South Asia

افغانستان: سامراجی کھلواڑ کا عجائب گھر

افغانستان: سامراجی کھلواڑ کا عجائب گھر

|تحریر: پارس جان| آج کل بین الاقوامی میڈیا پر ہونے والے اہم ترین مباحث میں افغانستان سرِفہرست ہے۔ گزشتہ برس سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سرپرستی میں طالبان کے ساتھ فروری میں ہونے والے نیم معاہدے کی رو سے رواں برس مئی کے اوائل میں امریکہ نے افغانستان سے […]

April 2, 2021 ×
میانمار: بدترین ریاستی جبر جاری۔۔عوام ثابت قدم!

میانمار: بدترین ریاستی جبر جاری۔۔عوام ثابت قدم!

|تحریر: فریڈ ویسٹن، ترجمہ: یار یوسفزئی| بڑے پیمانے پر ہونے والی گرفتاریوں اور سڑکوں کے اوپر درجنوں ہلاکتوں کے باوجود میانمار کے عوام نے فوجی حکومت کے خلاف مزاحمت جاری رکھی ہوئی ہے۔ فوج کا اقتدار پر قبضہ کیے ایک مہینے سے زیادہ عرصہ گزر چکا ہے مگر ابھی تک […]

March 15, 2021 ×
میانمار: فوجی آمریت کے خلاف ملک گیر عوامی تحریک

میانمار: فوجی آمریت کے خلاف ملک گیر عوامی تحریک

|تحریر: فریڈ ویسٹن، ترجمہ: یار یوسفزئی| فروری کے آغاز پر میانمار میں ہونے والے فوجی کُو کے خلاف 22 فروری کو پورے ملک کے گلی کوچوں میں عوامی غم و غصے اور مزاحمت کا طاقتور اظہار دیکھنے کو ملا جب ایک عام ہڑتال نے شمالی شہر مایت کینا سے لے […]

March 14, 2021 ×
میانمار: انقلابی امکانات سے بھرپور تحریک

میانمار: انقلابی امکانات سے بھرپور تحریک

|تحریر: فریڈ ویسٹن، ترجمہ: ولید خان| میانما ر میں فوجی کو کے بعد انقلابی امکانات سے بھرپور عوامی تحریک پھوٹ پڑی ہے۔ ہڑتالوں اور احتجاجوں کا ایک سلسلہ چل پڑا ہے جو فوجی تسلط کے خلاف عوامی جدوجہد کا عزم ظاہر کرتا ہے۔ یہ واضح ہو چکا ہے کہ عسکری […]

March 2, 2021 ×
میانمار: حالیہ واقعات اور ان کی وجوہات

میانمار: حالیہ واقعات اور ان کی وجوہات

|تحریر: فریڈ ویسٹن، ترجمہ: یار یوسفزئی| میانمار کے اندر 31 جنوری کو فوج کے کمانڈر ان چیف من آنگ ہلینگ کی قیادت میں ہونے والے فوجی ’کُو‘ نے ایک ایسی تحریک کو جنم دیا ہے جو فوج کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھی۔ اس ’کُو‘ نے بہت سے […]

February 24, 2021 ×
میانمار: فوجی کُو۔۔۔لبرلزم کے منہ پر ایک اور طمانچہ

میانمار: فوجی کُو۔۔۔لبرلزم کے منہ پر ایک اور طمانچہ

|تحریر: ڈینیئل مورلے، ترجمہ: یار یوسفزئی| میانمار کے جرنیلوں نے آنگ سان سو چی کے خلاف اچانک ’کُو‘ کر کے اس سراب کا خاتمہ کر ڈالا (جو پہلے سے ہی دم توڑ رہا تھا) کہ امریکی ریاست کی سرپرستی میں میانمار کی لبرلائزیشن ممکن ہے۔ انگریزی میں پڑھنے کیلئے یہاں […]

February 6, 2021 ×
تھائی لینڈ: ”عوام جاگ اٹھے ہیں“؛ احتجاجوں سے حکومت پسپا

تھائی لینڈ: ”عوام جاگ اٹھے ہیں“؛ احتجاجوں سے حکومت پسپا

|تحریر: جیک ہیلنسکی-فٹزپیٹرک، ترجمہ: یار یوسفزئی| دیوہیکل احتجاجی تحریک نے تھائی لینڈ کے سماج کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں جس نے حکومت کو پسپا ہونے پر مجبور کر دیا ہے۔ فوجی حکومت (جس کا دفاع بادشاہت اور بوسیدہ سرمایہ دارانہ نظام دونوں کر رہے ہیں) کا خاتمہ کرنے […]

