوشش کی جائے۔ لیکن جو کچھ آج ہم اپنی آنکھوں کے سامنے ہوتا دیکھ رہے ہیں، اس کی انسانی تاریخ میں […]

September 20, 2020 ×
بحرانوں میں دھنسی ہوئی دنیا

بحرانوں میں دھنسی ہوئی دنیا

|تحریر: سوشلسٹ اپیل ایڈیٹوریل بورڈ، ترجمہ: آصف لاشاری| موجودہ عہد میں جتنے بڑے پیمانے کی تباہی و بربادی موجود ہے اسکی ماضی میں کہیں کوئی مثال نہیں ملتی۔ موجودہ بحران سرمایہ دارانہ نظام کا کوئی معمولی بحران نہیں ہے۔ پوری دنیا میں انقلابی واقعات دھماکوں کی صورت میں رونما ہو […]

September 18, 2020 ×