International

انڈیا: سماجی و معاشی بحران انقلابی طوفانوں کا پیش خیمہ

انڈیا: سماجی و معاشی بحران انقلابی طوفانوں کا پیش خیمہ

برصغیر سے غربت، بھوک کے خاتمے اور کرونا وبا سے مقابلے کی صلاحیت بدرجہ اتم موجود ہے لیکن ایسا کرنے کے لیے درکار دولت اور سائل مٹھی بھر لوگوں کی ملکیت میں ہیں۔ یہ ہوشربا دولت محنت کشوں کے خون اور پسینے سے نچوڑی گئی ہے۔ بھارت کا حکمران طبقہ اس نابرابری کو قائم و دائم رکھنے کی خاظر ہر حد تک جانے کو تیار ہے۔

July 14, 2020 ×
عالمی مالیاتی بحران اور دہکتی دنیا

عالمی مالیاتی بحران اور دہکتی دنیا

سرمایہ دارانہ نظام جانکنی کے عالم میں ہے۔ یہ کوئی معمولی بحران نہیں بلکہ ایک نامیاتی بحران ہے، جو یہ ظاہر کرتا ہے کہ سرمایہ دارانہ نظام اپنی طبعی عمر پوری کر چکا ہے۔ ایک نئی عالمی کساد بازاری کا آغاز ہوچکا ہے جوکہ 1930ء کی دہائی سے بھی بدتر ہے۔بدترین کٹوتیاں اور گرتا معیار زندگی ناگزیر ہیں۔

July 8, 2020 ×
مارکسی یونیورسٹی میں داخلہ لیں! دنیا بھرکے مارکسیوں کے ساتھ نظریاتی بحثوں میں شریک ہونے کے لیے آن لائن رجسٹریشن کروائیں!

مارکسی یونیورسٹی میں داخلہ لیں! دنیا بھرکے مارکسیوں کے ساتھ نظریاتی بحثوں میں شریک ہونے کے لیے آن لائن رجسٹریشن کروائیں!

منجانب: عالمی مارکسی رجحان(IMT) عالمی مارکسی رجحان(IMT) آپ کو مارکسی یونیورسٹی 2020ء میں شرکت کرنے کی دعوت دیتا ہے۔ ”مارکسزم کے دفاع میں“ کے نام سے ہونے والا یہ چار روزہ آن لائن سکول 25 سے 28 جولائی تک منعقد ہوگا۔ یہ تقریب انقلابی سوشلزم کے نظریات کے دفاع اور […]

June 26, 2020 ×
امریکہ: حکمران طبقہ عوام کو خوفزدہ کرنے میں ناکام۔۔۔آگے کیا ہوگا؟

امریکہ: حکمران طبقہ عوام کو خوفزدہ کرنے میں ناکام۔۔۔آگے کیا ہوگا؟

|تحریر:جان پیٹرسن اور جارج مارٹن، ترجمہ: آصف لاشاری| پچھلے اٹھارہ سالوں میں افغانستان کے اندر لڑائی میں مارے جانے والے امریکیوں سے کہیں زیادہ تعداد میں سیاہ فام امریکی پچھلے دو سالوں میں پولیس کے ہاتھوں قتل ہوئے ہیں۔ نائن الیون کے حملوں میں مارے جانے والے لوگوں سے زیادہ […]

June 13, 2020 ×
امریکہ: نسلی تعصب اور ریاستی جبر کیخلاف عوامی تحریک کے بڑھتے قدم

امریکہ: نسلی تعصب اور ریاستی جبر کیخلاف عوامی تحریک کے بڑھتے قدم

|تحریر: ایلن وڈز، ترجمہ: تصور ایوب| امریکہ میں شورش کے ابھار ایلن وڈز کا تبصرہ، جس کا آغاز پولیس کے ہاتھوں جارج فلوئیڈ نامی سیاہ فام کے قتل کے بعد ہوا، جس قتل نے امریکہ میں پسے ہوئے لوگوں کے غصہ کے پھٹنے میں ایک عمل انگیز کا کردار ادا […]

June 11, 2020 ×
سرمایہ داری کی حالتِ نزع اور انقلابیوں کی ذمہ داری

سرمایہ داری کی حالتِ نزع اور انقلابیوں کی ذمہ داری

|تحریر: راب سیول، ترجمہ: آصف لاشاری| کرونا کی عالمی وبا نے سرمایہ داری کی تاریخ کے گہرے ترین بحران کا آغاز کر دیا ہے۔ معمول کی طرف کبھی واپسی نہیں ہوگی۔ عوامی شعور ہمیشہ کے لیے تبدیل ہو جائے گا۔ ہمیں احساس ذمہ داری کے ساتھ مارکسزم کی قوتوں کو […]

June 8, 2020 ×
سوشلسٹ انقلاب ہی نجات کا واحد رستہ ہے!

سوشلسٹ انقلاب ہی نجات کا واحد رستہ ہے!