November 29, 2020 ×
انڈونیشیا: اومنی بس قانون کے خلاف عوامی مظاہرے

انڈونیشیا: اومنی بس قانون کے خلاف عوامی مظاہرے

|تحریر: عالمی مارکسی رجحان انڈونیشیا، ترجمہ: سرخا| انڈونیشیا میں 6 سے 8 اکتوبر کے دوران اومنی بس قانون کے نفاذ کے خلاف عوامی احتجاج اور ہڑتالیں شروع ہوگئیں۔ یہ ردِ اصلاحات کا ایک قانون ہے جسے ”بگ بینگ“ قانون بھی کہا جاتا ہے۔ مزدوروں نے ہزاروں کی تعداد میں ہڑتال […]

October 27, 2020 ×
کیا افغان امن مذاکرات واقعی مسئلے کا حل ہے؟

کیا افغان امن مذاکرات واقعی مسئلے کا حل ہے؟

|تحریر: زلمی پاسون| چھ ماہ کی تاخیر کے بعد افغان حکومت اور طالبان کے مابین بین الافغانی مذاکرات کا افتتاحی اجلاس 12 ستمبر کو ہفتے کے روز دوحہ میں ہوا۔ مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں متعدد بین الاقوامی عہدیداروں نے شرکت کی۔ آٹھ رکنی افغان وفد کی قیادت معصوم ستانکزئی […]

September 26, 2020 ×
تھائی لینڈ کے عوامی احتجاج: بادشاہت مردہ باد!

تھائی لینڈ کے عوامی احتجاج: بادشاہت مردہ باد!

|تحریر: بین گلینیکی، ترجمہ: سرخا رام| تھائی لینڈ کی احتجاجی تحریک، جس سے وہاں کی حکومت لرز رہی ہے، نے 19 اور 20 ستمبر کواپنی اب تک کی سب سے کاری ضرب لگائی۔ بینکاک میں اس تحریک کا اب تک کا سب سے بڑا مظاہرہ تب دیکھنے کو ملا جب […]

September 24, 2020 ×
سامراجی جنگ اور بنیادپرستانہ رجعت سے تڑپتا افغانستان

سامراجی جنگ اور بنیادپرستانہ رجعت سے تڑپتا افغانستان

|تحریر: زلمی پاسون| 12 مئی کو افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایم ایس ایف (طبیانِ بے سرحد) کے سو بیڈ پر مشتمل ہسپتال کے زچہ بچہ وارڈ پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 16 معصوم بچے، خواتین اور دیگر افراد لقمہ اجل […]

May 18, 2020 ×
کشمیر: ریاستی جبر، معاشی بحران اور ایک نئی عوامی بغاوت کا آغاز

کشمیر: ریاستی جبر، معاشی بحران اور ایک نئی عوامی بغاوت کا آغاز

|تحریر: یاسر ارشاد| چھ مئی کو بھارتی مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ایک گاؤں بیگ پورہ میں بھارتی فوج، پولیس اور سنٹرل ریزرو پولیس فورس کے مشترکہ آپریشن میں حزب المجاہدین کے کمانڈر ریاض نائیکو اور اس کے ایک ساتھی عادل احمد بٹ کی ہلاکت کے بعد ایک بار […]

May 15, 2020 ×
افغان امن معاہدہ؛ سامراجی ڈھونگ اور مظلوم عوام

افغان امن معاہدہ؛ سامراجی ڈھونگ اور مظلوم عوام

|تحریر: زلمی پاسون| 29 فروری کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکی حکام اور طالبان کے نمائندوں کے درمیان مذاکرات کے اٹھارہ مہینوں کے بعد ایک تحریری معاہدے پر دستخط ہوئے۔ اس معاہدے کا مقصد امریکی سامراج کی طرف سے مسلط کردہ طویل ترین جنگ کا خاتمہ قرار دیا جاتا […]

March 4, 2020 ×
کشمیر کی آزادی کے لیے مودی سمیت پورے خطے کے حکمران طبقے سے لڑنا ہوگا!

کشمیر کی آزادی کے لیے مودی سمیت پورے خطے کے حکمران طبقے سے لڑنا ہوگا!

|تحریر: یاسر ارشاد| 5 اگست کو مودی حکومت کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت کی ضمانت اور باشندہ ریاست کے قانون کو تحفظ فراہم کرنے والی آئین کی دفعات 370 اور35A کا خاتمہ صورتحال میں ایک بنیادی تبدیلی کی عکاسی ہے۔ لمبے عرصے سے قائم ایک مخصوص توازن کو […]

August 16, 2019 ×