سرمایہ دارانہ نظام کی ناکامی آج پوری دنیا پر واضح ہو چکی ہے اور دنیا کے سب سے ترقی یافتہ ممالک بھی بد ترین بحران کا شکار ہیں۔ عالمی منڈیاں بد ترین گراوٹ کا شکار ہیں اور دیوہیکل معیشتیں گھٹنوں کے بل چل رہی ہیں

June 3, 2020 ×
امریکہ: عوامی تحریک سےبزدل ٹرمپ خوفزدہ، سامراجی طاقت لرزنے لگی!

امریکہ: عوامی تحریک سےبزدل ٹرمپ خوفزدہ، سامراجی طاقت لرزنے لگی!

پولیس کے ہاتھوں ایک نہتے سیاہ فام شخص جارج فلوئیڈ کے بہیمانہ قتل کے بعد احتجاجی لہر نے پورے مریکہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ کئی شہروں میں یہ احتجاج بے قابو ہوچکے ہیں

June 2, 2020 ×
منیاپولس بغاوت: نسل پرستی کو شکست دینے کے لیے سرمایہ داری کا خاتمہ کرو!

منیاپولس بغاوت: نسل پرستی کو شکست دینے کے لیے سرمایہ داری کا خاتمہ کرو!

|تحریر: اولیویا ریکسن، ترجمہ: لقمان رحمانی| پیر کے دن پوری دنیا میں ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ایک پولیس اہلکار جارج فلوئیڈ نامی ایک سیاہ فام شخص کے گلے پر اپنا گھٹنا رکھے بیٹھا ہے اور وہ کراہتے ہوئے کہہ رہا تھا ”میرا دم گھٹ رہا ہے“۔ چند ہی […]

May 30, 2020 ×
فلسطینی تحریکِ آزادی کا انقلابی راستہ

فلسطینی تحریکِ آزادی کا انقلابی راستہ

فلسطینی آزادی کی جدوجہد سامراج اور بحیثیتِ مجموعی سرمایہ دار طبقے کے خلاف جدوجہد سے علیحدہ نہیں کی جا سکتی۔ اگر کسی لمحے پر آزادی حاصل کر بھی لی جاتی ہے تو سرمایہ دارانہ بنیادوں پر فلسطین فوری طور پر عالمی منڈی کی گرفت میں آ جائے گا

May 26, 2020 ×
کرونا وبا اور مشرق وسطیٰ میں غیر ملکی محنت کشوں کے مسائل

کرونا وبا اور مشرق وسطیٰ میں غیر ملکی محنت کشوں کے مسائل

کرونا وبا اور عالمی معاشی زوال کے باعث تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں اور تعمیراتی و دیگر صنعتی سرگرمیوں کے بند ہو جانے کے باعث اب ان محنت کشوں کے ساتھ ایک ناکارہ پرزے جیسا سلوک کیا جا رہا ہے

May 21, 2020 ×
لاک ڈاؤن کے بعد سرمایہ داری کے لیے بحرانوں کے نئے طوفان

لاک ڈاؤن کے بعد سرمایہ داری کے لیے بحرانوں کے نئے طوفان

|تحریر: ایڈم بوتھ، ترجمہ: آصف لاشاری| کرونا کی عالمی وبا نے سرمایہ داری کے مخفی تضادات کو بے نقاب کر دیا ہے اور 1930ء کی سطح کے گہرے بحران کا آغاز ہوچکا ہے۔ لاک ڈاؤن ختم ہو جانے کے بعد معیشت بحال ہونے کی طرف نہیں جائے گی بلکہ ایک […]

May 20, 2020 ×
سعودی عرب: معاشی بحران دیوہیکل سماجی اور سیاسی تبدیلیوں کا باعث بنے گا!

سعودی عرب: معاشی بحران دیوہیکل سماجی اور سیاسی تبدیلیوں کا باعث بنے گا!

|تحریر: ولید خان| 20 اپریل کو عالمی منڈی میں پہلی مرتبہ امریکی خام تیل (WTI) کی قیمت 306 فیصد گراوٹ کے ساتھ منفی40 ڈالر فی بیرل تک گر گئی۔ یعنی تیل نکالنے والی کمپنیاں 40 ڈالر فی بیرل دینے کو تیار تھیں کہ تیل بھی لے جاؤ اور پیسے بھی […]

May 19, 2020 ×
سامراجی جنگ اور بنیادپرستانہ رجعت سے تڑپتا افغانستان

سامراجی جنگ اور بنیادپرستانہ رجعت سے تڑپتا افغانستان

|تحریر: زلمی پاسون| 12 مئی کو افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایم ایس ایف (طبیانِ بے سرحد) کے سو بیڈ پر مشتمل ہسپتال کے زچہ بچہ وارڈ پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 16 معصوم بچے، خواتین اور دیگر افراد لقمہ اجل […]

May 18, 2020 ×